🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
#حضرت_ابو_بکر_صدیق
رَضِیَ الـلّٰـهُ تَبَارَكَ وَ تَعَالیٰ عَنۡهٗ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
علی دا چوتھا نمبر
حضرت سیدنا مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا کہ جو مجھے حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنھما سے افضل کہے، میں اس بہتان لگانے والے کو بہتان کی حد (یعنی 80 کوڑے) لگاؤں گا-

अली दा चौथा नंबर
हज़रते सय्यिदुना मौला अली रदीअल्लाहु त'आला अन्हु ने फ़रमाया के जो मुझे हज़रते अबू बकर सिद्दिक और हज़रते उमर फारूक रदीअल्लाहु त'आला अनहुमा से अफज़ल कहे, मैं उस बोहतान लगाने वाले को बोहतान की हद्द (यानी 80 कोड़े) लगाऊंगा।

Ali Da Chautha Number
Hazrate Sayyiduna Maula Ali Radiallaho Ta'ala Anho Ne Irshad Farmaya Ke Jo Mujhe Hazrate Abu Bakar Siddique Aur Hazrate Umar Faruque Radiallaho Ta'ala Anhuma Se Afzal Kahe, Main Us Bohtan Lagane Waale Ko Bohtan Ki Hadd (Yaani 80 Kode) Lagaunga

حوالہ ↶ ▬ ↷ Hawala ↷ ▬ ह़वाला

(1) فضائل الصحابۃ لاحمد بن حنبل، ج1، ص294، ر387
(2) السنۃ لعبد اللہ بن احمد بن حنبل، ج2، ص562، ر1312
(3) المؤتلف والمختلف للدارقطنی، ج2، ص807
(4) السنۃ الابن ابی عاصم، جلد2، صفحہ نمبر575، رقم1219-
(5) الاعتقاد والھدایۃ علی سبیل الرشاد علی مذھب السلف واصحاب الحدیث للبیھقی، ص358
(6) الکفایۃ فی علم الروایۃ للخطیب، ص376
(7) الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب لابن عبدالبر، ص434، ر1490
(8) مختصر تاریخ دمشق لابن منظور، ج19، ص20
(9) الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ، ج1، ص90
(10) الصواعق المحرقۃ علی اھل الرفض والضلال والزندقۃ، ج1، ص177
(11) العطایا النبویۃ فی الفتاوی الرضویۃ، ج29، ص367
(12) مطلع القمرین فی ابانۃ سبقۃ العمرین لامام احمد رضا، ص143
(13) مسند امیر المومنین ابی حفص عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالٰی عنہ واقوالہ علی ابواب العلم لابن کثیر، ج2، ص523

(ماخوذ من مولود کعبہ کون)

عبد مصطفیٰ
https://t.me/AbdeMustafaOfficial/744
1👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1