🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
گیا۔ ٭23مئی 2016ء رانی پور(باب الاسلام سندھ،پاکستان) میں پٹاخوں سے بجلی کی تاریں جل گئیں۔ ٭تھل ( پاکستان) ماچس پٹاخے سے جھگی میں آگ لگ گئی،  5 سالہ بچہ آگ سے جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ ٭ 07 فروری 2010ءیوپی ہند کے علاقے سلطانپور میں  پٹاخوں سے چھپر میں آگ لگ گئی اور ایک ہی خاندان کے 14 افراد زندہ جل گئے۔ ٭12نومبر 2015ء کٹیہار، ہند میں پٹاخوں سے دوگھروں میں آگ لگ گئی،جس سے دونوں گھر جل کر راکھ ہوگئے۔

پٹاخوں کے علاوہ اب تو دنیا بھر میں آتش بازی کا ایک عجیب وغریب سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دنیا بھر میں آتش بازی کا مظاہرہ کرنے کے لئے کی جانے والی سالانہ خرید و فروخت کی رقم کا مجموعی طور پر تخمینہ سامنے لایا جائے تو کروڑوں ڈالر(اربوں روپے) بنے گا۔دنیابھر میں آتش بازی کے واقعات میں سالانہ سینکڑوں افراد ہلاک اور کئی لاکھ زخمی ہوجاتے ہیں۔یہ واقعات مختلف قومی و مذہبی تہواروں اور سالِ نَو کے جشن پر کی جانی والی آتش بازی کے دوران پیش آتے ہیں۔ چند اخباری رپورٹس ملاحظہ فرمائیے: ٭یکم جنوری 2005ءارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں آتش بازی کے نتیجے میں آگ لگ گئی،  کم از کم 200 افراد جل کر ہلاک اور400سے زائد شدید زخمی ہو گئے٭2002ءبرطانیہ میں نیو ایئر نائٹ  کی آتش بازی نے 1362 افراد کو متأثر کیا ، متعدد لوگ اپنے اعضا سے محروم ہوئے،  چالیس گھروں کو آگ لگی، 500  گاڑیاں تباہ، 4825 جانور جل کر مرگئے ٭2004ء پیراگوئے میں آتش بازی کے سبب 400افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے٭  نیدرلینڈ کے ایک شہر  میں آتش بازی کی فیکٹری میں 900 کلو  دھماکے دار مواد پھٹنے سے 23 افراد ہلاک جبکہ 947 زخمی ہوگئے۔دھماکے سے 100 ایکڑ اراضی تک بڑی تباہی ہوئی، 15 گلیوں پر مشتمل 1500 عمارتوں کو نقصان پہنچا ، جبکہ 400 گھر مکمل تباہ ہوگئے ۔ تباہی کے سبب 1250 افراد بے گھر ہو گئے۔ نقصان کا تخمینہ(اندازہ) 454 ملین یورو ، یعنی 50 کروڑ 94 لاکھ 56 ہزار ڈالرز لگایا گیا ہے۔

آتش بازی کا شرعی حکم

امامِ اہل سنت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ  الرَّحْمٰن فرماتے ہیں: ”آتش بازی جس طرح شادیوں اور شبِ براءت میں رائج ہے بیشک حرام اور پورا جُرم ہے کہ اس میں تضییعِ مال(مال کو ضائع کرنا) ہے، قرآنِ مجید میں ایسے لوگوں کو شیطان کے بھائی فرمایا: قال اللہ تعالٰی﴿وَ لَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًا(۲۶) اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْۤا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِؕ-وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّهٖ كَفُوْرًا(۲۷)﴾(پ15،بنی اسراءیل:26-27)

(ترجمۂ کنزالایمان: اور فضول نہ اڑا، بیشک اُڑانے والے(فضول خرچی کرنے والے ) شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے)(فتاوی رضویہ،ج23، ص279)

آتش بازی کاموجِدکون؟

آتش بازی کے متعلق مشہور  یہ ہے کہ نمرود  بادشاہ نے ایجاد کی جبکہ اُس نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کو آگ میں ڈالا اور آگ  گلزار ہوگئی تو اسکے آدمیوں نے آگ کے اناربھر کر اُن میں آگ لگا کر حضر ت خلیلُ اللہ عَلَیْہِ السَّلَام کی طر ف پھینکے۔(اسلامی زندگی، ص77)

اِس لئے خودبھی اس سے بچئے اوراپنے بچوں کوبھی بچائیے۔ میری تمام عاشقانِ رسول سے فریاد ہے کہ خدارااپنے حال پر رحم فرمائیے، دنیا وآخرت کے نقصانات سے بچنے کے لئے اپنے اندرتبدیلی لائیے۔آنے والی شبِ براءَت کے مبارک لمحات کو  پٹاخوں اور آتش بازی میں برباد کرنے کے بجائے عبادت میں گزارئیےاوردن کا روزہ بھی رکھئے۔ اللہ تعالٰی عمل کی توفیق عطافرمائے ۔امین بجاہ النبی  الامین صلی اللہ  تعالیٰ علیہ والہ وسلم
1
فیضان ماہ شعبان المعظم ❽
https://t.me/islaamic_Knowledge/26783
شبِ براءت اور آتش بازی
Shab E Barat Aur Atish Bazi
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 #فیضان_شعبان_المعظم
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
عالم اسلام کو ماہ شعبان مبارک ہو!
پیارے آقا کا مہینہ مبارک ہو 💐🌹
پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا واجب
पाँच महीनों का चाँद देखना वाजिब
پانچ مہینوں کا چاند دیکھنا واجب
کفایہ ہے :- ❶ شعبان ❷ رمضان
❸ شوال ❹ ذیقعدہ ❺ ذی الحجہ
بہار شریعت جلد¹ حصہ⁵ ص: ⁹⁷⁴
شعبان المکرم کی تاریخی حیثیت
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 #فیضان_شعبان_المعظم
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
درود پاک اور روزوں کی کثرت
رمضان کے روزے شعبان میں...
آقا کا مہینہ شعبان المعظم ...
Mahe Shaban Mubarak Ho
Aaqa Ka Maheena Shaban
شعبان میرا مہینہ ہے 🌹
آقا کا مہینہ شعبان المعظم
شعبان میرا اور رمضان اللہ کا
آیت درود کا نزول شعبان میں
تلاوت قرآن کرنے والوں کا مہینہ
1