🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
مومن اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے دن کو روزہ رکھنے اور رات میں عبادت کرنے والے کا درجہ پا لیتا ہے - (سنن ابی داؤد 4798) https://www.facebook.com/114021443682673/posts/482277340190413/ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ 🔎 #Sacred_Traditions 🔍 Sacred Traditions Official ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬…
یہ آگ تمہاری دشمن ہے ، لہٰذا جب تم سونے لگو تو اسے بجھا دیا کرو - (صحیح البخاری 6294)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/490298242721656/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جس دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہ ہوگا - (صحیح مسلم 91)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/490915459326601/
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
جس نے صبح کی نماز یعنی نماز فجر پڑھی تو وہ اللہ عز وجل کی امان میں ہے - (سنن ابن ماجہ 3946)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/492738519144295/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
بخار کو برا نہ کہو ، کیونکہ یہ آدمی کے گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کی زنگ کو دور کر دیتی ہے - (صحیح مسلم 2575)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/494007025684111/
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1😁1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
جس نے صبح کی نماز یعنی نماز فجر پڑھی تو وہ اللہ عز وجل کی امان میں ہے - (سنن ابن ماجہ 3946) https://www.facebook.com/114021443682673/posts/492738519144295/ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ 🔎 #Sacred_Traditions 🔍 Sacred Traditions Official ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ بخار کو برا نہ کہو ،…
سجدے اللہ کے لئے کثرت سے کیا کرو کیونکہ تم جب بھی اللہ کو سجدہ کروگے اللہ تمہارا ایک درجہ بلند فرما دےگا اور تمہاری ایک خطا معاف فرما دےگا - (صحیح مسلم 488)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/494653855619428/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
نہ نقصان دو اور نہ ہی نقصان اٹھاؤ - (سنن ابن ماجہ 2341)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/495867172164763/
1