🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-06-1443 | 31-01-2022
27-06-1443 | 31-01-2022
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
ابوتمام حبیب بن اَوس نے کہاتھا ؎ لَيسَ الغَبِيُّ بِسَيِّدٍ فِي قَومِه لكِنَّ سَيِّد قَومِهِ المُتَغابِي بے وقوف بندہ اپنی قوم میں سردار نہیں ہوتا ، لیکن قوم کے سردار کو ( بعض اوقات جان بوجھ کر ) بے وقوف بننا پڑتا ہے ۔ مطلب: سردار چشم پوشی کرنے والا ہوتا…
زمین ، آسمان سے افضل ہے ؛ کیوں کہ حضور ﷺ اس میں جلوہ فرما ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور زمین کا وہ حصہ جو آپ ﷺ کے جسمِ مبارک سے مَس کیے ہوئے ہے ، وہ کعبہ شریف اور عرش و کرسی سے بھی افضل ہے ۔
( انظر: ردالمحتار علی الدررالمختار ، کتاب الحج ، مطلب فی تفضیل قبرہ المکرم ﷺ ، ج 4 ، ص 47 , 48 ، ط دارااحیاءالتراث العربی بیروت )
اللہ اللہ ہمارے نصیب کہ ہم اُس زمین کے باسی ہیں جو آسمان سے بھی افضل ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کاشکے ! اُس مٹی میں بھی مل جائیں جو روضۂ اطہر کے قریب ہے ۔ 😥
✍️لقمان شاہد
12-1-2022 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3356134784666687&id=100008105947430
( انظر: ردالمحتار علی الدررالمختار ، کتاب الحج ، مطلب فی تفضیل قبرہ المکرم ﷺ ، ج 4 ، ص 47 , 48 ، ط دارااحیاءالتراث العربی بیروت )
اللہ اللہ ہمارے نصیب کہ ہم اُس زمین کے باسی ہیں جو آسمان سے بھی افضل ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کاشکے ! اُس مٹی میں بھی مل جائیں جو روضۂ اطہر کے قریب ہے ۔ 😥
✍️لقمان شاہد
12-1-2022 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3356134784666687&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جو حج یا عمرہ کرنے کے لیے نکلے اور راستے میں فوت ہو جاۓ ، تو اُس سے ( اللہ کے حضور ) کوئی پوچھ گچھ نہیں ہوگی ، نہ اس کا حساب لیا جائے گا ، بلکہ اسے کہا جائے گا:
" تم جنت میں چلے جاؤ ! "
( مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ، کتاب الحج ، باب فضلالحج والعمرۃ ، ج 3 ، ص 478 ، ر 5273 ، ط دارالفکر بیروت ۔
قال الھیثمی رحمہ اللہ : رواه أبو يعلى والطبراني في الأوسط ، وفي إسناد الطبراني : محمد بن صالح العدوي ، ولم أجد من ذكره ؛ وبقية رجاله رجال الصحيح ۔ )
وہ لوگ کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں جو حج و عمرہ کے لیے جاتے ہیں تو واپس نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔۔۔ رب تعالیٰ ایسے خوش نصیبوں میں ہمارا نام بھی شامل فرما دے !
ایمان پہ دے موت مدینے کی گلی میں
مدفن مِرا محبوب کے قدموں میں بنادے !
✍️ لقمان شاہد
13-1-2022 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3356870617926437&id=100008105947430

صحیح مسلم میں حدیث قدسی ہے:
" میرا بندہ جب مجھ سے دعا مانگتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں ۔ "
امام احمد رضا رحمہ اللہ کہتے ہیں:
اللہ تعالی کاعلم وقدرت سے ساتھ ہونا تو ہر شے کے لیے ہے ، یہ خاص معیتِ کرم ورحمت ہے جودعا کرنے والے کوملتی ہے ۔
اِس سے زیادہ کیا دولت ونعمت ہوگی کہ بندہ اپنے مولی کی معیت سے مشرف ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہزار حاجت روائیاں اِس پر نثار ، اور لاکھ مقصد ومراد اِس کے تصدق !!
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3364237817189717&id=100008105947430

سید عالم ﷺ نے مکہ معظمہ کو دیکھ کر فرمایا تھا:
اللہ کی قسم ! بلاشبہ تو اللہ کی زمین میں سب سے بہتر ہے ، اور اللہ پاک کے نزدیک سب سے محبوب سر زمین ہے ۔
( ترمذی ، ر 3925 ۔ صحیح )
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے تھے:
روئے زمین پر مکہ مکرمہ کے علاوہ کوئی ایسا شہر نہیں جس کی طرف جمیع انبیا ، ملا ئکہ ، مرسلین اور آسمان و زمین سے اللہ کے نیک بندے اور جن جمع ہوتے ہوں ۔ ( یعنی یہ سب اسی بابرکت شہر میں جمع ہوتے ہیں )
( فضائلمکۃ والسکن فیھا مترجم ، ص 19 )
اللہ پاکاس بابرکت شہر کی محبت سے ہمارے دلوں کو کبھی محروم نہ کرے ، یہ شہر سید الانبیا ﷺ کا مسکن بھی رہا ہے ، نیز جو نبی علیہ السلام اپنی قوم کی طرف سے ستائے جاتے وہ یہیں تشریف لاتے تھے ۔
یہاں سیکڑوں انبیا کی قبریں ہیں ، بلکہ امام ابن جماعہ شافعی رحمہ اللہ نے ایک ہزار کے قریب انبیا علیھم السلام کی قبور کا قول کیا ہے ۔
( انظر: ھدیۃ السالک الی المذاھب الاربعۃ فی المناسک ، فصل مابین الحجر الاسود والرکن الیمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ج1 ، ص 195 )
✍️ لقمان شاہد
24-1-2022 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3365571880389644&id=100008105947430