🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
05-08-1443 ᴴ | 09-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
06-08-1443 ᴴ | 10-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

*حفظ اور متشابہات پختہ رکھنے کے مفید طریقے:*
ایک حفظ کے استاد نے قرآن سننے کے دوران ایک بچے سے سوال کیا کہ وہ ان سورتوں کے نام بتائے جس میں اس طرح کی آیتیں ہیں..
*(أفلم يسيروا فى الارض )*
تو اس نے بعض سورتوں کے نام بتائے اور بعض کے متعلق شک میں پڑ گیا.
پھر اس سے استاد نے کہا ان سورتوں کو اس طرح یاد رکھو:
*"غفر الله للحج محمد يوسف"*
*یعنی :*
*غفرالله.......سورة غافر*
اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَيَنۡظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡؕ كَانُوۡۤا اَكۡثَرَ مِنۡهُمۡ وَاَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِى الۡاَرۡضِ فَمَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ ۞
*للحج .........سورة الحج*
اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَتَكُوۡنَ لَهُمۡ قُلُوۡبٌ يَّعۡقِلُوۡنَ بِهَاۤ اَوۡ اٰذَانٌ يَّسۡمَعُوۡنَ بِهَا ۚ فَاِنَّهَا لَا تَعۡمَى الۡاَبۡصَارُ وَلٰـكِنۡ تَعۡمَى الۡـقُلُوۡبُ الَّتِىۡ فِى الصُّدُوۡرِ ۞
*محمد.........سورة محمد*
اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَيَنۡظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡؕ دَمَّرَ اللّٰهُ عَلَيۡهِمۡ وَلِلۡكٰفِرِيۡنَ اَمۡثَالُهَا ۞
*يوسف........سورة يوسف*
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِىۡۤ اِلَيۡهِمۡ مِّنۡ اَهۡلِ الۡقُرٰىؕ اَفَلَمۡ يَسِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَيَنۡظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡؕ وَلَدَارُ الۡاٰخِرَةِ خَيۡرٌ لِّـلَّذِيۡنَ اتَّقَوۡا ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ۞
یہی وہ چار سورہ ہیں جن میں یہ آیت ہے :
*(أفلم يسيروا فى الأرض).*
*جو قرآن كريم یاد کرتے ہیں ان کے لئے چند فائدے:*
بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کے درمیان حفاظ کرام کو شبہ و مشابہت پیدا ہو جاتی ہے
وہ کچھ ان جگہوں پر بھی ہوتا :-
*"وفاكهة مما يشتهون"*
اور اس آیت کے بیچ شک ہوتا ہے : "
*وفواكه ممايشتهون"*
اسی طرح کے اور بھی کئی مقامات ہیں جہاں متشابہات واقع ہو جاتا ہے
اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ پورے قرآن کریم میں اس طرح کی مشکل کو دور کرنے کے لیے کچھ قواعد وضع کریں.. جیسے کہ:
١. جب سورہ کا نام مفرد ہو تو ان سورتوں میں لفظ *(فاكهة)* ہوتا ہے
جیسے: *(يٰسٓ)*
لَهُمۡ فِيۡهَا فَاكِهَةٌ وَّلَهُمۡ مَّا يَدَّعُوۡنَ ۞
*(صٓ)*
مُتَّكِــئِيۡنَ فِيۡهَا يَدۡعُوۡنَ فِيۡهَا بِفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍ وَّشَرَابٍ ۞
*(الزخرف)*
لَكُمۡ فِيۡهَا فَاكِهَةٌ كَثِيۡرَةٌ مِّنۡهَا تَاۡكُلُوۡنَ ۞
*(الطور)*
وَاَمۡدَدۡنٰهُمۡ بِفَاكِهَةٍ وَّلَحۡمٍ مِّمَّا يَشۡتَهُوۡنَ ۞
*(الرحمٰن)*
فِيۡهَا فَاكِهَةٌ ۖ ۙ وَّالنَّخۡلُ ذَاتُ الۡاَكۡمَامِ ۞
*(الواقعة)*
وَّفَاكِهَةٍ كَثِيۡرَةٍۙ ۞
٢. اور جب سورہ کا نام *(جمع)* کی صورت میں ہو تو وہاں لفظ (فواكه) ہوتا ہے..
جیسے: *(المؤمنون)*
فَاَنۡشَاۡنَا لَـكُمۡ بِهٖ جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِيۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ ۘ لَـكُمۡ فِيۡهَا فَوَاكِهُ كَثِيۡرَةٌ وَّمِنۡهَا تَاۡكُلُوۡنَ ۞
(الصافات)
فَوَاكِهُۚ وَهُمۡ مُّكۡرَمُوۡنَۙ ۞
(المرسلات)
وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ ۞
_____
*قرآني معلومات :*
ہم (يُسبّح) اور (سبّح) سے شروع ہونے والی سورتوں کے درمیان فرق کیسے کریں؟ اور کیسے پہچانے کہ کس سورہ کی شروعات کس سے ہوتی ہے؟
جب کسی سورہ کے نام کا پہلا حرف نقطے والا ہوگا تو اسکی شروعات *( يسبح )* سے ہوگی
جیسے: *سورۃ التغابن*
يُسَبِّحُ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِۚ لَهُ الۡمُلۡكُ وَلَهُ الۡحَمۡدُۖ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞
اور جب کسی سورۃ کے نام کا پہلا حرف بغیر نقطے والا ہوگا تو وہ *( سبح )* سے شروع ہوتی ہے
جیسے: *سورۃ الحديد*
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِۚ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞
_____
سوال : قرآن کریم کے وہ سات "خماسیات" کون سے ہیں ؟؟
الجواب : قرآن مجید میں سورتوں کی ابتدائی معرفت کی آسانی کے لئے اور قرآن حکیم کی باریکی جاننے کے لئے یہ الخماسيات ہیں جو سات حصوں میں بٹے ہوئے ہیں..
1⃣ پہلا حصہ :
*پانچ سورتیں ایسی ہیں جنکی شروعات تحميد / الحمد سے ہوتی ہے* :
*▪الفاتحة*
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞
*▪الأنعام*
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَجَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَالنُّوۡرَ ؕ ثُمَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِرَبِّهِمۡ يَعۡدِلُوۡنَ ۞
*▪الكهف*
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰى عَبۡدِهِ الۡكِتٰبَ وَلَمۡ يَجۡعَلْ لَّهٗ عِوَجًا ؕ ۞

* ▪سبأ*
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ وَلَـهُ الۡحَمۡدُ فِى الۡاٰخِرَةِ ؕ وَهُوَ الۡحَكِيۡمُ الۡخَبِيۡرُ ۞
*▪فاطر*
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ جَاعِلِ الۡمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا اُولِىۡۤ اَجۡنِحَةٍ مَّثۡنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ ؕ يَزِيۡدُ فِى الۡخَـلۡقِ مَا يَشَآءُ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞
*اور یہ سب مکی سورتیں ہیں ..*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ وَلَـهُ الۡحَمۡدُ فِى الۡاٰخِرَةِ ؕ وَهُوَ الۡحَكِيۡمُ الۡخَبِيۡرُ ۞
*▪فاطر*
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ جَاعِلِ الۡمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا اُولِىۡۤ اَجۡنِحَةٍ مَّثۡنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ ؕ يَزِيۡدُ فِى الۡخَـلۡقِ مَا يَشَآءُ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞
*اور یہ سب مکی سورتیں ہیں ..*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.arshad.rahihijaziurducalender&hl=en
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-08-1443 ᴴ | 10-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-08-1443 ᴴ | 11-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1