🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-08-1443 ᴴ | 30-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-08-1443 ᴴ | 30-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤2👍1
Forwarded from ✰کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی✰
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مدینہ شریف کو یثرب کہنا کیسا ہے ؟
المستفتی : کامران ملک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* مدینہ شریف کو یثرب کہنا ناجائز و ممنوع و گناہ ہے اور کہنے والا بھی گنہگار ہوگا جیسا کہ مسند امام احمد بن حنبل میں ہے کہ " رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : من سمی المدینة یثرب فلیستغفر ﷲ ھی طابة ھی طابة " اھ یعنی جو مدینہ کو یثرب کہے اس پر توبہ واجب ہے مدینہ طابہ ہے مدینہ طابہ ہے " اھ ( مسند امام احمد بن حنبل ج 4 ص 285 : المکتب الاسلامی بیروت ) اور علامہ مناوی تیسیر شرح جامع صغیر میں فرماتے ہیں کہ " فتسمیتھا بذٰلک حرام لان الاستغفار انما ھو عن خطیئة " اھ یعنی اس حدیث سے معلوم ہوا کہ مدینہ طیبہ کا یثرب نام رکھنا حرام ہے کہ یثرب کہنے سے استغفار کا حکم فرمایا اور استغفار گناہ ہی سے ہوتی ہے " اھ ( التیسیر شرح جامع الصغیر ج 2 ص 424 : مکتبہ الامام الشافعی ریاض ) اور ملا علی قاری علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ " قد حکی عن بعض السلف تحریم تسمیة المدینة بیثرب و یؤیدہ مارواہ احمد فذکر الحدیث المذکور ثم قال . قال الطیبی رحمہ ﷲ تعالٰی فظهر ان من یحقر شان ما عظمه ﷲ تعالٰی و من وصف ماسماہ ﷲ تعالٰی بالایمان بما لا یلیق به یستحق ان یسمی عاصیا " اھ یعنی بعض اسلاف سے حکایت کی گئی ہے کہ مدینہ منورہ کویثرب کہنا حرام ہے اور اس کی تائید اس حدیث سے ہوتی ہے جس کو امام احمد نے روایت فرمایا ہے ۔ پھر حدیث مذکور بیان فرمائی ۔ پھر علامہ طیبی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا پس اس سے ظاہر ہوا کہ جو اس کی شان کی تحقیر کرے کہ جس کو اللہ تعالٰی نے عظمت بخشی اور جس کو اللہ تعلٰی نے ایمان کانام دیا اس کا ایسا وصف بیان کرے جو اس کے لائق اور شایان شان نہیں تو وہ اس قابل ہے کہ اس کا نام عاصی ( گنہگار ) رکھا جائے " اھ ( المرقاۃ شرح المشکوٰۃ ج 5 ص 622 رقم 2738 : کتاب المناسک ، مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ) اور تفصیل درکار ہو فتاوی رضویہ ج 21 ص 116 : رضا فاؤنڈیشن لاہور کا مطالعہ کر لیں ۔
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313

27-08-1443 ᴴ | 31-03-2022 ᴱ