Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
سوال:
ویلنٹائن ڈے منانا عند الشرع کیسا ہے؟
الجواب:
قرآن وحدیث میں اس کے متعلق بہت ساری وعیدیں آئی ہیں اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے اس پر جو حرام دیکھے اور جو اپنا جسم غیر کو دکھاۓ اور دونوں ہی رحمت الٰہی سے دور ہیں , زنا صرف شرمگاہ ہی کا نہیں بلکہ ہاتھ کا زنا حرام پکڑنا، اور آنکھ کا زنا حرام دیکھنا، پاؤں کا زنا حرام کام کی طرف جانا اور منہ کا زنا بوسہ دینا ہے اور ویلنٹائن ڈے کے دن عموماً حرام کام اور زنا کی تمام اقسام پائی جاتی ہیں -
حدیث مبارکہ میں غیر عورتوں کے ساتھ تنہائی اختیار کرنے پر بہت سخت ممانعت کی گئی ہے اور اس کو منانے والے بہت ہی بے باکی کے ساتھ آپس میں ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر بے حیائی کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں ان لوگوں کے لیے درس عبرت ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ بے حیائی کا مظاہرہ کرنے والے عذاب الٰہی کا شکار ہو جائیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں فورًا توبہ کریں' ویلنٹائن ڈے والے دِن اجنبی عورت کے درمیان جو ناجائز تعلق ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو تحائف دیتے ہیں وہ فقہاء کرام کے نزدیک رشوت کے حکم میں داخل ہے اس لیے ناجائز و حرام ہے، اور ایسے گفٹ لینا اور دینا دونوں ناجائز و حرام ہے۔
زنا اور قرآن :
اللہ تعالیٰ قرآن مقدس میں اِرشاد فرماتا ہے: وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةًؕ-وَ سَآءَ سَبِیْلًا ◆ ترجمۂ کنز الایمان ◆ اور بدکاری کے پاس نہ جاؤ بیشک وہ بے حیائی ہے اور بہت ہی بری راہ [پارہ¹⁵ سورہ¹⁷ آیت³²]
مشكٰوة المصابيح میں ہے:
وعن الحسن مر سلا قال بلغنى أن رسول اللّٰه صلى الله عليه وسلم قال لعن الله الناظر والمنظور إليه
حضرت حسن بصری رحمة الله تعالى علیه سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی کہ رسول الله صلی تعالیٰ علیه وسلم نے ارشاد فرمایا دیکھنے والے پر اور اس پر جس کی طرف نظر کی گئ اللہ تعالیٰ لعنت فرماتا ہے (یعنی دیکھنے والا جب بلا عذر قصداً دیکھے اور دوسرا اپنے آپ کو بلا عذر قصداً دکھاۓ) - [ مشكٰوة المصا بيح، كتاب النكاح، باب: النظر الى المخطو به الفصل الثالث ]
سنن ابو داؤد میں ہے:
واليدان تزنيان فزنا هما البطش والرجلان تزنيان فزنا هما المشى والفم يزني فزناه القبل
اور ہاتھ زنا کرتے ہیں اور ان کا زنا (حرام کو) پکڑنا ہے اور پاؤں زنا کرتے ہیں ان کا زنا (حرام کی طرف) چلنا ہے اور منہ (بھی) زنا کرتا ہے اس کا زنا بوسہ دینا ہے - [ ابو داؤد، كتاب النكاح، باب: مايؤ مر به من غض البصر ]
معجم الكبير میں ہے:
لإن يعطن في رأس احدكم بمخيط من حديد خير له من أن يمس امرأة لا تحل له
تم میں سے کسی کے سر میں لوہے کی سوئی گھونپ دی جائے تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ ایسی عورت کو چھوۓ جو اس کےلیے حلال نہ ہو - [ معجم الکبیر ابو علاء یزید بن عبد الله ]
⚡أيا كم والخلوة با النساء والذي نفسي بيده ماخلا رجلا بامرأة الا دخل الشيطان بينهما ولان يزحم رجلا خنزير متلطخ بطين او حماة اى طين أسود منتن خير له من أن يزحم منكبه امرأة لاتحل له'
⚡ عورتوں کے ساتھ تنہائی اختیار کرنے سے بچو اس ذات کی قسم جس کے قبضئہ قدرت میں میری جان ہے کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار نہیں کرتا مگر ان کے درمیان شیطان داخل ہو جاتا ہے اور مٹی یا سیاہ بدبو دار کیچڑ میں لھتڑا ہوا خنزیر کسی شخص سے ٹکرا جائے تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ اس کے کندھے ایسی عورت سے ٹکرائیں جو اس کے لیے حلال نہ ہو - [ الزواجر عن اقترف الكبائر، الباب الثاني فى الكبائر الظاهر كتاب النكاح ٦/٢ ]
بحر الرائق میں ہے:
”مايدفعه المتعاشقان رشوة يجب ردها ولا تملك‘‘
عاشق و معشوق (ناجائز محبت میں گرفتار) آپس میں ایک دوسرے کو جو (تحائف) دیتے ہیں ان کا لوٹانا واجب ہے اور وہ ملکیت میں داخل نہیں ہوتے- [ بحر الرائق کتاب القضاء ٤٤١/٦ ]
والله اعلم ورسوله اعلم باالصواب
https://t.me/Groupsr/7188
✍️ محمد انعام الحق رضا قادرى

👍2
🔍 #ویلنٹائن_ڈے 📜 قِسۡطۡ ❶
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2119450161550940&id=100004579304922
بے حیائی سے مولوی نے نہیں
اللہ و رسول نے منع فرمایا ہے
ویلن ٹائن ڈے کی حقیقت 📜
ویلنٹائن ڈے کی خرافات .....
ناجائز محبت میں تحفے کا حکم
غیر محرم کے ساتھ تنہائی 📜
بچے کو بری صحبت سے بچائیں
برے کو دوست بنانا بری جگہ جانا
ویلنٹائن ڈے یوم بے حیائی منانا
حیاء ایمان سے ہے! 📜 حیاء
حیا اور ایمان | پردہ | حجاب

❤1