🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-09-1443 ᴴ | 05-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1443 ᴴ | 06-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-09-1443 ᴴ | 06-04-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-09-1443 ᴴ | 06-04-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
💥 دوسرے ملک میں آکر معلوم ہوا کہ ابھی ایک روزہ باقی ہے تو... ؟💥
➖➖➖➖➖
سوال : اگر بیرون ملک سے کوئی 30 روزہ رکھ کر یہاں آگیا، اور یہاں ایک روزہ باقی ہے تو اب آخری روزہ جو اسکا 31 واں ہوگا یہ نفل کی نیت سے رکھنا ضروری ہے؟
اگر نہ رکھے تو گناہ گار ہوگا؟
المستفتی : عبد اللہ
➖➖➖➖➖
الجواب : ایسے شخص پر وارد حال ملک کے حساب سے روزہ فرض ہے، کہ روزہ فرض ہونے کے لیے "شہود رمضان" چاہیے اور وہ یہاں موجود ہے. قرآن مجید میں ارشاد ہوا :
-فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْیَصُمْهُؕ- [البقرة: 85]➖ تو تم میں جو کوئی یہ مہینہ پائے تو ضرور اس کے روزے رکھے.
فتح القدير شرح الھدایۃ میں ہے :
إن الصوم المفروض یوم یصوم الناس والفطرالمفروض یوم یفطر الناس ، أعني بقید العموم. ➖ جس دن عامۂ مسلمین روزہ رکھیں اس دن روزہ رکھنا فرض ہے. اور جس دن عید منائیں تو عید منانا، یعنی عامۂ مسلمین کا قید ملحوظ خاطر رہے. (فتح القدير، 2،ص:249)
واللہ تعالٰی اعلم
فیضان سرور مصباحی
28/رمضان المبارک 1440ھ

❤2👍1
🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
💥 دوسرے ملک میں آکر معلوم ہوا کہ ابھی ایک روزہ باقی ہے تو... ؟💥 ➖➖➖➖➖ سوال : اگر بیرون ملک سے کوئی 30 روزہ رکھ کر یہاں آگیا، اور یہاں ایک روزہ باقی ہے تو اب آخری روزہ جو اسکا 31 واں ہوگا یہ نفل کی نیت سے رکھنا ضروری ہے؟ اگر نہ رکھے تو گناہ گار ہوگا؟ المستفتی…
#فیضان_ماہ_رمضان_المبارک ⓮
#رمضان ᴿᵃᵐᶻᵃⁿ #روزہ Roza
https://t.me/islaamic_Knowledge/29212
دوسرے ملک میں آکر معلوم ہوا
کہ ابھی ایک روزہ باقی ہے تو ؟