🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#دینی_معلومات #اسلامک_نالج
#جامعۃ_الرضا 🌹 پوسٹ نمبر⁶⁸
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📇 مرکز الدراسات الاسلامیہ 📜
🌹 جامعۃ الرضا بریلی شریف🌹
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
*🕯 « احــکامِ شــریعت » 🕯*
-----------------------------------------------------------
*📚 گھوڑے کا گوشت حلال ہے یا حرام؟📚*


*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*علماء کرام کی بارگاہ میں ایک سوال عرض ہے کیا گھوڑے کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟*
*سائل: ضیاء المصطفی*


*وعلیکم السلام و رحمۃاللہ برکاتہ*
*الجواب بعون الملک الوھاب*

*گھوڑے کے بارے میں علماء کرام کے درمیان تھوڑا اختلاف ہے۔ گھوڑے کا گوشت امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مکروہ تحریمی ہے۔ اس لیے کہ یہ آلہ جہاد ہے اور کھانے کیوجہ سے اس کی تعداد میں کم واقع ہوگی۔ صاحب قدوری، صاحب ہدایہ اور امام شامی یوں بیان کرتے ہیں*
*(ويکره لحم الفرس عند ابی حنيفة والمکروه تحريماًيطلق عليه عدم الحل)*
*امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک گھوڑے کاگوشت مکروہ تحریمی ہے اور یہ حلال نہیں ہے*

*(۔ان التحريم ليس لنجاسة لحمها ان حرمة الاکل لاحترام من حيث انه يقع به ارهاب العدو لا للنجاسة فلا يوجب نجاسة السؤر کما فی الآدمی)*
*گھوڑے کا گوشت اس لیے حرام نہیں کہ یہ نجس ہے بلکہ اسے اس کے احترام کی وجہ سے حرام قرار دیا گیا ہے، کیونکہ اس کے ذریعے)دوران جہاد( دشمن پر رعب طاری کیا جاتا ہے۔)گھوڑے کی حرمت( نجاست کی وجہ سے نہیں ہے۔ یہی وجہ سے ہے کہ انسان کی طرح گھوڑے کا جوٹھا )پانی( بھی نجس نہیں ہوتا۔*
*📚امام عابدين شامی، 305:6*

*امام بخاری حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں*

*(:عن جابر بن عبدالله قال نهی النبی صلی الله عليه وآله وسلم يوم خيبر عن لحوم الحمر ور خص فی لحوم الخيل)*

*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے دن گدھے کے گوشت سے منع فرمایا اور گھوڑے کا گوشت کھانے میں رخصت دی*

*۔امام شافعی، امام محمد حنفی اور امام ابو یوسف حنفی نے اس حدیث پاک سے گھوڑے کے گوشت کھانے پر استدلال کیا ہے اور امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن مجید کی اس آیت سے نفی پر استدلال کیا ہے، اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا*
*(:وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً وَيَخْلُقُ مَا لاَ تَعْلَمُونَ.)*
*"اور )اُسی نے( گھوڑوں اور خچروں اور گدھوں کو )پیدا کیا( تاکہ تم ان پر سواری کر سکو اور وہ )تمہارے لئے( باعثِ زینت بھی ہوں، اور وہ )مزید ایسی بازینت سواریوں کو بھی( پیدا فرمائے گا جنہیں تم )آج( نہیں جانتے"۔اس آیت مبارکہ میں ان تینوں چیزوں پر سوار ہونے کا ذکر کیا گیا ہے اور گوشت کھانے کا ذکر نہیں کیا گیا جیسا کہ اس سے پہلے آیت میں گوشت کھانے کا ذکر کیا گیا ہے*
*۔امام نسائی، امام ابو داؤد اور ابن ماجہ نے خالد بن ولید سے روایت کی ہے*
*( :ان رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم نهی عن اکل لحوم الخيل والبغال والحمير)*
*حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے گھوڑے کا گوشت خچر اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع کیا ہے۔ جب حلال اور حرام میں تعارض ہو تو ترجیح حرام کو ہوتی ہے۔ اس لیے امام اعظم اور امام مالک رحمۃ اللہ عنہما کراہت کے قائل ہیں۔جب حلال اور حرام میں تعارض واقع ہو رہا ہو توترجیح حرام کو دیتے ہوئے اس کو چھوڑ دیتے ہیں۔ اسی لیے امام اعظم اور امام مالک رضی اللہ عنہما کراہت کے قائل ہیں۔*
*واللـــہ تـعالـــیٰ اعلــم باالصــواب*
*◆ـــــــــــــــــــــ💠ــــــــــــــــــــــ◆*

*✍🏼ازقـــــلــم حضـــرت علامــــہ ومولانـــا*
*محمـــد اسمــاعیـل خـان امجـدی صاحـب*
*قبلــــہ مدظلــــہ العـــالــٰـی والنـــــورانــــی*
*دولـھـــــــاپورضـلـــــع گـونــــــڈہ یـوپــــی*
*رابطـــہ 📞 ــــــــــــــــ*
*
+919918562794*
◆ـــــــــــــــــــــ💠ــــــــــــــــــــــ◆
*الجواب صحيح والمجيب نجيح فقط محمد عطاء اللہ النعیمی خادم الحدیث والافتاء بجامعۃالنور جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کراچی*
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#فیضان_خواجہ_غریب_نواز
خواجہ معین الدین چشتی‌اجمیری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـهٗ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#دینی_معلومات #اسلامک_نالج
#جامعۃ_الرضا 🌹 پوسٹ نمبر⁶⁹
📇 مرکز الدراسات الاسلامیہ 📜
🌹 جامعۃ الرضا بریلی شریف🌹
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1