🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-08-1443 ᴴ | 12-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
09-08-1443 ᴴ | 13-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
09-08-1443 ᴴ | 13-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

Forwarded from Abdullah Mohammed Mansoor
مفتی صاحب کی بارگاہ میں سوال عرض ھیکہ زید جس کا نکاح ہونے والا ہے اس نے یہ شرط رکھی ہے کہ ان کے نکاح میں کوئی بد مذھب نہ آئے
اب دونوں عاقدین کے رشتہ دار میں کچھ لوگ بد مذھب ہے
زید کے والدین بھی اس بات کو ماننے تیار نہیں اور لڑکی والے بھی نہیں مان رہے لیکن زید کسی کی بات ماننے تیار نہیں
شرعی طور پر رہنمائی فرمادے کہ اس کا کیا حل نکالے

Forwarded from ✰عــــــزیـــــز مـصبــاحی✰
اس کا حل کیا نکالنا ہے
زید نے جو شرط لگائی ہے بالکل قرآن و حدیث کے مطابق لگائی ہے دیکھیں :
1⃣ اللہ عز و جل فرماتا ہے :
وَ لَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ (سورۃ ھود، آیت ١١٣)
اور ظالموں کی طرف نہ جھکو کہ تمہیں آگ چھوئے گی (کنزالایمان)
اسی کے تحت تفسیر میں ہے :
مسئلہ : اس سے معلوم ہوا کہ خدا کے نافرمانوں کے ساتھ یعنی کافروں اور بے دینوں اور گمراہوں (بد مذہبوں) کے ساتھ میل جول ، رسم و راہ ، مودت و محبت ، ان کی ہاں میں ہاں ملانا ، ان کی خوشامد میں رہنا ممنوع ہے ۔(خزائن العرفان)
2⃣ اور فرماتا ہے :
وَ اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّکۡرٰی مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸﴾ (سورۃ الأنعام، آیت ٦٨ سے)
اور جو کہیں تجھے شیطان بھلاوے تو یاد آئے (آنے) پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ (کنزالایمان)
اس کے تحت تفسیر میں ہے :
دخل فیہ الکافر والمبتدع والفاسق والقعود مع کلھم ممتنع
(التفسیرات لاحمدیہ تحت آیۃ ۶/ ۶۸ مطبع کریمی بمبئی، انڈیا ص۳۸۸)
ترجمہ :
اس آیت کے حکم میں ہر کافر بد مذہب اور فاسق داخل ہیں اور ان میں سے کسی کے پاس بیٹھنے کی اجازت نہیں
(فتاوی رضویہ، ج١٥، ص١٠٤)
3⃣ ابو نعیم حلیہ میں انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے راوی، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
اھل البدع شرالخلق والخلیقۃ ۱؎۔
بدمذہب لوگ سب آدمیوں سے بدتر اورسب جانوروں سے بدتر ہیں۔
(۱؎ حلیۃ الاولیا ترجمہ ابومسعود موصلی دارالکتاب العربی بیروت ۸/۲۹۱)
علامہ مناوی نے تیسیر میں فرمایا:
الخلق الناس والخلیقۃ البھائم ۲؎۔
خلق سے مراد لو گ اور خلیقہ سے مراد جانور ہیں۔ (ت)
(۲؎ التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث ماقبل مکتبہ امام شافعی الریاض سعودیہ ۱/۳۸۳)
(فتاوی رضویہ، ج١١، ص٣٩٩)
4⃣ ابو حازم خزاعی اپنے جزء حدیثی میں حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالی عنہ سے راوی، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
اصحاب البدع کلاب اھل النار ۲؎
۔بدمذہبی والے جہنمیوں کے کتے ہیں،
(۲؎ فیض القدیر شرح الجامع الصغیر حدیث ۱۰۸۰ دارالمعرفۃ بیروت ۱/۵۲۸)(کنز العمال بحوالہ ابی حاتم الخزاعی حدیث ۱۰۹۴ موسسۃ الرسالۃ بیروت ۱/۲۱۸)
امام دارقطنی کی روایت یوں ہے:
حدثنا القاضی الحسین بن اسمعیل نامحمد بن عبد اللہ المخرمی نا اسمعیل بن ابان نا حفص بن غیاث عن الاعمش عن ابی غالب عن ابی امامۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اھل البدع کلاب اھل النار ۳؎۔
(قاضی حسین بن اسمعیل نے محمد بن عبداللہ مخرمی سے انھوں نے اسمعیل بن ابان سے انھوں نے حفص بن غیاث سے انھوں نے اعمش سے انھوں نے ابو غالب سے انھوں نے ابوامامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث بیان کی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا) بد مذہب لوگ دوزخیوں کے کتے ہیں،
(۳؎ کنزا لعمال بحوالہ قط فی الافراد عن ابی امامہ حدیث۱۱۲۵ موسسۃ الرسالۃ بیروت ۱/۲۲۳)
(فتاوی رضویہ، ج١١، ص ٤٠٠)
5⃣ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے صاف حکم فرمایا ہے کہ
ایاکم وایاھم لایضلونکم ولایفتنونکم۱؎
بدمذہبوں سے دوررہو اور ان کو اپنے سے دورکروکہیں وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کردیں،
(۱؎ صحیح مسلم مقدمۃ الکتاب قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۱۰)
(فتاوی رضویہ، ج٢٤، ص٣٢٢)
6⃣ عقیلی وابن حبان حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے راوی، رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
لاتجالسوھم، ولاتشاربوھم، ولاتؤاکلوھم ولاتناکحوھم ۳؎۔
بدمذہبوں کے پاس نہ بیٹھو، ان کے ساتھ پانی نہ پیو، نہ کھانا کھاؤ، ان سے شادی بیاہ نہ کرو۔
(۳؎ الضعفاء الکبیر للعقیلی حدیث ۱۵۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/۱۲۶)
(فتاوی رضویہ، ج١١، ص٤٠٠)
بد مذہب کے لیے حدیث میں ارشاد ہے :لا تؤاکلوھم ولا تشاربوھم ۲؎۔
نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤ نہ پیو۔
(۲؎ کنز العمال حدیث ۳۲۴۶۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۵۶۹)
(فتاوی رضویہ، ج٢١، ص٦٦٥، مسئلہ ٢٧٤)
7⃣ علامہ محقق سعد الملۃ والدین تفتازانی مقاصد وشرح مقاصد میں فرماتے ہیں:
حکم المبتدع البغض والعداوۃ والاعراض عنہ والاھانۃ والطعن واللعن ۲؎۔
بد مذہب کے لیے حکم شرعی یہ ہے کہ اس سے بغض و عداوت رکھیں، روگردانی کریں، اس کی تذلیل وتحقیر بجالائیں۔ اس سے طعن کے ساتھ پیش آئیں۔
(۲؎ شرح مقاصد المبحث الثامن حکم المومن دارالمعارف النعمانیہ لاہور ۲/۲۷۰)
(فتاوی رضویہ، ج١١، ص٣٩٧)

10-08-1443 ᴴ | 14-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1