Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from ✰کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی✰
السلامُ علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
حضرت ایک سوال ہے آپ سے قرآن پڑھانے پہ اُجرت لینا کیسا ہے ؟ جواب عنایت فرمائے حوالہ بھی چاہئے حضرت مہربانی ہوگی ۔
المستفتی : آصف رضا رضوی بہار
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* قرآن کریم کی تعلیم پر اجرت لینا جائز و مباح ہے کیونکہ متأخرین علمائے کرام نے دینی ضرورت کے پیش نظر تعلیم قرآن ، امامت وغیرہ امور دینیہ کی خدمت سر انجام دینے پر اُجرت لینے کو جائز قرار دیا ہے اس کے جواز کی دلیل رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد ہے کہ " ان أحق ما أخذتم عليه أجرا کتاب الله " اھ یعنی تم جس چیز پر اجرت لینے کے سب سے زیادہ حق دار ہو ، وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے " اھ ( الصحيح البخاری ج 5 ص 216 رقم حدیث 5405 : دار ابن کثیر الیمامہ بیروت ) اور فتاوی شامی میں ہے کہ " ان المتقدمين منعوا اخذا الاجره علی الطاعات ، و افتی المتاخرون بجواز علی التعليم و الامامة کان مذهب المتاخرين هو المفتی به " اھ یعنی متقدمین علماء نے عبادات پر اجرت لینے کو منع کیا ، اور متاخرین علماء نے تعلیم و امامت پر اجرت جائز ہونے کا فتوی دیا ہے ۔۔۔ اور حتمی فتویٰ متاخرین کے مذہب پر ہی ہے یعنی اجرت لینا جائز ہے " ( فتاوی شامی ج 4 ص 417 : مطبوعہ کراچی ) اور الفقه الإسلامی و أدلته میں ہے کہ " و أجاز جمهور الفقهاء و متأخر و الحنفية : الإجارة على الحج و بقية الطاعات ، لقول النبی صلى الله عليه وسلم : إن أحق ما أخذتم عليه أجراً كتابُ الله ، و أخذ أصحاب النبی صلى الله عليه وسلم الجُعْل على الرُّقية بكتاب الله " اھ ( الإسلامی و أدلته ج 3 ص 434 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313

👍2❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
24-08-1443 ᴴ | 28-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
25-08-1443 ᴴ | 29-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سلام کرتے وقت دل میں یہ نیت
روزی بندے موت کی طرح تلاش
حرام رشوت کو اپنا حق کہنا کفر ہے
مسجد میں اعلان کرنا ناجائز ہے!
مریض سے اپنے لئے دعا کراؤ ...
پ عبادت: لوگوں سے خیر خواہی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سلام کرتے وقت دل میں یہ نیت
روزی بندے موت کی طرح تلاش
حرام رشوت کو اپنا حق کہنا کفر ہے
مسجد میں اعلان کرنا ناجائز ہے!
مریض سے اپنے لئے دعا کراؤ ...
پ عبادت: لوگوں سے خیر خواہی
❤1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-08-1443 ᴴ | 29-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ سلام کرتے وقت دل میں یہ نیت روزی بندے موت کی طرح تلاش حرام رشوت کو اپنا حق کہنا کفر ہے مسجد میں اعلان کرنا ناجائز ہے! مریض سے اپنے لئے دعا کراؤ ... پ عبادت: لوگوں سے خیر خواہی
25-08-1443 ᴴ | 29-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یوم وصال 25 شعبان المعظم
حضرت عبد اللہ بن وہب ...
حضرت صدر الدین قونیوی
ظالم کی بقا کے لئے دعا کرنا کیسا؟
رمضان کے روزے اور اگلے گناہ کی
اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بیکار نہ بنائے - پ²³ صٓ ت²⁷
زیادہ سونے اور زیادہ کھانے والے
ہزار نیکیاں 100 بار سبحان اللہ
جو شریعت کا پابند ہے وہی پہنچا
تکبیر کے وقت | اقامت کے وقت
امام و مقتدی کب کھڑے ہوں ؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ