🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
#حضرت_ابو_بکر_صدیق
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَكَ وَ تَعَالیٰ عَنۡهٗ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 حضرت ابو بکر صدیق
کی سیرت ایک نظر میں 💐
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
اعلی حضرت امام احمد رضا محقق بریلوی علیہ الرحمہ کی حدیث دانی کے بارے میں شیخ اسید الحق بدایونی کے تاثرات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

شیخ اسید الحق محمد عاصم قادری بدیوانی شہید بغداد رحمۃاللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں کہتے ہیں :

” فاضل بریلوی کی جو خدمات ہیں ان سے کسی متعصب ہی کو اختلاف ہوسکتاہے۔ ہمیں تو بہرحال نہ ان کی خدمات سے اختلاف ہے، نہ ان کی تعلیمات ونظریات سے۔ الحمدللہ ۔

ایک دن میں اور مولانا ڈاکٹر… مولانا عبدالحی لکھنوی کی حدیث دانی پربات کررہے تھے۔ ان کا ماننا تھا کہ علم حدیث میں علامہ لکھنوی کو فاضل بریلوی سے زیادہ عبورحاصل تھا ۔ میں اگر عداوت رکھتا؛ تو حامی بھرتا۔ مگر میں نے وہیں جواب دیا:
نہیں، بالکل نہیں ۔ فاضل بریلوی کی حدیث واصول حدیث کے حوالے سے تین کتابیں حاجزالبحرین ، منیرالعین ، اور الھادی الکاف کو ایک پلڑے میں رکھ دیں اور علامہ لکھنوی کی ساری کتابیں اس فن کی ایک پلڑے میں، تو فاضل بریلوی کی یہ تین کتابیں بھاری پڑیں گی۔

(اسی دوران کہنے لگے یار !حاجزالبحرین پڑھتے وقت سمجھ میں نہیں آتا کہ بندے کے پاس کتابیں کہاں سے آتی تھیں۔ دھڑادھڑ حوالے دینا اور وہ بھی نایاب کتابوں کے حوالے، جو اس دور میں بہت مشکل تھا۔ اس دور میں تو بہت آسان ہے سیڈیوں میں کتابیں موجود ہیں ۔ کوریرسے منگالیں،کسی کو میل کردیں، وہ تلاش کرکے اسکین کراکے بھیج دے گا، مگر اس دور میں تو یہ کام بہت ہی مشکل بالکل ناممکن ساتھا۔ یہ سب اللہ کی دین ہے۔)
ـــــــ

{مفتی محمد ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی کے تفصیلی مضمون سے ۱یک اقتباس }

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=6849338138473931&id=100001934398471
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1