مسلم الثبوت ہے ، فضیلتِ معاویہ
عیاں ہے شمس کی طرح کرامتِ معاویہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت
وصال ، ۲۲ رجب المرجب
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ از فریدی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130559727209812/

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سنیوں اپنی قسمت پہ رشک کرو کہ ربِّ قدیر نے ہمارے دلوں کو حضرتِ سیدنا مولیٰ علی مشکل کشا اور حضرتِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہم اجمعین کی محبت کی خوشبو سے معطر فرمایا ہے
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130716903860761/

حضرتِ سیدنا معاویہ آپ کا شمار اُن کاتبینِ وحی میں ہوتا ہے جنہیں اللّٰه پاک نے قرآنِ کریم میں "کرام بررۃ" کے معزز خطاب سے یاد فرمایا ہے اور آپ کا "کاتبِ وحی" ہونا آپ پر آقا ﷺ کے بے پناہ اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ ❤️
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130722713860180/
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130722713860180/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*عقیدۂ اہلِ سنت پر قائم رہنا ہی وسطیت اور اعتدال ہے۔*
امامِ اہل سنت "فتاوی رضویہ" میں فرماتے ہیں:
جو معاویہ کی حمایت میں اسد ﷲ کی سبقت واولیت و عظمت واکملیت سے آنکھ پھیر لے وہ نا صبی یزیدی، اور جو علی کی محبت میں معاویہ کی صحابیت و نسبتِ بارگاہِ حضرتِ رسالت بھلادے وہ شیعی زیدی۔
یہی روشِ آداب بحمد ﷲ تعالے ہم اہلِ توسط و اعتدال کو ہر جگہ ملحوظ رہتی ہے۔
(فتاوی رضویہ 10/199)
یعنی عقیدۂ اہل سنت پر استقامت ہی وسطیت اور اعتدال ہے۔ جو لوگ وسطیت و اعتدال کا نام لیتے ہیں مگر امیر معاویہ کی تنقیص و توہین یا ان پر طعن کرتے ہیں وہ توسط و اعتدال پر نہیں ہیں، وہ شیعیت و زیدیت پر ہیں اور بےاعتدالی و انحراف کے شکار ہیں۔ یوں ہی اگر کوئی مولا علی کی تنقیص و توہین کرتا ہے تو وہ سنیت و اعتدال پر نہیں، بلکہ ناصبیت و خارجیت پر ہے۔
#نثارمصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130717073860744/

انتخاب مناقب - در شان حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت*
مجھ سے بیان کیا ہو کمالِ معاویہ
سرکار جب ہیں واصِفِ حالِ معاویہ
ذرّے علی کی راہ کے سُرمہ ہیں آنکھ کا
اور تاجِ سر ہیں ہم کو نِعالِ معاویہ
مامور تھے کتابتِ وحیِ حضور پر
ظاہر ہے اس سے عِزّ و جلالِ معاویہ
حُسنٰی کا وعدہ سارے صحابہ کو عام ہے
فردوس بالیقیں ہے مَآلِ معاویہ
ان کی بہن تھی زیرِ نکاحِ رسولِ پاک
اللہ رے شرف ، یہ کمالِ معاویہ
صُلحِ حسَن ہے حُجَّتِ آخِر اے مُنکِرو !
مانی ہے آل نے بھی مَقالِ معاویہ
بد کاریِٔ یزید سے الزام ان پہ کیوں ؟
اس داغ سے ہے صاف جمالِ معاویہ
ہے روشنی کی دھوم دماغ اور قلب میں
کیونکہ ہوں آج محوِ خیالِ معاویہ
حسنین کو نیاز میں کرتے تھے پیش وہ
بڑھتا رہا اسی لیے مالِ معاویہ
بخشش کا ہے وسیلہ مُعَظّؔم ! ہمارے پاس
الفت علی کی ، مَدحِ خِصالِ معاویہ
_____
از ✍ *محمد مُعَظَّم سدا مُعَظّؔم مدنی*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*٢٢رجب المرجب عرس پاک*
*منقبت صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ*
نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہ
وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ
سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرج
خدا کے پاک دین کا نصاب ہے معاویہ
رضا و صبر و صدق و جود کے فلک کا بالیقیں
چمکتا، مسکراتا آفتاب ہے معاویہ
سیادتوں کے باغ کا ، قیادتوں کے باغ کا
گلاب ہے معاویہ ، گلاب ہے معاویہ
برائے مومنین ہے وہ شفقتوں کا سائباں
عدوئے دیں کے واسطے عذاب ہے معاویہ
نبی نے ’’ہادی ، مہدی ‘‘ بننے کی انہیں دعا ہے دی
جہاں میں اس لیے تو کامیاب ہے معاویہ
مخالفت کی آندھیاں نہ کچھ بگاڑ پائے گی
کہ اس کے ہر سوال کا جواب ہے معاویہ
خزاں رسیدہ کشت پہ برستا ہے جو جھوم کر
عطا و جود و فیض کا سحاب ہے معاویہ
فلاحِ دین و دنیا کے ہیں جس سے راستے کھلے
فلاح و کامرانی کا وہ باب ہے معاویہ
کہا جو اشرفؔ آپ نے نہیں ہے اس میں کوئی شک
عطا و جود و فیض کا سحاب ہے معاویہ
محمد اشرف رضا قادری
مدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131537190445399/

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت
✍محمد مُعَظَّم سدا مُعَظّؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131537190445399
٢٢ رجب المرجب عرس پاک
منقبت صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
✍ محمد اشرف رضا قادری

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰ
سب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰ
ہیں اِس لیے ہمارے تمہارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
بزمِ صحابیت کے وہ دونوں سراج ہیں
دونوں کے نقشِ پا ، سَرِ مومن کے تاج ہیں
بیشک علی ہمارے ، ہمارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
مانے گا ہر صحابی کو جو بااصول ہے
ان سے دغا تو حُبِّ علی بھی فضول ہے
سچوں کے جان و دل ہیں نثارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اُن کی برائ چھوڑ، اے باغی ! اے کم نظر
داٸم کُلاہِ وعدۂ حُسنیٰ ہے اُن کے سر
سرمہ ہے چشمِ دل کا غبارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
گلزارِ جاں میں قربِ نبوت کے پھول ہیں
انکی بہن ضیاے مکانِ رسول ہیں
ہیں لازوال نقش و نگارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
قرآن میں خدانے اتاری ہیں آیتیں
جن سے عیاں ہیں بزمِ صحابہ کی عظمتیں
مہکی اسی چمن سے بہارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اُس آنکھ نے زیارتِ سرکار پائ ہے
سب رفعتوں سے بڑھ کے یہ ان کی بڑائ ہے
لبریز ہو گلوں سے مزارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
آقا نے ان کو مہدی و ھادی کی دی دعا
تا حشر جگمگاۓ گا وہ جلوۂ ھُدیٰ
ہے رہبری پہ اب بھی منارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ملت کو عظمتوں کی سحر بخش دیجیے
اے شاہ اپنا فیضِ نظر بخش دیجیے
دامن فریدی بھی ہے پسارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
از فریدی صدیقی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/

👍1
یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
✍ فریدی صدیقی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
✍ فریدی صدیقی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کف لسان کا مطلب :
------------
بعض لوگوں نے کف لسان کے لفظ تو سن یا پڑھ رکھے ہیں مگر انہیں یہ پتہ نہیں کہ اس سے مراد کیا ہے ۔۔۔۔۔ لہذا کوئی کہتا ہے اجی وہ کف لسان کا حکم تھا ۔۔۔۔ لوگوں نے صحابہ کے قصیدے لکھنے شروع کردیے ۔۔۔۔۔۔ کوئی کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کف لسان کا حکم تھا لوگوں نے تو بڑھ چڑھ کر ان کے فضائل بیان کرنا شروع کردیے ۔۔۔۔۔ لہذا میں ضروری سمجھتا ہوں کہ کف لسان کا معنی و محمل بیان کردوں ۔۔۔۔۔۔ صاحبو ! کف لسان کا مطلب یہ نہیں کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے فضائل و کمالات نہ بیان کیے جائیں ۔۔۔۔۔ بلکہ ان کے فضائل سے قرآن وحدیث مملو ہیں ۔۔۔۔لہذا ان کا ذکر خیر کرنا تو کار ثواب و مستحسن امر ہے۔۔۔۔۔۔ کف لسان کا معنی وہی ہے جو سیدنا حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا ہے۔۔۔۔ ارشاد فرماتے ہیں " واتفق اھل السنہ علی وجوب الکف عما شجر بینھم والامساک عن مساویھم واظھار فضائلھم ومحاسنھم وتسلیم امرھم الی اللہ عز وجل "
یعنی صحابہ کرام علیھم الرضوان کے آپسی اختلافات اور نامناسب امور کے بارے میں خاموشی اختیارکرنے ،ان کے فضائل و محاسن ظاہر کرنے اور ان کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد کرنے پر اہل سنت کا اتفاق ہے۔۔۔
(غنیہ الطالبین ،)
صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :" تمام صحابۂ کرام رضی ﷲ تعالیٰ عنہم اہلِ خیر و صلاح ہیں اور عادل، ان کا جب ذکر کیا جائے تو خیر ہی کے ساتھ ہونا فرض ہے ۔".... مزید فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔" صحابۂ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب حضرات آقائے دو عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے جاں نثار اور سچے غلام ہیں ۔
(بہار شریعت)
از✍ محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
23 / 02 / 2022
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/

محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/
محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
*📚 « مختصــر ســوانح حیــات » 📚*
-----------------------------------------------------------
*🕯امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ رضی اللّٰه عنہ🕯*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
نام و نسب:
آپ کا نام: معاویہ۔
کنیت: ابو عبدالرحمن ہے۔
آپ کا شجرہ نسب والد اور والدہ دونوں کی طرف سے پانچویں پشت میں سرورِ عالمﷺ مل جاتا ہے۔
آپ کا قبولِ اسلام: صحیح قول کے مطابق آپ نے خاص صلح حدیبیہ کے دن 7ھ میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ مگر مکہ والوں کے خوف سے اپنا اسلام چھپائے رہے، جیسے حضرت عباس رضی اللہ عنہ۔
(حضرت امیرِ معاویہ پر ایک نظر:ص،36)
اسی طرح بعض مؤرخین نے آپکو مؤلفۃ القلوب میں شمار کیا ہے یہ صحیح نہیں ہے۔ (ایضا)
مختصر حالات: حضرت امیرِ معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ حضرت ابوسفیان بن حرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے تھے۔ آپ کی والدہ کا نام ہندہ تھا۔ ظہورِ اسلام سے قبل ابوسفیان کا شمار رؤسائے عرب میں ہوتا تھا۔ جبکہ ابوسفیان اسلام کے بڑے دشمنوں میں شمار ہوتے تھے۔ فتح مکہ کے بعد جب نبی کریمﷺ نے عام معافی کا اعلان کیا تو ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ہندہ اور ان کے تمام خاندان نے اسلام قبول کر لیا۔ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ان میں شامل تھے۔ پھر قبولِ اسلام کے بعد ساری زندگی اسلام کی ترقی کیلئے کوشاں رہے۔
ہجرت مدینہ سے تقریباًً 8 برس قبل مکہ میں آپ کی پیدائش ہوئی۔ جب اسلام لائے تو زندگی کے پچیسویں برس میں تھے۔ فتح مکہ کے بعد نبی اکرمﷺ نے ان لوگوں کے تالیف قلب کے لیے ابوسفیان کے گھر کو بیت الامن قرار دیا۔ یعنی جو شخص ان کے گھر چلا جائے وہ مامون ہے۔
رسول اللّٰهﷺ نے آپ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ کو کاتبِ وحی مقرر کیا۔
اس کے علاوہ بیرون علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں اور ملاقاتیوں کی مہمان نوازی اور دیکھ بھال کا کام بھی آپ کے سپرد تھا۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ نے آپ کے بھائی یزید بن ابوسفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شام کے محاذ پر بھیجا تو حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ عہد فاروقی میں یزید بن ابو سفیان کی وفات کے بعد آپ کو ان کی جگہ دمشق کا حاکم مقرر کیا گیا۔ رومیوں کے خلاف جنگوں میں سے قیساریہ کی جنگ آپ کی قیادت میں لڑی گئی جس میں 80 ہزار رومی قتل ہوئے تھے۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ کو دمشق ،اردن ، اور فلسطین تینوں صوبوں کا والی مقرر کیا اور اس پورے علاقہ کو شام کا نام دیا گیا۔
والیِ شام کی حیثیت سے آپ کا سب سے بڑا کارنامہ اسلامی بحری بیڑے کی تشکیل اور قبرص کی فتح ہے۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ آپ پر بہت اعتماد کرتے تھے اور آپ کا شمار عرب کے چار نامور مدبرین میں ہوتا تھا۔
حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ نے خوارج سے مقابلہ کیا، مصر، کوفہ، مکہ، مدینہ میں باصلاحیت افراد کو عامل و گورنر مقرر کیا۔ آپ کے دور حکومت جو بیس سال کو محیط ہے۔ سجستان، رقہ، سوڈان، افریقہ، طرابلس، الجزائر اور سندھ کے بعض علاقے فتح ہوئے۔ ان کا دور حکومت ایک کامیاب دور تھا، ان کے زمانہ میں کوئی علاقہ سلطنت اسلامیہ سے خارج نہیں ہوا، بلکہ اسلامی سلطنت کا رقبہ وسیع سے وسیع تر ہوتا چلا گیا۔
وصال: 22 رجب المرجب 60ھ (ایک قول کے مطابق آپکا وصال 04 رجب المرجب 60ھ) میں ہوا آپ نے وصیت فرمائی کہ میرے پاس رسول اللہﷺ کے کچھ ناخن شریف ہیں ۔وہ میری آنکھوں میں رکھ دینا ۔حضورﷺ کی قمیص اور تہبند میں مجھے لپیٹ دینا۔ اور آپ کے بال شریف میرے منہ اور ناک میں رکھ دینا۔ پھر مجھے ارحم الراحمین کے سپرد کر دینا۔
(حضرت امیرِ معاویہ پر ایک نظر :ص،39)
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*المرتب⬅ محـمد یـوسـف رضـا رضـوی امجـدی نائب مدیر "فیضـانِ دارالعـلوم امجـدیہ ناگپور گروپ" 9604397443*

Telegram
فیضـان دارالعــلوم امجـدیہ ناگپور
اہلسنت و جماعت مسلک اعلیٰ حضرت کا ترجمان، وسط ہند کی عظیم درسگاہ " دارالعلوم امجدیہ ناگپور مہاراشٹرا" کے نام سے منسوب گروپ
❤1