Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤1
رازدارِ رسُولﷺ، مُحِبِّ رسُولﷺ و آلِ رسُولﷺ، سُلطانِ اِسلام، کاتبِ وَحِی، اللہ عزّوجل کے دین کے مددگار، خالُ المُسلِمِین، اَمِیرُ المُومِنِین سَیِّدُنا اَبُو عَبدُ الرّحمٰن اَمیرِ مُعاوِیه بِن ابُو سُفیان رَضِیَ اللہُ تَعالٰی عَنہُ
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3129146704017781/
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3129146704017781/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
توصیفِ حضرت امیر معاویہ
رضی اللہ عنہ
آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت
وصال ، ۲۲ رجب المرجب
ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـ
مُسَـلَّـمُ الثُّبـوت ہـے ، فضیلتِ معـاویہ
عیاں ہے شمس کی طرح کرامتِ معاویہ
وہ جس سے روٹھ جاٸیں تو رسول اُس سے روٹھ جاٸیں
نبی سـے اِس طـرح کی ہے قَـرابتِ معاویہ
خداکےفضل سے ملی، اُنھیں وہ عظمتِ گراں
کـوٸ نہ تول پاۓ گا ، جـلالتِ معـاویہ
نسَب میں ہیں تجلیاں قبیلۂ رسول کی
قُـریشیت سـے بڑھ گٸ شرافتِ معاویہ
ہیں انکی خواہرِ عزیز، جملہ مومنوں کی ماں
بـڑی شَـرَف مـاٰب ہـے ، نـَجـابتِ معاویہ
گُلِ حیات اُن کا ہےصحابیت سے عطر بیز
اِسی لئے ہـے نَو بہ نو ، نَـضـارتِ معاویہ
تمام مومنوں کے آپ پیارے ماموں جان ہیں
ہمیں بہت عـزیز ہـے ، یہ نسبتِ معاویہ
حَسَن کےدستِ پاک سے بنے خلیفۂ رسول
رضــاۓ آل مـصطـفٰی ، خــلافـتِ معاویہ
معاویہ کـے پیار سے ہمارا بیڑا پار ہے
گنــاہ بخشـواۓگی ، شـفـاعت معاویہ
اُنھیں کوئ برا کہے تو اُسکـے منہ میں خـاک و آگ
نہ سن سکیں گے ہم کبھی اہانتِ معاویہ
جوعاشق رسول ہیں وہ ان سے پیار کرتے ہیں
فـقـط منافقوں کو ہـے ، عداوتِ معاویہ
یزیدکےفریب کا، معاویہ سےکیا حساب
نبـھا نہ پایا وہ شـقی ، نیـابتِ مـعـاویہ
وہ کرگیے نصیحتیں، اصولِ حق پہ چلنے کی
پسـر کے فعلِ بد سے ہے ، بـراءَتِ معـاویہ
ہر ایک بغض و کینہ سے، حیات انکی پاک ہے
سدا ہو عـــزت علی ، اِرادت معـــاویہ
جہانِ علم و فضل کے وہ دونوں آفتاب ہیں
نہ کـم ہے طلعت علی، نہ طلعت معــاویہ
بڑوں کـےاختلاف میں، پڑیں نہ ہم، یہی ہے خیر
ہو دل میں الفت علی، عقیدت معاویہ
وہ نجمِ برجِ رُشد ہیں وہ ہادٸِ رہِ ارم
فـلاح دوجـہاں بـنی ، قـیـادتِ مـعـاویہ
مِلااُنھیں بھی افتخار، وحٸِ پاک لکھنے کا
ہــے لازوال تــا ابـد ، کتـابتِ مـعــاویہ
کہاہـےعادل وثِقَہ ، محدثین نـے اُنھیں
حدیث میں ہـے مستنـد ، روایتِ معـاویہ
اُنھیـں دعا نبی نـے دی ہـے مہـدی اور ہـادی کی
ہر ایک شک سے دور ہے ہدایتِ معاویہ
تبرکات مصطفٰی، لحد کےواسطے چنے
عـقیـدے کاچـراغ ہـے ، وصـیّتِ معاویہ
کشادہ انکا دستِ پاک آسمان کی طرح
مثـالِ بـارشِ رواں ، سـخـاوتِ معاویہ
صحابہ،تابعین ہوں، کہ اولیاءِ دین ہوں
سب اہلِ حق نے مانی ہے امامتِ معاویہ
نہ رافضی نہ خارجی، فقط ہیں سنی معتدل
یزیـد سـے جـدائ اور رَفاقتِ معاویہ
ہراک عـدو پہ لعنتیں، خـدا کی اور رسـول کی
ہـے باعـث رضـاۓ رب، اطاعتِ معـاویہ
یہ گوہرحیات ہے، یہ توشۂ نجات ہے
دلِ فریدی کو ملی ، محـبتِ معـاویہ
از فریدی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130559727209812/

مسلم الثبوت ہے ، فضیلتِ معاویہ
عیاں ہے شمس کی طرح کرامتِ معاویہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬

✍ از فریدی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130559727209812/
عیاں ہے شمس کی طرح کرامتِ معاویہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
آسمانِ ہدایت کے نجم یکتا، محبوب مصطفیٰ ، صحابٸ رسول ، رہبر امت ، حبیب سادات کرام ، پیشواۓ اولیاء واصفیا ، کاتب وحی ، صائب الراۓ ، عادل وثقہ ، صاحب جود وسخا ، پیکرِ تدبر وبصیرت ، امیر المٶمنین وخلیفة المسلمین حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں خراج عقیدت
وصال ، ۲۲ رجب المرجب
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
✍ از فریدی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130559727209812/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سنیوں اپنی قسمت پہ رشک کرو کہ ربِّ قدیر نے ہمارے دلوں کو حضرتِ سیدنا مولیٰ علی مشکل کشا اور حضرتِ سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہم اجمعین کی محبت کی خوشبو سے معطر فرمایا ہے
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130716903860761/
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130716903860761/
حضرتِ سیدنا معاویہ آپ کا شمار اُن کاتبینِ وحی میں ہوتا ہے جنہیں اللّٰه پاک نے قرآنِ کریم میں "کرام بررۃ" کے معزز خطاب سے یاد فرمایا ہے اور آپ کا "کاتبِ وحی" ہونا آپ پر آقا ﷺ کے بے پناہ اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ ❤️
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130722713860180/
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130722713860180/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*عقیدۂ اہلِ سنت پر قائم رہنا ہی وسطیت اور اعتدال ہے۔*
امامِ اہل سنت "فتاوی رضویہ" میں فرماتے ہیں:
جو معاویہ کی حمایت میں اسد ﷲ کی سبقت واولیت و عظمت واکملیت سے آنکھ پھیر لے وہ نا صبی یزیدی، اور جو علی کی محبت میں معاویہ کی صحابیت و نسبتِ بارگاہِ حضرتِ رسالت بھلادے وہ شیعی زیدی۔
یہی روشِ آداب بحمد ﷲ تعالے ہم اہلِ توسط و اعتدال کو ہر جگہ ملحوظ رہتی ہے۔
(فتاوی رضویہ 10/199)
یعنی عقیدۂ اہل سنت پر استقامت ہی وسطیت اور اعتدال ہے۔ جو لوگ وسطیت و اعتدال کا نام لیتے ہیں مگر امیر معاویہ کی تنقیص و توہین یا ان پر طعن کرتے ہیں وہ توسط و اعتدال پر نہیں ہیں، وہ شیعیت و زیدیت پر ہیں اور بےاعتدالی و انحراف کے شکار ہیں۔ یوں ہی اگر کوئی مولا علی کی تنقیص و توہین کرتا ہے تو وہ سنیت و اعتدال پر نہیں، بلکہ ناصبیت و خارجیت پر ہے۔
#نثارمصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3130717073860744/

انتخاب مناقب - در شان حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت*
مجھ سے بیان کیا ہو کمالِ معاویہ
سرکار جب ہیں واصِفِ حالِ معاویہ
ذرّے علی کی راہ کے سُرمہ ہیں آنکھ کا
اور تاجِ سر ہیں ہم کو نِعالِ معاویہ
مامور تھے کتابتِ وحیِ حضور پر
ظاہر ہے اس سے عِزّ و جلالِ معاویہ
حُسنٰی کا وعدہ سارے صحابہ کو عام ہے
فردوس بالیقیں ہے مَآلِ معاویہ
ان کی بہن تھی زیرِ نکاحِ رسولِ پاک
اللہ رے شرف ، یہ کمالِ معاویہ
صُلحِ حسَن ہے حُجَّتِ آخِر اے مُنکِرو !
مانی ہے آل نے بھی مَقالِ معاویہ
بد کاریِٔ یزید سے الزام ان پہ کیوں ؟
اس داغ سے ہے صاف جمالِ معاویہ
ہے روشنی کی دھوم دماغ اور قلب میں
کیونکہ ہوں آج محوِ خیالِ معاویہ
حسنین کو نیاز میں کرتے تھے پیش وہ
بڑھتا رہا اسی لیے مالِ معاویہ
بخشش کا ہے وسیلہ مُعَظّؔم ! ہمارے پاس
الفت علی کی ، مَدحِ خِصالِ معاویہ
_____
از ✍ *محمد مُعَظَّم سدا مُعَظّؔم مدنی*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*٢٢رجب المرجب عرس پاک*
*منقبت صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ*
نگاہِ مصطفیٰ کا انتخاب ہے معاویہ
وفا و عشق کی کھلی کتاب ہے معاویہ
سبق ہے جس میں زندگی و بندگی کا مندرج
خدا کے پاک دین کا نصاب ہے معاویہ
رضا و صبر و صدق و جود کے فلک کا بالیقیں
چمکتا، مسکراتا آفتاب ہے معاویہ
سیادتوں کے باغ کا ، قیادتوں کے باغ کا
گلاب ہے معاویہ ، گلاب ہے معاویہ
برائے مومنین ہے وہ شفقتوں کا سائباں
عدوئے دیں کے واسطے عذاب ہے معاویہ
نبی نے ’’ہادی ، مہدی ‘‘ بننے کی انہیں دعا ہے دی
جہاں میں اس لیے تو کامیاب ہے معاویہ
مخالفت کی آندھیاں نہ کچھ بگاڑ پائے گی
کہ اس کے ہر سوال کا جواب ہے معاویہ
خزاں رسیدہ کشت پہ برستا ہے جو جھوم کر
عطا و جود و فیض کا سحاب ہے معاویہ
فلاحِ دین و دنیا کے ہیں جس سے راستے کھلے
فلاح و کامرانی کا وہ باب ہے معاویہ
کہا جو اشرفؔ آپ نے نہیں ہے اس میں کوئی شک
عطا و جود و فیض کا سحاب ہے معاویہ
محمد اشرف رضا قادری
مدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131537190445399/

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت
✍محمد مُعَظَّم سدا مُعَظّؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131537190445399
٢٢ رجب المرجب عرس پاک
منقبت صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
✍ محمد اشرف رضا قادری
مدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی منقبت
✍محمد مُعَظَّم سدا مُعَظّؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131537190445399
٢٢ رجب المرجب عرس پاک
منقبت صحابئ رسول حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
✍ محمد اشرف رضا قادری
مدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اصحابی کالنّجوم ہے اعلانِ مصطفیٰ
سب سے وفا کرو یہ ہےفرمانِ مصطفیٰ
ہیں اِس لیے ہمارے تمہارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
بزمِ صحابیت کے وہ دونوں سراج ہیں
دونوں کے نقشِ پا ، سَرِ مومن کے تاج ہیں
بیشک علی ہمارے ، ہمارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
مانے گا ہر صحابی کو جو بااصول ہے
ان سے دغا تو حُبِّ علی بھی فضول ہے
سچوں کے جان و دل ہیں نثارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اُن کی برائ چھوڑ، اے باغی ! اے کم نظر
داٸم کُلاہِ وعدۂ حُسنیٰ ہے اُن کے سر
سرمہ ہے چشمِ دل کا غبارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
گلزارِ جاں میں قربِ نبوت کے پھول ہیں
انکی بہن ضیاے مکانِ رسول ہیں
ہیں لازوال نقش و نگارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
قرآن میں خدانے اتاری ہیں آیتیں
جن سے عیاں ہیں بزمِ صحابہ کی عظمتیں
مہکی اسی چمن سے بہارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
اُس آنکھ نے زیارتِ سرکار پائ ہے
سب رفعتوں سے بڑھ کے یہ ان کی بڑائ ہے
لبریز ہو گلوں سے مزارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
آقا نے ان کو مہدی و ھادی کی دی دعا
تا حشر جگمگاۓ گا وہ جلوۂ ھُدیٰ
ہے رہبری پہ اب بھی منارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ملت کو عظمتوں کی سحر بخش دیجیے
اے شاہ اپنا فیضِ نظر بخش دیجیے
دامن فریدی بھی ہے پسارے معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
از فریدی صدیقی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/

👍1
یاد حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
✍ فریدی صدیقی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
ہیں آسمانِ رُشْد کے تارے معاویہ
تاجِ صحابیت نے بڑھائ ہے اُنکی شان
سونپی حَسَن نے اُنکو خلافت کی آن بان
ہوگا نہ کم کسی سے وقارِ معاویہ
اللہ اور رسول کے پیارے معاویہ
✍ فریدی صدیقی مصباحی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3131700123762439/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کف لسان کا مطلب :
------------
بعض لوگوں نے کف لسان کے لفظ تو سن یا پڑھ رکھے ہیں مگر انہیں یہ پتہ نہیں کہ اس سے مراد کیا ہے ۔۔۔۔۔ لہذا کوئی کہتا ہے اجی وہ کف لسان کا حکم تھا ۔۔۔۔ لوگوں نے صحابہ کے قصیدے لکھنے شروع کردیے ۔۔۔۔۔۔ کوئی کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کف لسان کا حکم تھا لوگوں نے تو بڑھ چڑھ کر ان کے فضائل بیان کرنا شروع کردیے ۔۔۔۔۔ لہذا میں ضروری سمجھتا ہوں کہ کف لسان کا معنی و محمل بیان کردوں ۔۔۔۔۔۔ صاحبو ! کف لسان کا مطلب یہ نہیں کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان کے فضائل و کمالات نہ بیان کیے جائیں ۔۔۔۔۔ بلکہ ان کے فضائل سے قرآن وحدیث مملو ہیں ۔۔۔۔لہذا ان کا ذکر خیر کرنا تو کار ثواب و مستحسن امر ہے۔۔۔۔۔۔ کف لسان کا معنی وہی ہے جو سیدنا حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا ہے۔۔۔۔ ارشاد فرماتے ہیں " واتفق اھل السنہ علی وجوب الکف عما شجر بینھم والامساک عن مساویھم واظھار فضائلھم ومحاسنھم وتسلیم امرھم الی اللہ عز وجل "
یعنی صحابہ کرام علیھم الرضوان کے آپسی اختلافات اور نامناسب امور کے بارے میں خاموشی اختیارکرنے ،ان کے فضائل و محاسن ظاہر کرنے اور ان کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد کرنے پر اہل سنت کا اتفاق ہے۔۔۔
(غنیہ الطالبین ،)
صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :" تمام صحابۂ کرام رضی ﷲ تعالیٰ عنہم اہلِ خیر و صلاح ہیں اور عادل، ان کا جب ذکر کیا جائے تو خیر ہی کے ساتھ ہونا فرض ہے ۔".... مزید فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔" صحابۂ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم کے باہم جو واقعات ہوئے، ان میں پڑنا حرام، حرام، سخت حرام ہے، مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ سب حضرات آقائے دو عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے جاں نثار اور سچے غلام ہیں ۔
(بہار شریعت)
از✍ محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
23 / 02 / 2022
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/

محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/
محمد مُعَظَّم سدا معظؔم مدنی
https://www.facebook.com/1493359047596563/posts/3132271623705289/