امامِ شریعت و طریقت حضرت امام سیّد محمد مُرتضیٰ حسینی بلگرامی زبیدی مصری قادری حنفیرحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 1145ھ بلگرام (ضلع ہردوئی، یوپی) ہند میں ہوئی اور17شعبانُ المعظم1205ھ قاہرہ مصرمیں وصال فرمایا، مزار مبارک مشہدِ سیّدہ رقیہ میں ہے۔آپ حافظُ الحدیث،صوفی ِ کامل،جامعُ العلوم،فقیہ حنفی،کثیرُالتصانیف اورتیرھویں صدی کے مُجدّد تھے۔ آپ کی سو (100) کے قریب تصانیف میں سے تاجُ العُروس (40جلدیں) اور اتحافُ السادۃ المتقین (احیاء العلوم کی شرح) کو بینَ الاقوامی شہرت حاصل ہوئی ۔ (حلیۃ البشر،جز3،ج 1،ص1492، حدائق الحنفیۃ، ص477)
عالمِ باعمل حضرت مولانا تاجُ الدّین قادری رحمۃ اللہ علیہ پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدّین (پنجاب،پاکستان) کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے ۔ مرکزُالاولیاء لاہورمیں علمِ دین حاصل کیا اور یہیں کئی مساجد میں درس وتدریس کا سلسلہ جاری رکھا ۔ آپ جیِّدعالمِ دین اورشیخِ طریقت تھے ۔ آپ کا وصال 25 شعبانُ المعظم 1327ھ کو ہوا اوراپنی تعمیر کردہ مسجد تاجُ الدّین (محلہ چوبچہ مغل پورہ لاہور) سے مُتّصل دفن کئے گئے ۔ (تذکرہ اکابراہلِ سنّت پاکستان صفحہ 111) ۔
(مزید حصّہ دوم میں ان شاء اللہ)
(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
https://www.facebook.com/108103104759071/posts/304106488492064/

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
#فیضان_ماہ_شعبان_المعظم ❾ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ماہِ شَعبانُ المعظم میں پیش آنے والے اہم واقعات حصّہ اوّل https://www.facebook.com/108103104759071/posts/304106488492064/ محترم قارئینِ کرام : ماہِ شَعبانُ المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے یہ اُن بارہ مہینوں میں سے…
https://t.me/islaamic_Knowledge/27329
ماہِ شَعبانُ المعظم میں پیش آنے والے اہم واقعات حصّہ اوّل
https://www.facebook.com/108103104759071/posts/304106488492064/
ماہِ شَعبانُ المعظم میں پیش آنے والے اہم واقعات حصّہ اوّل
https://www.facebook.com/108103104759071/posts/304106488492064/
❤1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM