🌹 #فیضان_شعبان_المعظم ❺
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚
-----------------------------------------------------------
🕯محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمد قادری رحمۃ اللّٰه علیہ🕯
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
نام و نسب:
اسمِ گرامی: مولانا محمد سردار احمد چشتی قادری رضوی۔
کنیت: ابوالفضل۔
لقب: محدثِ اعظم پاکستان۔
والد کا اسمِ گرامی : چودھری میراں بخش چشتی علیہ الرحمہ ہے۔
تاریخِ ولادت: آپ قصبہ دىال گڑھ ضلع گورداس پور (مشرقى پنجاب،انڈیا) میں پیدا ہوئے، آپ کى تارىخ ولادت 29 جمادی الاخریٰ 1321ھ بمطابق 22 ستمبر 1903ء ہے۔
تحصیلِ علم: محدث اعظم پاکستان نے ابتدائی تعلیم پرائمری تک موضع دیال گڑھ میں حاصل کی 1343ھ؍1942ء میں اسلامی ہائی اسکول بٹالہ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ ایف اے کی تیاری کے لیے لاہور تشریف لائے۔ انہی دنوں مرکزی انجمن حزب الاحناف لاہور کے زیر اہتمام مسجد وزیر خاں میں ایک عظیم الشان اجلاس ہوا۔ جس میں پاک وہند کے کثیر التعداد علماء ومشائخ کے علاوہ شہزادۂ اعلیٰ حضرت حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خاں بریلوی علیہ الرحمہ بھی شریک ہوئے۔
محدث اعظم پاکستان حضرت حجۃ الاسلام کی شخصیت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انگریزی تعلیم، کو خیر آباد کہہ کر مرکز علوم و معارف بریلی شریف چلے گئے۔
حضور مفتی اعظم ہند ،حضور حجۃ الاسلام اور صدر الشریعہ اور مولانا محمد حسین وغیرہ (علیہم الرحمہ) سے علمی استفادہ کیا۔ فیضِ رضا سے ایک وقت ایسا آیا کہ دنیا میں محدثِ اعظم پاکستان کے نام معروف ہوگئے۔
بیعت و خلافت: حضرت محدث اعظم پاکستان سلسلہ عالیہ چشتیہ میں حضرت شاہ محمد سراج الحق چشتی کے دست اقدس پر بیعت ہوئے اور خلافت سے مشرف ہوئے،اور سلسلہ قادریہ رضویہ میں شہزادۂ اعلیٰ حضرت حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خاں علیہ الرحمہ سے فیض یاب ہوئے۔ اور حضور مفتی اعظم الشاہ مولانا مصطفیٰ رضا نوری علیہ الرحمہ اور حضور صدرالشریعہ نے جمیع سلاسل کی اجازت و خلافت عطا فرمائی ۔
سیرت و خصائص: آپ کی والدہ ماجدہ فرمایا کرتیں:
تمہارا نام سردار ہے ، اللہ تعالیٰ تمہیں دین و دنیا کا سردار بنائے۔ بالآخر وہ وقت بھی آیا اور دنیا نے دیکھ لیاکہ والدہ محترمہ کی دعا کس طرح قبول ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے آپکو اسم با مسمی ٰبنا دیا۔ محدثِ اعظم پاکستان، شیخ الحدیث والتفسیر، جامع المعقولات والمنقولات، رہبر شریعت وطریقت،آفتابِ رضویت ،محبوبِ خانوادۂِ اعلی ٰحضرت ،حضرت علامہ ابوالفضل محمد سردار احمد چشتى قادرى رضوی رحمۃ اللہ علیہ ۔
آپ بیک وقت بلند پایہ مدرس، بے مثال محدث ، خوش بیان مقرر، عظیم محقق اور متدین (دیانت دار) مفتى تھے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ علیہ الرحمہ عاشقِ رسولﷺ اور متبع شریعت تھے۔
حدیث پڑھتے پڑھاتے ہوئے جھومتے جاتے اور عشقِ مصطفےٰﷺ میں آنکھوں سے آنسو بہتے رہتے اس غایت درجہ کی محبت کا اندازہ اس بات سے لگائیے۔
ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: جب لوگ بیمار ہوتے ہىں ، بخار یا سر درد ہوتا ہے تو وہ دوائى کھاتے ہىں، لیکن مجھے تکلیف ہوتى ہے تو میں ذکرِ مصطفیٰ ﷺکرتا ہوں اور حدیثِ مصطفےٰﷺٰ پڑھاتا ہوں جس سے مجھے آرام آجاتا ہے۔ یہ عشقِ مصطفیٰﷺ کاجذبہ تھا کہ آپ نے کبھی بھی کسی بدمذہب سے ہاتھ نہیں ملایا۔ اگر کوئی بدمذہب ہاتھ ملانے کی کوشش بھی کرتا تو محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے نور کی بدولت آپکو اسکی بدعقیدگی معلوم ہوجاتی ،آپ اپنا ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ آپ ان ہاتھوں پر فخر کیا کرتے تھے ،کہ انہوں نے حضورﷺ کی محبت میں کبھی کسی گستاخ کے ہاتھ کو چھوا تک نہیں ۔
؎ خدا رحمت کند ایں عاشقان ِ پاک طینت را۔
حافظِ ملت مولانا عبد العزیز مبارک پوری علیہ الرحمہ دورانِ تعلیم آپ کے تقویٰ و طہارت اور اتباعِ سنّت کو نہایت شاندار الفاظ میں یوں بیان فرماتے ہیں :
خوفِ الٰہی و خشیت ِ ربانی ،زہد و تقویٰ ،اتباع ِ سنّت آپ کی طبیعت بن چکی تھی ہر قول و فعل تمام حرکات و سکنات نشست وبرخاست میں اتباعِ سنّت ملحوظ رکھتے۔ بلا ناغہ اسباق کے مطالعہ مىں انہماک، کم کھانا، کم سونا اور شب و روز تحصىلِ علم مىں مصروف رہنا آپ کا معمول تھا۔
وصال: 1 شعبان 1382ھ بمطابق 29 دسمبر 1962ء ہفتہ کى درمیانى رات ایک بج کر چالیس منٹ پر عالم اسلام کى فضاؤں کو اپنى نورانى کرنوں سے منور کرنے والا رشد و ہداىت کا مہرِ منیر "اللہ ھو" کى آواز کے ساتھ اپنے پیارے حبیبﷺ کے دربار میں پہنچ گیا۔ اسٹیشن سے جامعہ رضویہ تک راستہ میں ہزاروں افراد نے دیکھا کہ جنازہ پر نور کی پھوار پڑ رہی ہے، حالانکہ بادل کا کہیں نام و نشان تک نہ تھا۔
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
المرتب⬅ محـمد یـوسـف رضـا رضـوی امجـدی نائب مدیر "فیضـانِ دارالعـلوم امجـدیہ ناگپور گروپ" 9604397443

فہرستِ کتب ❶ مع لِنکس ↶
فضائل ماہ شعبان و شب براءت
Shaban & Shabe BaraAt ¹
❶ شعبان المعظم کے 21 بیانات
📇 مجلس المدینۃ العلمیہ دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11041
❷ رجب اور شعبان کے 56 بیانات
📇 مجلس ماہنامہ فیضان مدینہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11043
❸ فیضان یٰس شریف دَ اِ
مع دعائے نصف شعبان المعظم
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11045
❹ فیضان شعبان المعظم دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11047
❺ فیضان شعبان S دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11049
❻ شعبان میں نفل عبادات دَ اِ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11051
❼ آقا کا مہینہ 📖 دَ اِ
✍ مولانا الیاس عطار قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11097
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❽ انوار البیان ماہ شعبان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11053
❾ خطبات جمعہ خطبہ نمبر 4
فضائل و معمولات شعبان المعظم
✍مفتی رضاء المصطفیٰ برکاتی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11087
❿ واعظ الجمعہ فضائل شعبان
✍ مفتی اسلم رضا تحسینی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11089
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓫ بارہ مہینوں کے فضائل
✍ علامہ فیض احمد اویسی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11064
⓬ فضائل الشہور والایام 📖
ہفتہ بھر کے دنوں اور بارہ مہینوں
کے فضائل اور ان کے خواص 💐
✍ مولانا نور محمد قادری رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11055
⓭ بارہ ماہ کی عبادات
مع تاریخ اعراس بزرگان دین
✍ مولانا شہزاد قادری ترابی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11058
⓮ بارہ ماہ کی نفلی عبادت
✍حضرت علامہ عالم فقری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11061
⓯ متاع آخرت بارہ ماہ کے فضائل
✍ مولانا اسلم رضا مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11066
⓰ نورانی راتیں 📖
📇 رضا آفسیٹ ممبئ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11069
⓱ نورانی راتیں نمازی اور دعائیں
✍ حضرت مولانا یحیٰ اشرفی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11072
⓲ برکت والی رات
✍ مولانا عبد السلام امجدی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11074
⓳ تیس راتیں | ۳۰ راتیں
✍ مفتی سید سعادت علی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11076
⓴ تین مبارک راتیں
✍ مفتی شہروز عالم اکرمی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11079
㉑ فضیلت کی راتیں
✍ مولانا غلام مرتضیٰ ساقی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11081
㉒مبارک راتیں
✍ سید تراب الحق قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11083
㉑ مبارک راتیں
✍ مفتی نظام الدین رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11085
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㉒ بہار شعبان فضائل شعبان
✍ حافظ محمد راشد مدنی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11091
㉓ شعبان اور شب براءت
✍مفتی منیب الرحمٰن صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11093
㉔ شعبان کی عظمت و شان
✍ مفتی وسیم ضیائی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11095
㉕ شعبان کی فضیلت
✍ منیر احمد یوسف ایم اے
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11099
㉖ فضیلت شعبان و شب براءت
✍ابو نعمان عرفان شریف مدنی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11101
㉗ ضیاء شعبان المعظم
✍ علامہ نسیم احمد نوری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11103
㉘ فضائل شعبان و شب براءت
✍ مولانا عبد المبین نعمانی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11106
㉙ فیضان شعبان المعظم
✍ مولانا ریاست علی مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11108
㉚ ماہ شعبان اور شب براءت
✍ مولانا محمد اشرف مجددی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11110
㉛ رسائل و فضائل شعبان و رمضان
مع احکام التراویح و لیلۃ القدر اردو
✍ سید مصطفیٰ اشرف رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11112
㉜ لیلۃ النصف من شعبان | کیا ۱۵
شعبان کی فضیلت ماننا بدعت ہے؟
✍ مولانا فیصل خان رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11115
㉝ فضیلت شب براءت | کا مخالفین سے ثبوت | وہابیہ کی کتب سے شب براءت کی عبادت کا ثبوت
✍ مولانا میثم عباس قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11117
㉞ ماذا فی شعبان ؟ عربی
✍ سید محمد بن علوی مالکی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11119
㉟ لیلۃ النصف من شعبان
✍سید محمد زکی ابراہیم
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11121
㊱ لیلتہ النصف من شعبان و فضلھا
ذکر احادیث رویت عن النبی ﷺ فی ذكر
تالیف ✍ ابن الدبیثی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11123
㊲ شب براءت 📖 اردو
✍ سید تراب الحق قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11125
㊳ شب براءت نجات کی رات
✍ مفتی وسیم ضیائی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11127
㊴ شب براءت
روکنے کی ناپاک جسارت
✍ علامہ عبد الرزاق بھترالوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11129
㊵ معمولات شب براءت
✍ مولانا عارف اشرفی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11132

فہرستِ کتب ❷ مع لِنکس ↶
فضائل ماہ شعبان و شب براءت
Shaban & Shabe BaraAt ²
㊶ فضائل شب براءت
✍ مفتی محبوب علی خان
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11135
㊷ شب براءت کیسے منائیں ؟
✍ مفتی فیضان سرور مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11137
㊸ شب برات کے فضائل اور احکام
✍ مولانا ابو الحسن خرقانی
㊹ شب براءت کے فضائل و دلائل
✍ مولانا محمد احمد برکاتی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11143
㊺ شب براءت | چراغاں کا ثبوت
✍ حضرت علامہ مفتی اجمل سنبھل
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11145
㊻ خطبات جمعہ شب براءت
✍ مولانا اکبر علی قادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11147
㊼ فضیلت کی راتیں 📖
✍ مولانا حسیب القادری
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11149
㊽ پوسٹ بشکل فوٹو برائے شب براءت
✍ ڈاکٹر غلام مرسلین رضوی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11153
㊾ ماہ شعبان & شب برأت قسط¹
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/11151
㊿ فہرست کتب مع لِنکس ¹⁵ 📚
شان و عظمت | سوانح حیات
حضرت اویس قرنی رضیاللہعنہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/9956

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
30-07-1443 ᴴ | 04-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
01-08-1443 ᴴ | 05-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
01-08-1443 ᴴ | 05-03-2022 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
01-08-1443 ᴴ | 05-03-2022 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬