📚 امجـــدی اقــــوالِ زریں 📚
🕯جو آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں وہی آپ کے سچے دوست ہیں۔
🕯لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو حقیر نہ سمجھیں۔
🕯جو شخص دوسرے کے غم سے بے غم ہے وہ آدمی کہلانے کا حقدار نہیں۔
🕯وقت اگر کبھی منصف کا درجہ دے دے تو فیصلہ کرتے وقت اتنا ضرور سوچنا کہ کہیں کوئی بے گناہ زندہ موت نہ مر جائے۔
🕯دشمن سے ہمیشہ بچو اور دوست سے اس وقت بچو جب وہ آپکے منھ پر آپکی تعریف کرنے لگے۔
🕯اگر چڑیوں میں اتحاد ہوجائے تو وہ شیر کی کھال اتار سکتی ہیں۔

❤3👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
26-08-1443 ᴴ | 30-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-08-1443 ᴴ | 30-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1👍1