🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
*عقیدہ نمبر۔ ۱۹🔥*

نبی کو طاغوت یعنی شیطان بولنا جائز۔
(معاذاللہ ثم معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تفسیر بلغۃ الحیران ص ۴۳مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔)

*عقیدہ نمبر ۔۲۰🔥*

گاؤں میں جیسا درجہ چودھری زمیندار کا ہے ایسا درجہ امت میں نبی کا ھے
۔(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۶۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر ۔۲۱🔥*

جس کا نام محمد یاعلی ہے وہ کسی چیز کا مختار نہیں، نبی اور ولی کچھ نہیں کر سکتے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۴۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔ ۲۲🔥*

حضور اکرمﷺ بےحواث ہو گئے۔ (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۵مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۳🔥*

امتی بظاہر عمل میں نبی سے بڑھ جاتا ھے۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تحذیر الناس ص ۵مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۴🔥*

دیوبندی ملائوں نے حضوراکرمﷺ کو پلصراط سے گرنے سے بچا لیا۔ (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ تفسیر بلغۃ الحیران ص ۸مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۵🔥*

لاالہٰ الااللہ اشرف علی رسول اللہ اور اللھم صل علیٰ سیدناومولانا اشرف علی کہنے میں تسلی ہے کوئی خرابی نہیں۔
(معاذاللہ)۔
(حوالہ ۔ رسالہ الامداد ص۳۴/۳۵ مصنف اشرفعلی تھانوی ناشرامداد المتابع تھانہ بھون سن اشاعت ۱۳۳۶ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۶🔥*

میلاد النبی منانا ایسا ھے جیسے ہندو اپنے کنہیا کا جنم دن مناتے ہیں۔ (معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ براھین قاطعہ ص۱۴۸ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۷🔥*

جو خصوصیت نبی کریمﷺ کی ہے وہی دجال کی ہے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ آب حیات ،ص۱۶۹، مصنف قاسم نانوتوی، ناشر کتب خانہ قدیمی دہلی،سن اشاعت۱۳۵۵ھ؁،۱۹۳۶ء؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۸🔥*
رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ھے۔ (معاذاللہ)
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔۲۹🔥*

اللہ کے روبرو سب انبیاء، اولیاء ایک ذرۂ ناچیز سے بھی کمتر ہیں۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۰🔥*

نبی کو اپنا بھائی کہنا درست ہے۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ براھین قاطعہ ص ۳، مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۱🔥*

اللہ کو مانو اور اس کے سوا کسی کو نہ مانو۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۱۴،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۲🔥*

نبی اور ولی کو اللہ کی مخلوق اور بندہ جان کر وکیل اور سفارشی سمجھنے والا،مدد کے لئے پکارنے والا، نذرونیاز کرنے والا، مسلمان اور کافر ابوجہل شرک میں برابر ہیں۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ تقویۃ الایمان ص ۷/۲۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۳🔥*

درود تاج ناپسندیدہ ھے اور پڑھنا ناجائز ہے۔ (معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فضائل اعمال، ص۵۲/۷۳،مصنف محمدذکریا کاندھلوی،باب فضائل درود شریف،ناشرمکتبہ عارفین کراچی۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۴🔥*

اسمٰعیل دہلوی کے پیر سیداحمد رائے بریلوی کو حضرت مولیٰ علی نے اپنے ہاتھ سے نہلایا اور حضرت فاطمہ زہراء نے ( اس برہنہ کو ) اپنے ہاتھ سے کپڑا پہنایا۔
(معاذاللہ)۔
*(حوالہ (۱)* صراط مستقیم فارسی ،ص۱۶۴، مصنف اسمٰعیل دہلوی مطبوعہ مکتبہ مجتبائی دہلی سن اشاعت ۱۳۰۸ھ؁۔
*(۲)* صراط مستقیم اردو،ص۲۸۰،ناشر سراج الدین سنز لاہور سن اشاعت۱۹۶۵ء؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۵🔥*

میلاد شریف، عرس شریف، معراج شریف، سوم، چہلم، فاتحہ خوانی اور ایصال ثواب سب ناجائز مغلظ بدعت اور کافروں ہندئوں کا طریقہ ھے۔
(معاذاللہ)۔
*حوالہ۔(۱)* فتاویٰ رشیدیہ ص۱۴۴/۱۵۰، ج۲، مصنف رشید احمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)
*(۲)* فتاویٰ رشیدیہ ،ص۹۳/۹۴، ج۳، مصنف رشید احمد گنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۶🔥*

کوا کھانا جائز بلکہ ثواب ھے
(مگر شب براءت کا حلوہ ناجائز ہے)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۳۰، ج۲، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔۳۷🔥*

اللہ کے ولیوں کو اللہ کی مخلوق سمجھ کر پکارنا بھی شرک ھے۔(معازاللہ)۔
(حوالہ۔ تقویۃ الایمان ،ص ۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔)

*عقیدہ نمبر۔ ۳۸🔥*

نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنا ناجائز ھے (معاذاللہ)۔
(حوالہ۔ فتویٰ مفتی جمیل احمد تھانوی،جامعہ اشرفیہ لاہور۔)

*عقیدہ نمبر۔ ۳۹🔥*
ہندوئوں کی ہولی دیوالی کا پرشاد کھانا جائز ہے۔
(مگر فاتحہ نیاز کا تبرک ناجائز)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۲۳، ج۲، مصنف رشید احمد گنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

*عقیدہ نمبر۔ ۴۰🔥*

ہندو (مشرک پلید) کی سودی روپے کی کمائی سے لگائی ہوئی پیائو (سبیل) کا پانی جائز ہے۔
(مگر محرم میں سبیل حسینی کا پانی جو مسلمان کی جائز کمائی سے ہوتا ہے ناجائز ہے)۔
(معاذاللہ)۔
( حوالہ۔ فتاویٰ رشیدیہ ص۱۱۳/۱۱۴ج۳، مصنف رشید احمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔)

(کاپی پیسٹ)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1