نواب صدیق حسن خان بھوپالوی وہابی کی گواہی : غیر مقلدوں کے مقتدر پیشوائے علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالوی اپنی مشہور تصنیف” الحطة فی ذکر الصحاح الستة “ کے صفحہ 42 پر رقمطراز ہیں : ان (طبقہ ثالثہ کے آئمہ کبار) میں سے امام جعفر صادق ، امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت ، امام مالک ، امام اوزاعی ، امام ثوری ، ابن جریح اور امام محمد بن ادریس شافعی ہیں (رضی اللہ عنہم) ۔ اور ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان مبارک کی گواہی کے مطابق یہی تین طبقے خیر و برکت کے ہیں ۔نیز یہی اسلام کے صدر اول اور سلف صالح ہیں جو ہر باب میں سند اور حجت کا درجہ رکھتے ہیں ۔ (مقالات داﺅد غزنوی صفحہ 56 مطبوعہ مکتبہ نذیریہ لاہور)
ابراہیم میر سیالکوٹی غیرمقلد وابی کی گواہی لکھتے ہیں : مولانا محمد داﺅد غزنوی جو کہ غیر مقلدین کی جماعت میں بڑے احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے ،لکھتے ہیں کہ : مولانا محمد ابراہیم سیالکوٹ ہماری جماعت کے مشہو ر و مقتدر علماء میں سے تھے ۔ انہوں نے اپنی کتاب ’تاریخ اہلحدیث“ میں امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی مدح و توصیف اور ان کے خلاف ارجاء (فرقہ مرجئہ سے ہونا) وغیرہ الزامات کے دفیعہ میں 29×23/8سائز کے 8 صفحات وقف کیے ….. پھر کسی جگہ ان کا ذکر امام اعظم کے نام سے کرتے ہیں ، کسی جگہ سیدنا امام ابو حنیفہ کہہ کر ادب و احترام سے ذکر کرتے ہیں ….. اور اس سار ی بحث کو آخر میں مولانا محمد ابراہیم اس فقرہ کے ساتھ ختم کرتے ہیں ”خلاصة الکلام یہ کہ نعیم کی شخصیت ایسی نہیں ہے کہ اس کی روایت کی بناء حضرت امام ابو حنیفہ جیسے بزرگ امام کے حق میں بدگوئی کریں ۔ جن کو حافظ ذہبی جیسے ناقد الرجال ”امام اعظم“ کے معزز لقب سے یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔الخ ملخصاً ۔ (مقالات داﺅد غزنوی صفحہ 55)
علامہ داﺅد غزنوی کی گواہی : غیرمقلدین کے نہایت ہی مقتدر اور محترم عالم محمد داﺅد غزنوی خود لکھتے ہیں : حضرت الامام الاعظم ۔ (مقالات مولانا محمد داﺅد غزنوی صفحہ 55 شائع کردہ مکتبہ نذیریہ لاہور)
غیر مقلد کے مسلمہ بزرگوں کی یہ تین شہادتیں ہیں جو کہ ہم نے امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے معزز لقب ”امام اعظم“ کے ثبوت میں پیش کی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے علمی سمندر سے چندہ قطرے عطا فرما کر قرآن و سنت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
(مزید حصّہ ہشتم میں ان شاء اللہ)
(طالبِ دعا و دعا گو ڈاکٹر فیض احمد چشتی)
https://www.facebook.com/108103104759071/posts/305024758400237/

❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
#فیضان_امام_اعظم_ابو_حنیفہ ❺ امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہٗ🌹 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ہمارے آقا ہمارے مولیٰ امام اعظم عرب عجم کے فقیہوں کو ناز ہے... نشان قدرت ضیائے وحدت امامِ... نائب حیدر کرار امام اعظم ❤️ ہے نام نعمان…
#فیضان_امام_اعظم_ابو_حنیفہ ❻
امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہٗ🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مختصر تعارف امام اعظم ابو حنیفہ
मुख़्तस़र तआ़रुफ़ इमामे आ़ज़म
عبادت و ریاضت:
مسلسل تیس سال تک روزہ
ایک رکعت میں ختم قرآن ...
عشاء کے وضو سے نماز فجر
امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہٗ🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مختصر تعارف امام اعظم ابو حنیفہ
मुख़्तस़र तआ़रुफ़ इमामे आ़ज़म
عبادت و ریاضت:
مسلسل تیس سال تک روزہ
ایک رکعت میں ختم قرآن ...
عشاء کے وضو سے نماز فجر
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
#فیضان_امام_اعظم_ابو_حنیفہ ❼
امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـہٗ🌹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
امام اعظم نے سرکار سے مدد مانگی
امام شافعی امام اعظم کے مزار پر
تقلید کسےکہتےہیں؟ ہم حنفی ہیں
علم کو حمد و شکر سے حاصل کیا
جواب: مجھے اللہ نے بخش دیا
علم سے دوسروں کو فائدہ ...
قیمتی لباس میں نماز .....
آپ کو ابو حنیفہ کیوں کہتے ہیں؟