🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
جمعہ مبارک
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہمیں ۳ چیزوں کے ذریعے فضیلت
شب جمعہ کا درود حضرت معاویہ
جمعہ مبارک | مفتی عسجد رضا
خوش نصیب ہے جو جمعہ کا خیال
جمعہ مبارک | ارشادات امام جعفر
اجنبی عورت کو چھونے سے بہتر
بندہ نوافل کے ذریعے میرا قرب
رزق کے ¹⁰ حصے | ¹حصہ تاجر کو
نبی کے عشق کو سب کچھ ...
علماء کرام کے انتشار کی وجہ
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
#فیضان_محدث_اعظم_ہند https://t.me/islaamic_Knowledge/25097 شاگرد و خلیفہ اعلی حضرت، محدثِ اعظم ہند، علامہ سید محمد کچھوچھوی عليه الرحمه کی ولادت 15 ذوالقعدہ 1311ھ مطابق 1894ء جائس، ضلع رائے، بریلی میں ہوئی۔ اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے آپ کو آسمانِ علم کا ایسا…
شاگرد و خلیفہ اعلیٰ حضرت
حضور محدثِ‌اعظم‌ہند، حضرت
عـلامـہ سید محمد کچھوچھوی
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـهٗ
یوم ولادت ¹⁵ ذوالقعدہ 1311ھ
وصال ¹⁶رجب المرجب 1381ھ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
تصنیفات محدث اعظم ہند 📚
Books of Muhaddise Aazam

❶ مسئلہ قیام و سلام اور محفل میلاد
حضور محدث اعظم ہند کچھوچھہ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12683

❷ روداد مناظرہ گھوسی
مناظرہ سنی و وہابیہ 1351 ھ
مناظر اہلسنت محدث اعظم ہند
📝 غلام محمد محی الدین بلیاوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12686

❸ نماز جنازہ کے بعد دعا کا حکم
حضور محدث اعظم ہند
📝 مولانا طفیل احمد مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12690

❹ تجلیات محدث اعظم ہند
سید محمد کچھوچھوی
📇 ڈاکٹر سید مظاہر اشرف
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12694

❺ نماز جنازہ کے بعد دعا کا حکم
حضور محدث اعظم ہند
📝 مولانا طفیل احمد مصباحی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12690
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سوانح حیات محدث اعظم ہند
Hayate Muhaddise Aazam

❶ حیات محدث اعظم ہند
ڈاکٹر سید مظاہر اشرف
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12677

❷ حیات محدث اعظم ہند 📖
مولانا ذاکر حسین صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12679

❸ قصیدۂ معراج ایک جائزہ 📖
ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12688

❹محدث اعظم ہند کچھوچھوی
اور تحریک پاکستان
محمد اعظم نورانی صاحب
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat/12692
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
محدث اعظم ہند
حضرت مولانا شاہ
*سید محمد کچھوچھوی*
رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

✒️ اسمِ گرامی:

محدثِ اعظم کا اسم ِ گرامی سید محمد اور آپ کے والد ماجد کا نام حکیم نذر اشرف تھا۔ (رحمۃ اللہ علیہما)

📆 تاریخ ومقامِ ولادت:

محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 15 ذوالقعدہ 1311ھ کو جائس، ضلع رائے، بریلی میں ہوئی۔

🎓 تحصیلِ علم:

محدث ِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی ، والدِ ماجد کے بعد جب مختلف اساتذہ سے علوم وفنون حاصل کرتے کرتے اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی بارگاہ میں پہنچے تو امامِ اہلسنت نے محدثِ اعظم کو آسمانِ علم کا ایسا درخشاں ستارہ بنایا کہ جس کی چمک سے کثیر لوگوں نےاستفادہ کیا۔

📿 بیعت وخلافت:

محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے نانا شیخ الاصفیاء، محبوبِ ربانی، قطبِ عالم شاہ علی حسین اشرفی رحمۃ اللہ علیہ کے ایماء مبارکہ سے اپنے ماموں ملک العلماء، عارفِ ربانی مولانا شاہ احمد رحمۃ اللہ علیہ سے مرید ہوکر تکمیلِ سلوک کیا۔ اس کے بعد اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کو تمام سلاسل کی اجازت و خلافت بھی عطا کردی۔

🪔 سیرت وخصائص:

محدثِ اعظم، وحید العصر، شمس الافاضل، قدوۃ العلماء الراسخین، حضرت مولانا شاہ سید محمد کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ علم و عمل کے پیکر ، باکرامت ولی ، شیخِ کامل اور زہد وتقوی ٰ کے حامل شخص اور صفاتِ حمیدہ کے جامع تھے۔آپ نے اپنے فیض سے ایک عالم کو مستفیض کیا،
تقریباً پانچ ہزار غیر مسلم آپ کے دستِ مبارکہ پر مشرف بہ اسلام ہوئے،
لاکھوں افراد نے آپ کی بیعت کی،
خطابت میں خاص اثر تھا مجمع پر سکوت رہتا،
درجنوں کتابیں تالیف کیں،
چار بار حج وزیارت سے مشرف ہوئے ۔
آپ اعلیٰ درجہ کے ناظم وناثر بھی تھے،
مجموعۂ کلام" فرش پر عرش" طبع ہوچکی ہے۔
آپ نے قرآنِ پاک کا ترجمہ بھی کیا تھا اس ترجمہ کے ابتدائی حصہ کو ملاحظہ کرنے کے بعد بطورِ تحسین امام اہلسنت مولانا شاہ احمد رضا خان نے آپ سے فرمایا: "شاہزادے اردو میں قرآن لکھ رہے ہو"
تدبر اور اصابتِ رائے وصفِ خاص تھا۔
چھوٹے سے چھوٹے کی اتنی دلجوئی وتعریف کرتے کہ وہ خوش فہمی میں مبتلا ہوجا۔
علمائے اہلسنت کے درمیان اتحاد کے علمبردار تھے۔
آل انڈیا سنی کانفرنس کے اجلاس بنارس کے موقع پر بالاتفاق صدر عمومی مقرر کئے گئے۔
جماعت رضا ئےمصطفیٰ بریلی کے تاوقتِ وفات صدرِ اعلی رہے۔
اہلسنت کی نشراشاعت میں آپ نے اپنے اکابرین کی طرح بہت جد جہد سے کام لیا ،سنیت کا درد ہمیشہ آپ کے مبارک سینے میں موجزن رہتا۔
آپ نے ہر طرح باطل کا مقابلہ کیا اور اپنی تقریر وتحریر کے ذریعہ امتِ مسلمہ کے عقائد کو بگاڑ سے بچایا۔

🪦تاریخِ وصال:
محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا وصال 17 رجب المرجب 1383 ھ/بمطابق دسمبر 1963 ء کو بمقام لکھنؤ میں ہوا۔

📚ماخذ ومراجع:
تذکرۂ علماء اہلسنت

Read more at:
https://scholars.pk/ur/scholar/hazrat-muhaddith-e-azam-syed-muhammad-kachochavi

Copyright © Zia-e-Taiba

*ایصال ثواب کا اہتمام کیجئے*
1
1