🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
03-07-1443 🗓 05-02-2022
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌙 ماه رجب المرجب 🌙 میں
بزرگان دین کے اعراس 💐🌹💐
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2113429418819681&id=100004579304922
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ رجب المرجب
1)وصال امام باقر رضی اللہ عنہ
2)حضرت خواجہ قطب الدین چشتی علیہ الرحمہ
3)حضرت خواجہ نوراللہ نعیمی قادری علیہ الرحمہ
4)حضرت سیدامیرالدین علیہ الرحمہ

❷ رجب المرجب
1)خواجہ حسام الدین علیہ الرحمۃ
2)حضرت مفتی نقی علی خان علیہ الرحمہ
3)حضرت اقبال ممتازی رحمانی علیہ الرحمہ
4)حضرت خواجہ غلام یسین جمالی علیہ الرحمہ
5)حضرت سیدابوالحسنات محمد احمد قادری علیہ الرحمہ
6)حضرت خواجہ دین محمد سیالوی ثانی علیہ الرحمہ

❸ رجب المرجب
1)حضرت خواجہ اویس قرنی رضی اللہ عنہ

❹ رجب المرجب
1)حضرت سید شاہ حسن چشتی علیہ الرحمہ
2)حضرت امام شافعی علیہ الرحمہ
3)حضرت مولانا عبدالباری فرنگی محلی علیہ الرحمہ
4)شہید ناموس رسالت محمد عامر چیمہ علیہ الرحمہ
5)حضرت قاری محمد صدیق دھونی علیہ الرحمہ

❺ رجب المرجب
1)حضرت امام موسی کاظم رضی اللہ عنہ
2)حضرت امام حسن بصری رضی اللہ عنہ

❻ رجب المرجب
1)سلطان الہند حضرت خواجہ خواجگان معین الدین چشتی علیہ الرحمہ

❼ رجب المرجب
1)حضرت عین الدین شامی علیہ الرحمہ
2)حضرت شیخ جلال الدین تبریزی علیہ الرحمہ

❽ رجب المرجب
1)حضرت امام دارقطنی علیہ الرحمہ
2)حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی علیہ الرحمہ

❾ رجب المرجب
1)حضرت خواجی شمس الدین محمد تبریزی علیہ الرحمہ
2)سرکارکلاں حضرت سید مختاراشرف اشرفی جیلانی علیہ الرحمہ

❿ رجب المرجب
1)حضرت مفتی شاہ محمد مسعود علیہ الرحمہ
2)حضرت خواجہ محمد اشرف مد نی علیہ الرحمہ
3)خواجہ شریف زندنی علیہ الرحمۃ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
⓫ رجب المرجب
1)ابوالحسین احمد نوری(مارہرہ شریف)علیہ الرحمہ
2)حضرت سید علی حسین اشرفی علیہ الرحمہ
3)بدر الدین شاہ بلگام(کرناٹک)
4)ماں صاحبہ کڑچی بلگام (کرناٹک)

⓬ رجب المرجب
1)حضرت شیخ ابوالحسن فراری علیہ الرحمہ
2)حضرت سیداجمل شاہ شہید علیہ الرحمہ

⓭ رجب المرجب
1)حضرت خواجہ عبداللہ حمد علیہ الرحمہ
2)حضرت سید موسی قادری علیہ الرحمہ(بغداد شریف)
3)حضرت سید عبدالقادر لا ہوری علیہ الرحمہ
4)حضرت پیر عبدالرحمن سہروردی عليه الرحمۃ

⓮ رجب المرجب
1)ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
2)خواجہ حصام الدین جگر سوختہ علیہ الرحمہ
3)حضرت سید سالارمسعودغازی علیہ الرحمہ
4)سید قتال شاہ ولی بلگام(کرناٹک)

⓯ رجب المرجب
علامہ عبد الصمد مقتدری علیہ الرحمہ

⓰ رجب المرجب
1)حضرت سید یعقوب زنجانی علیہ الرحمہ
2)محدث اعظم ہند سید محمد کچھوچھوی علیہ الرحمہ
3)خواجہ شمس الدین بخاری عثمان آباد

⓱ رجب المرجب
1)حضرت ابوالفضل عباس رضی اللہ عنہ(عم رسول)
2)حضرت امام حسن مثنی رضی اللہ عنہ

⓲ رجب المرجب
1)حضرت ابوحمد عبداللہ سرغابی تونسی علیہ الرحمۃ
2)حضرت علامه حسین رضا خان علیہ الرحمہ

⓳ رجب المرجب
1)حضرت شاہ عبد القادر دہلوی علیہ الرحمہ
2)حضرت میر سید محمد اودھی علیہ الرحمہ

⓴ رجب المرجب
1)حضرت امام محی الدین نووی علیہ الرحمہ
2)حضرت خواجہ علاؤالدین عطار علیہ الرحمہ
3)حضرت شاہ اویس بلگرامی علیہ الرحمہ
4)خواجہ حافظ محمد عبدالکریم علیہ الرحمہ
5)حضرت صوفی جان محمد ابوالعلائی جہانگیری علیہ الرحمہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
㉑ رجب المرجب
1)حضرت قاضی ضیاءالدین علیہ الرحمہ
2)حضرت شیخ نظام الدین باقی علیہ الرحمہ
3)خطیب اعظم علامہ مولانا محمد شفیع اوکاڑوی علیہ الرحمہ

㉒ رجب المرجب
1)حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنه
2)حضرت سید موسی بن داؤدعلیہ الرحمہ
3)حضرت قاضی ضیاءالدین علیہ الرحمہ

㉓ رجب المرجب
1)حضرت شیخ ذکر یا ہروی علیہ الرحمہ
2)حضرت خواجہ احمد سمنانی علیہ الرحمہ

㉔ رجب المرجب
1)حضرت مسلم بن حجاج نیشا پوری علیہ الرحمہ
2)حضرت بندگی مبارک چشتی علیہ الرحمہ
3)خواجہ سمنا میرا میرج(مہاراشٹر)

㉕ رجب المرجب
1)حضرت عمر بن عبدالعزیز علیہ الرحمہ
2)حضرت امام موسی کاظم علیہ الرحمہ
3)حضرت امام مسلم علیہ الرحمہ
4)حضرت شاہ عبدالرحمن قلندرخراسانی علیہ الرحمہ

㉖ رجب المرجب
1)حضرت حسن شاہ پیر غازی علیہ الرحمہ
2)حضرت سید اصغر شاہ جیلانی علیہ الرحمہ

㉗ رجب المرجب
1)حضرت جنید بغدادی رضی اللہ عنہ
2)اِمام ترمذی علیہ الرحمۃ
3)حضرت ابوصالح رضی اللہ عنہ
4)حضرت با با ولایت علی شاہ قلندری علیہ الرحمہ
5)امیر الحسنات پیر صاحب مانکی شریف علیہ الرحمہ
6)حضرت خواجہ یوسف ہمدانی علیہ الرحمہ

㉘ رجب المرجب
حضرت شاہ عقدالدین صابری علیہ الرحمہ

㉙ رجب المرجب
1)حضرت امام شافعی علیہ الرحمہ
2)حضرت سید کبیر الدین شاہ دولہ علیہ الرحمہ
3)حضرت سیدضمیر الحسن چشتی علیہ الرحمہ
4)حضرت مفتی علامہ امیر الدین جیلانی علیہ الرحمہ
5)حضرت خواجہ حافظ محمد حبیب الرحمن لاثانی علیہ الرحمہ

㉚ رجب المرجب
1)حضرت شیخ غلام نقشبندلکھنوی علیہ الرحمہ
2)حضرت پیر عبدالرحیم بھر چونڈی علیہ الرحمہ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://t.me/islaamic_Knowledge/24182
👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت خواجہ حسن بصری ❶
#حضرت_خواجہ_حسن_بصری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَـنۡـهٗ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2113443988818224&id=100004579304922
وصال ❶ رجب المرجب ۰۱۱؁ھ
یا ❹ محرم الحرام ۱۱۱؁ھ
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضور نبیِّ کریم، رءوفٌ رَّحیم ﷺ نے فرمایا: اِنَّ اللَّهَ قَالَ: مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ اٰذَنْتُهُ بِالحَرْبِ، وَمَا تَقَرَّبَ اِلَيَّ عَبْدِي بِشَيْءٍ اَحَبَّ اِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ، وَمَا يَزَالُ عَبْدِي يَتَقَرَّبُ اِلَيَّ بِالنَّوَافِلِ حَتَّى اُحِبَّهُ، فَاِذَا اَحْبَبْتُهُ كُنْتُ سَمْعَهُ الَّذِي يَسْمَعُ بِهٖ، وَبَصَرَهُ الَّذِي يُبْصِرُ بِهٖ، وَيَدَهُ الَّتِي يَبْطِشُ بِهَا، وَرِجْلَهُ الَّتِي يَمْشِي بِهَا

یعنی : اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:
جو میرے کسی ولی سے دشمنی رکھے میں اس سے جنگ کا اِعلان کرتا ہوں - اور میرا بندہ جن چیزوں سے میرا قُرب حاصل کرتا ہے ان میں فرائض سے زیادہ مجھے کوئی شے پسند نہیں - اور میرا بندہ نوافل کے ذریعہ سے میرے قریب ہوتا رہتا ہے حتّٰی کہ میں اسے اپنا مَحبوب بنا لیتا ہوں - پھر جب اس سے مَحبت کرتا ہوں تو میں اس کے کان ہو جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے، اور اس کی آنکھیں ہو جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے، اور اس کے ہاتھ ہو جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے، اور اس کے پاؤں ہو جاتا ہوں جن سے وہ چلتا ہے-

[بخاری، ج4، ص248، حدیث:6502]

ولیُّ اللہ کون ہے؟
قراٰنِ عظیم میں اللہ تعالیٰ نے اپنے اولیاء کی صفات ان کلمات سے بیان فرمائی ہیں:

( اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚۖ (۶۲) الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَؕ (۶۳)

ترجمۂ کنز الایمان:
سن لو بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم (62) وہ جو ایمان لائے اور پرہیز گاری کرتے ہیں (63)

[ پ11، یونس: 62، 63 ]

علّامہ بدرُالدّین عینی علیہ رحمۃ اللہ القَوی فرماتے ہیں: ولیُّ اللہ وہ شخص ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات و صِفات کا عالِم ہو، ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری کرے اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مخلص ہو۔ ( عمدۃ القاری، ج15، ص576، تحت الحدیث: 6502)

حضرت علّامہ علی قاری علیہ رحمۃ اللہ البارِی فرماتے ہیں: ولیُّ اللہ وہ بندہ ہے جس کا اللہ تعالیٰ والی ہو گیا کہ اسے ایک لمحے کے لئے بھی اس کے نفس کے حوالے نہیں کرتا بلکہ خود اس سے نیک کام لیتا ہے اور وہ بندہ ہے جو خود رب تعالیٰ کی عبادت اور مسلسل اطاعت و فرماں برداری کا متولّی ہو جائے گُناہوں سے محفوظ رہے - پہلی قسم کے ولی کا نام مجذوب یا مُراد ہے اور دوسرے کا نام سالِک یا مُرید ہے

[مرقاۃ المفاتیح، ج:5،ص:40، تحت الحدیث: 2266]

دشمنِ اولیاء سے اللہ تعالیٰ کا اعلانِ جنگ اس حدیثِ قُدسی میں اللہ تعالیٰ نے دشمنِ اولیاء سے جنگ کا اعلان فرمایا ہے اور قراٰنِ پاک میں سُود خوروں سے بھی جنگ کا اعلان ہے،

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
( یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ذَرُوْا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ (۲۷۸) فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖۚ-)

ترجمۂ کنز الایمان:
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہے سود اگر مسلمان ہو پھر اگر ایسا نہ کرو تو یقین کرلو   اللہ اور اللہ کے رسول سے لڑائی کا

( پارہ:3، البقرۃ، 278، 279 )

صرف انہیں دو اعمال پر ایسی سَخْت وعید اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ یہ دونوں عمل بہت خطرناک ہیں، کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے جنگ فرمائے گا تو اس کا خاتمہ بُرا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ سے جنگ کرنے والا کبھی فَلاح نہیں پاسکتا۔

(مرقاۃ المفاتیح، ج5، ص41، تحت الحدیث: 2266)


حدیث شریف میں جو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ”میں اس بندے کے کان ہوجاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اِلٰی آخِرِہٖ“  اس کی شرح میں علّامہ خَطابی فرماتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے کہ میں اپنے اس بندے کے لئے مذکورہ اعضاء سے مُتَعَلِّقہ افعال کو آسان کردیتا ہوں اور میں اسے ان کاموں کی توفیق دیتا ہوں۔

(مرقاۃ المفاتیح، ج5، ص41، تحت الحدیث: 2266)

حکیمُ الامّت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ رحمۃ اللہ القَوی فرماتے ہیں: اس عبارت کا یہ مطلب نہیں کہ خدا تعالیٰ ولی میں حلول کر جاتا ہے جیسے کوئلہ میں آگ یا پھول میں رنگ و بو کہ خدا تعالیٰ حلول سے پاک ہے اور یہ عقیدہ کُفْر ہے بلکہ اس کے چند مطلب ہیں:

ایک یہ کہ ولی ﷲ کے یہ اعضاء گناہ کے لائق نہیں رہتے ہمیشہ ان سے نیک کام ہی سرزد ہوتے ہیں اس پر عبادات آسان ہوتی ہے گویا ساری عبادتیں اس سے میں کرا رہا ہوں یا یہ کہ پھر وہ بندہ ان اعضاء کو دنیا کے لئے استعمال نہیں کرتا، صرف میرے لئے استعمال کرتا ہے ہر چیز میں مجھے دیکھتا ہے ہر آواز میں میری آواز سنتا ہے، یا یہ کہ وہ بندہ فَنَا فِی ﷲ ہو جاتا ہے جس سے خُدائی طاقتیں اس کے اعضاء میں کام کرتی ہیں اور وہ ایسے کام کر لیتا ہے جو عقل سے وراء ہیں حضرت یعقوب علیہ السَّلام نے کَنْعان میں بیٹھے ہوئے مِصْر سے چلی ہوئی قمیصِ یوسفی کی خوشبو سونگھ لی،
حضرت سلیمان علیہ السَّلام نے تین میل کے فاصلہ سے چیونٹی کی آواز سن لی حضرت آصف برخیا نے پلک جھپکنے سے پہلے یمن سے تختِ بلقیس لاکر شام میں حاضِر کردیا۔ حضرت عمر نے مدینۂ منوّرہ سے خطبہ پڑھتے ہوئے نہاوند تک اپنی آواز پہنچادی۔ حضورِ انور ﷺ نے قِیامت تک کے واقعات بچشم ملاحظہ فرمالئے، یہ سب اسی طاقت کے کرشمے ہیں۔ آج نار (آگ) کی طاقت سے ریڈیو تار، وائرلیس، ٹیلی ویژن عجیب کرشمے دکھا رہے ہیں تو نور کی طاقت کا کیا پوچھنا - اس حدیث سے وہ لوگ عبرت پکڑیں جو طاقتِ اولیا کے منکر ہیں۔
[ مرآۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح ج3، ص308 ]
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
٭…دارالافتاءاہل سنت،مرکزالاولیاءلاہور
https://www.dawateislami.net/magazine/ur/hadees-shareef-aur-iski-sharah/alan-e-jang
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#فیضان_خواجہ_غریب_نواز
خواجہ معین الدین چشتی‌اجمیری
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَـعَـالیٰ عَـنۡـهٗ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ولادت 14 رجب | وصال 6 رجب
روضہ مبارکہ خواجہ غریب نواز
مختصر حیات خواجہ غریب نواز
मुख़्तस़र सवानेह़ ग़रीब नवाज़
سوانح حیات خواجہ غریب نواز
جائےولادت قصبہ‌سجز سجستان
شجرۂ نسب 📜 #ضیاء_طیبہ
شان اجمیر کی غریب نواز منقبت
آپکی کرامت 📜 انا ساگر کا پانی
پیشانی پر نقش = اخبار الاخیار
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2113513365477953&id=100004579304922
1