🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🕯بدلہ لینے سے بہتر ہے کہ معاف کر دیا جائے۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/6422
🕯ظالموں کو معاف کرنا مظلوموں پر ظلم کرنے کے مترادف ہے۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🕯صدقہ دینے کیلئے مصیبت کا انتظار نہ کر۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/6430
🕯جس چیز سے تجھے مطلب نہ ہو اسکی طرف توجہ نہ دے۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🕯اپنی اصلاح دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/6441
🕯یہ دنیا ایک بینک کی طرح ہے، آج اسمیں جو جمع کرو گے کل قیامت والے دن اسمیں سے وہی ملے گا۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🕯آرام سے زندگی گزارنا چاہتے ہو تو اپنے دل سے لالچ نکال دو۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/6435
🕯سچ بولنے والا دشمن، جھوٹ بولنے والے دوست سے بہتر ہے۔
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🕯اپنی اصلاح دنیا کا مشکل ترین کام ہے۔
https://t.me/Faizan_E_DarulUloom_Amjadia_Ngp/6441
🕯یہ دنیا ایک بینک کی طرح ہے، آج اسمیں جو جمع کرو گے کل قیامت والے دن اسمیں سے وہی ملے گا۔
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جمعہ مبارک