🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-08-1443 ᴴ | 13-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-08-1443 ᴴ | 14-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-08-1443 ᴴ | 14-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
10-08-1443 ᴴ | 14-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
رمضان کی خبر پہلے دینے والا
حضرت ایوب کی بیماری کی حقیقت
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
Forwarded from ✰کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی✰
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہندہ نے زید سے خلع لیا پھر زید سے نکاح کرنا چاہتی ہے تو کیا ہندہ کو حلالہ کی ضرورت ہے ؟ از راہ کرم قرآن و سنت کے مطابق جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا ۔
سائل : ممتاز رضوی ممبئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* بر صدق مستفتی چونکہ خلع سے طلاق بائنہ واقع ہوتی ہے اس لئے ہندہ بائنہ ہوکر اپنے شوہر کے نکاح سے نکل چکی ہے اب اگر یہ سابق میاں بیوی دوبارہ باہم ازدواجی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو دوران عدت یا اس کے بعد اپنی مرضی سے نئے نکاح کے ساتھ اسی شوہر کے ساتھ رہ سکتی ہے حلالہ کی ضرورت نہیں جیسا کہ سنن دار قطنی میں ہے کہ " عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله تعالی عليه وسلم جَعَلَ الْخُلْعَ تَطْلِيقَةً بَائِنَةً " اھ ( سنن دار قطنی ج 4 ص 45 رقم حدیث 134 : دار المعرفة بیروت ) اور امام مرغینانی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ " فاذا فعلا ذالك وقع بالخلع تطلیقة بائنة " اھ ( ھدایہ ج 3 ص 280 : ادارة القرآن کراچی ) اور اسی میں ہے کہ " ﻭ ﺇﺫا ﻛﺎﻥ اﻟﻄﻼﻕ ﺑﺎﺋﻨﺎ ﺩﻭﻥ اﻟﺜﻼﺙ ﻓﻠﻪ ﺃﻥ ﻳﺘﺰﻭﺟﻬﺎ ﻓﻲ اﻟﻌﺪﺓ ﻭ ﺑﻌﺪ اﻧﻘﻀﺎﺋﻬﺎ ﻷﻥ ﺣﻞ اﻟﻤﺤﻠﻴﺔ ﺑﺎﻕ ﻷﻥ ﺯﻭاﻟﻪ ﻣﻌﻠﻖ ﺑﺎﻟﻄﻠﻘﺔ اﻟﺜﺎﻟﺜﺔ ﻓﻴﻨﻌﺪﻡ ﻗﺒﻠﻪ " اھ ( ھدایہ ج 2 ص 257 : دار احیاء التراث العربی بیروت ) اور در مختار مع رد المحتار میں ہے کہ " و الخلع هو من الكنايات فيعتبر فيه ما يعتبر فيها " اھ اور اس کے تحت رد المحتار میں ہے کہ " يقع به تطليقة بائنة " اھ ( در مختار مع رد المحتار ج 5 ص 92 : کتاب الطلاق ، باب الخلع ، دار الکتب العلمیہ بیروت )
مذکورہ تصریحات سے معلوم ہوا کہ جب میاں بیوی نے خلع کر لیا تو خلع کے ذریعہ ایک طلاق بائن واقع ہوگئی اور طلاق بائن کے بعد صرف انقضائے عدت و نکاح جدید لازم حلالہ صرف طلاق مغلظہ کے ساتھ مخصوص ہے ۔

واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#جامعۃ_الرضا 📜 پوسٹ نمبر⁷⁷
📇 مرکز الدراسات الاسلامیہ 💐
🌹 جامعۃ الرضا بریلی شریف❤️
#دینی_معلومات #اسلامک_نالج
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
روزگار ڈھونڈنے کی فضیلت ...
ہمارے نبی نے ... پڑاؤ ڈالنے سے
سچے دل سے توبہ کی فضیلت
1