🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
01-07-1443 | 03-02-2022
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
‏سر سید نے 1857ء کی جنگ آزادی میں انگریز سے وفاداری کرتے ہوئے قابض افواج کو ناصرف بچایا بلکہ اسلحہ تھام کر پوری رات ان کے گھر کے باہر پہرہ دیا۔ اس وفاداری کے بدلے انگریز حکومت نے جنگ کے بعد سرسید کو ایک ہزار روپے انعام اور 200 روپے ماہوار کی پینشن دو نسلوں تک مقرر کی!

جنگ آزادی کو انہوں نے غدر اور بغاوت کا نام دیا کیونکہ ان کے مطابق یہ غداری تھی۔ انہوں نے لکھا:

جن مسلمانوں نے سرکار کی نمک حرامی اور بد خواہی کی، میں ان کا طرفدار نہیں ہوں، میں ان سے بہت ناراض ہو ں اور ان کو حد سے زیادہ بُرا جانتا ہو ں۔ [The Loyal Muhammadans of India ]

اسی طرح 28جو لا ئی1859ء کو ہزاروں لوگوں کو جمع کر کے سر سید نے ملکہ برطانیہ کے لیے اجتماعی دعا کی جس میں ان کے حکومت کی تعریف کے ساتھ ساتھ ہندوستان پر اس کے قبضے کو مستحکم اور طول دینے کی دعائیں کی شامل تھی۔

اسی سال سرسید نے علی گڑ ھ سکول قائم کیا ، آج یوں باور کرایا جاتا ہے جیسے وہ نشاط ثانیہ کا قدم تھا جبکہ یہ سب انگریز حکومت کے ماتحت ہی تھا۔ حکومت کی اجازت سے 1877ء میں اس کو کالج کا درجہ ملا اور اس کا افتتاح بھی 18جنوری 1877ء میں قابض انگریز حاکم لارڈ لٹن سے کرایا گیا تھا۔

علی گڑھ کے لئے نہ صرف سرکار نے خطیر رقم دی بلکہ انگریز اساتذہ بھی مہیا کیے۔انگریز کا مقصد تھا کہ سرسید اردو کے ذریعے انگریزی افکار اور تصورات عام کریں تاکہ مسلمان انگریز کی نظروں سے دنیا کو دیکھیں، ان کی طرح سوچیں اور ان کی طرح عمل کریں۔

سرسید کی ذہنی غلامی اس حد تک تھی کہ انہوں نے اسلام کے بنیادی تصورات بھی بدلنے کی کوشش کی۔ انہوں نے فرشتوں، جنات، جنت جہنم کے وجود اور انبیاء کے معجزات کا انکار ''تفسیر القرآن '' اور ''خطبات احمدیہ'' میں کیا۔ اس کے بعد سید احمد خان کو کس طرح قوم کا ہیرو کہا جاسکتا ہے؟

https://www.facebook.com/100050793017677/posts/472565027779927/
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
#فیضان_رجب_المرجب قسط ❶
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬