🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#جامعۃ_الرضا 📜 پوسٹ نمبر⁸⁵
📇 مرکز الدراسات الاسلامیہ 💐
🌹 جامعۃ الرضا بریلی شریف❤️
#دینی_معلومات #اسلامک_نالج
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📇 مرکز الدراسات الاسلامیہ 💐
🌹 جامعۃ الرضا بریلی شریف❤️
#دینی_معلومات #اسلامک_نالج
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1👍1
Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
*🕯 « احــکامِ شــریعت » 🕯*
-----------------------------------------------------------
*📚عالم دین کا ہندوؤں کے میلوں میں چندری کپڑا فروخت کرنا کیسا؟📚*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*بعدہ ضروری تحریر یہ ہے کہ کوی عالم دین اگر ہندوں کے میلے میں مورتی پر چڑھانے والی چندری کا کپڑا فروخت کر ے علمائےاسلام مسلہ ذیل میں کیا فرماتے ہیں تفصیل سے جواب دیکر شکریہ' کاموقع فراہم کریں.*
*المستفتی: واحد قمر گریڈیہ۔*
*◆ــــــــــــــــــــــــــ() ـــــــــــــــــــــــــــ◆*
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*الجوابــــ بعون الملک الوھاب:*
*کفار ومشرکین کے میلوں میں پوجا کے سامان کی تجارت کرنا ناجائز و گناہ ہے چاہے عالم دین ہو یا غیرعالم دین سب کےلۓ شریعت کا حکم یکساں ہے ۔ جو شخص کفار ومشرکین کے میلے میں شرکت کرے یا تجارت کرے اس پر توبہ واستغفار لازم ہے ۔ وہ علانیہ توبہ واستغفار کرے۔*
*ارشاد باری تعالیٰ ہے؛ -” *وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ۪- وَ اتَّقُوا اللّٰهَؕ-اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ*”
*ترجمہ؛ گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ شدید عذاب دینے والا ہے۔ (سورۃ المائدہ، آیت۲)*
*حضور فقیہ اعظم شارح بخاری حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں؛ غیر مسلموں کے مذہبی میلوں میں جانا جائز نہیں وہاں خریدو فروخت کا اپنے کاروبار کا پروپیگنڈہ کرنا ناجائز ہے کرنے والا گنہ گار ہے؛ (فتاویٰ شارح بخاری، کتاب العقائد، جلد دوم، باب الفاظ الکفر، ص ۳۳۵)*
*اور ایسے ہی سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ الرضوان فرماتے ہیں کہ؛ کفار کے میلوں میں، اگر تجارت کے لئے جائے تو اگر میلہ ان کے کفر و شرك کا ہے جانا ناجائز و ممنوع ہے کہ اب وہ جگہ ان کا معبد ہے اورمعبد کفار میں جانا گناہ۔*
*(فتاویٰ رضویہ جلد ۲۱، ص۱۶۰/ مکتبہ روح المدینہ اکیڈمی)*
*واللہ اعلم باالصواب*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــه:*
*فقیــر محمــد عــارف رضــوی قـادری صـاحـب قبلـہ انٹیـا تھـوک بــازار گــونــڈہ (یــوپــی) مــوبائــل نمبـــر*
*+918795487820*
*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح: فـقــیر محــمـد مـعـصــوم رضـا نــوری عـفی عنـــہ صـاحـب قبلــہ۔*
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp

Telegram
فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
اہلسنت و جماعت مسلک اعلیٰ حضرت کا ترجمان، وسط ہند کی عظیم درسگاہ " دارالعلوم امجدیہ ناگپور مہاراشٹرا" کے نام سے منسوب گروپ
❤2👍1😢1