🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تحفہ دے کر واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرے پھر لوٹ کر اسے چاٹے - (صحیح البخاری 2589)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/503427048075442/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جس نے اللہ کی رضا کے لئے حج کیا اور کوئی فحش کلام نہ کیا اور نہ فسق کیا تو وہ (گناہوں سے پاک ہو کر) ایسے لوٹےگا جیسے اس دن جب وہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا - (صحیح البخاری 1521)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/506885077729639/

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
مونچھیں خوب پست کرو (یعنی تراشو) اور داڑھیوں کو معافی دو (یعنی بڑھاؤ) - (صحیح مسلم 259)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/507531394331674/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ انہوں نے جو کچھ کیا تھا وہ اس کی جزا کو پہنچ چکے - (صحیح البخاری 1393)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/508867840864696/