🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
نماز میں دل نہیں لگتا؟

حکیم الامت مفتی احمد یار خاں نعیمی اشرفی عليه الرحمه فرماتے ہیں:

ایک بار میں نے حضرت محدث کچھوچھوی ابو المحامد سید محمد اشرفی جیلانی قدس سرہ العزیز کی خدمت میں عرض کیا کہ نماز میں مزہ نہیں آتا دل نہیں لگتا کیا کروں؟ فرمایا پڑھتے تو ہو؟ میں نے کہا ہاں پڑھتا ہوں۔ فرمایا، تم بڑے خوش نصیب ہو۔ میں نے کہا وہ کیسے؟ فرمایا،

جسے نماز میں مزہ آئے وہ تو مزے کے لیے پڑھتا ہے اور جس کو مزہ نہ آئے وہ رب کے لیے پڑھتا ہے۔

ان کے اس جواب کا لطف مجھے اب تک آ رہا ہے، بہت ہی تسکین ہوئی۔

ریاضت نام ہے تیری گلی میں آنے جانے کا
تصور میں ترے رہنا عبادت اس کو کہتے ہیں

مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح، جلد ۸، صفحہ ٤۵۸

https://www.facebook.com/100003875890529/posts/2287316654740842/
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1443 ᴴ | 23-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-08-1443 ᴴ | 24-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-08-1443 ᴴ | 24-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-08-1443 ᴴ | 24-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1👍1