🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-08-1443 ᴴ | 08-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-08-1443 ᴴ | 08-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
04-08-1443 ᴴ | 08-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-08-1443 ᴴ | 08-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍2
Forwarded from ✰عــــــزیـــــز مـصبــاحی✰
مجدد ملت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان حنفی متوفی ١٣٤٠ھ علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :

بالوں کی نسبت شرع مطہر میں صرف دو طریقے آئے ہیں:
ایک یہ کہ سارے سر پر رکھیں اور مانگ نکالیں۔ یہ خاص سنت حضور سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی ہے....
دوسرے یہ کہ سارا سر منڈائیں یہ حضرت سیدنا مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی عادت تھی وہ جناب بخوف جنابت کہ مبادا نہانے میں کوئی بال پانی بہنے سے باقی رہ جائے حلق فرمایا کرتے

ان کے سوا جتنے طریقے ہیں سب خلاف سنت اور یہ نئی نئی تراشیں ایک ایک انگل کے بال رکھنا جب اس سے بڑھیں کتروادینا یا آگے سے بڑے پیچھے سے کترے ہوئے یا وسط تالو سے پیشانی تک کھلوادینا یا گدی کے بال منڈانا یا پیشانی سے گدی تک سڑک نکالنا یامنڈے سرخواہ بالوں کی حالت میں یعنی چوڑی قلمیں بڑھا کر رخساروں پر جھکانا یا داڑھی میں ملا دینا، یہ باتیں مخالف سنت و خلاف وضع صلحائے مسلمین ہونے کے علاوہ ان میں اکثر اقوام کفار کی ایجاد ہیں جن کی مشابہت سے مسلمانوں کو بچنا چاہیے (فتاوی رضویہ، ج٢٢، ص٥٧٧، مسئلہ ٢٠٤)

اور لکھتے ہیں :
شانہ تک لمبے گیسووں کا ہونا کہ آگے اصلا نہ بڑھیں ضرور جائز بلکہ سنن زوائد سے ہے (فتاوی رضویہ، ج٦، ص٦١١، مسئلہ ٧٧٥)
اور لکھتے ہیں :
(مرد کو) شانوں سے نیچے ڈھلکے ہوئے عورتوں کے سے بال رکھنا حرام ہے (فتاوی رضویہ، ج٢١، ص٦٠٠، مسئلہ ١٩٠)


حضور صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی حنفی متوفی ١٣٦٨ھ علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :
حضور اقدس صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم کے موئے مبارک کبھی نصف کان تک، کبھی کان کی لو تک ہوتے اور جب بڑھ جاتے تو شانہ ٔ مبارک سے چھو جاتے اور حضور ( صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) بیچ سر میں مانگ نکالتے۔

(بہار شریعت حصہ ١٦، مسئلہ ١٩، حجامت بنوانا اور ناخن ترشوانا)
2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا تھا : جودوسروں کی پردہ دری کرے گا ، اس کے گھر کے راز بھی فاش ہوجائیں گے ۔ ( وفیات الاعیان وابناء ابناءالزمان لابن خلکان ، ترجمۃ جعفرالصادق ، ج1 ، ص435 ، ر 34 ، ط دار صادر بیروت ) امام صادق کا فرمان بلکہ مبنی…
ہندستان میں ایک بلند مرتبہ ولی اللہ گزرے ہیں جن کے متعلق سیدی اعلی حضرت رحمہ اللہ کا یہ شعر ہے ؎

برتر قیاس سے ہے مقامِ ابُوالحسین
سدرہ سے پوچھو رفعتِ بامِ ابُوالحسین

وہ سید ابوالحسین احمد نوری رحمہ اللہ فرماتے تھے:

" اِس زمانہ میں اہل سنت و جماعت کے لوگ رافضیوں کے پاس آنے جانے اور ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے کی وجہ‌سے حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور دوسرے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوئے ظن رکھتے ہیں ، یہ خود کھلا ہوا رفض ہے ۔ "

( سراج العوارف فی الوصایا والمعارف ، چھبیسواں نور ، ص 61 )

اللہ کریم ہر مسلمان کو کھلے اور پوشیدہ رفض سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔ سیدالانبیاﷺ کے تمام صحابہ کرام کا ادب کرنے کی توفیق عطافرمائے !

✍️لقمان شاہد
20-2-2022 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3385905455022953&id=100008105947430
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سبحان اللہ ، حضرت مجدد الف ثانی رحمہ‌اللہ نے کیسی عمدہ بات ارشاد فرمائی کہ:

" سرورعالم ﷺ کا سایہ نہ تھا ، کیوں کہ عالمِ شہادت میں ہر شخص کا سایہ اُس سے لطیف تر ہوتا ہے ، اورحضور ﷺ سے لطیف تر عالم میں کوئی چیز نہیں ہوسکتی ۔ "

( البرہان الانظف فی لطافت سیدالالطف )

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3386247991655366&id=100008105947430