🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
14-06-1443 | 18-01-2022
14-06-1443 | 18-01-2022
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
14-06-1443 | 18-01-2022
14-06-1443 | 18-01-2022
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from ️مسلم انسٹیٹیوٹ
"شخصیت سنواریں"
اگر آپ نے کسی سے ملنے کا وقت set کیا ہے اور کسی وجہ سے آپ اس وقت یا اس دن نہیں پہنچ پا رہے تو کم از کم سامنے والے کو پہلے سے inform کردیں کہ میں نہیں آسکوں گا۔کچھ لوگ بڑے confidence کے ساتھ وقت لیتے ہیں ملاقات decide کرتے ہیں اور ملنے کے وقت نہ پہنچتے ہیں نہ بتاتے ہیں؛ اس سے چند نقصانات ہو سکتے ہیں۔
1- سامنے والے نے اپنے schedule کو adjust کر کے آپ کو وقت دیا، اس کا سارا جدول متاثر ہو سکتا ہے۔
2- سامنے والے کا وقت ضائع ہو سکتا ہے۔
3- آپ کا image خراب ہو سکتا ہے.
4- اگلی مرتبہ آپ کو وقت ملنا مشکل ہو سکتا ہے۔
5- آپ کی بات کی اہمیت کم ہو سکتی ہے۔
پچھلے دنوں دو تین بار ایسا ہوا کہ الگ الگ لوگوں نے کہا میں فلاں وقت آجاؤں گا آپ سے بہت اہم meeting کرنی ہے، میں انتظار کرتا رہا۔ایک نے ایک ہفتے بعد میسج کیا "میں فلاں دن نہیں آ سکا اب آپ سے کب ملنا سکتا ہوں" ایک نے اگلے دن رابطہ کیا۔
اسی طرح اگر آپ کے پاس کوئی ملاقات کے لئے آرہا ہے، وقت طے ہوگیا ہے تو آپ وہاں موجود رہیں، ہوتا کیا ہے کہ وقت دے کر خود غائب ہوجاتے ہیں،فون کرنے پر پتا چلتا ہے حضرت آج آئے نہیں یا آ کر کہیں چلے گئے ہیں، دوسرا شخص پتا نہیں کتنا سفر کر کے آپ کے پاس آیا ہے، اپنا وقت نکال کر آیا ہے اور آپ بڑے آرام سے کہتے ہیں "بھائی معذرت میں کہیں نکل گیا ہوں" (ابھی جس وقت میں تحریر لکھ رہا ہوں اتفاقا کسی کا فون آیا جس سے آج کوئی وقت decide کر کے ملنا تھا،میں اس کو کہ دیا کہ آپ فلاں ٹائم آئیں میں کام سے جا رہا ہوں،فلاں وقت تک پہنچ جاؤں گا)۔
اس معاملے کے اپنے منصب کے اعتبار سے کئی پہلو ہو سکتے ہیں مگر میں نے ایک کی طرف توجہ دلائی ہے۔مثلا آپ کے پاس کوئی پڑھنے آتا ہے،یا آپ نے انٹرویو کے لئے بلایا ہے،یا کسی کی مدد کرنے کے لئے اس کو اپنے پاس آنے کی دعوت دی ہے،یا آپ نے اپنے ماتحت کو بلایا ہے وغیرہ وغیرہ۔
✍️ابو بنتین محمد فراز عطاری مدنی
میری دیگر تحریریں اور فتاوی پڑھنے کے لئے اس لنک پر جائیں
fb.com/farazattari26
fb.com/farazattarimadani
نوٹ:تحریر کو کسی بھی طرح تبدیل کر کے اپنے شخصیت کو damage ہونے سے بچائیں۔

Facebook
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#سلسلہ_مطلع_القمرین قسط 1
📖📖📖📖📖
مجدد اعظم مفکرِ اسلام سرکارِ اعلیٰ حضرت لکھتے ہیں
🖋️
مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم
کا سرکارِ دوعالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا قول مبارک روایت کرنا حضرت صدیق اکبر کی شان میں ہمارے دعویٰ کو تقویت پہنچانے میں کافی ہے
ارشاد مبارک ہے کہ
🌸ماخلق اللہ مولودا فی الاسلام انقی ولا اتقی ولا ازکی ولا اعدل ولا افضل من ابی بکر الصدیق
🌹اللہ تعالی نے اسلام میں کوئی ایسا بچہ پیدا نہیں فرمایا جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ سے زیادہ نفیس متقی پاکباز عادل اور افضل ہو
یکم جمادی الثانی 1443
محمد شرافت علی قادری
ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل سمندری
https://www.facebook.com/104955781414791/posts/411423270768039/

#سلسلہ_مطلع_القمرین قسط 2
📖📖📖📖📖
مجدد اعظم سرکارِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں
🖋️حضرت سیدنا حسان بن ثابت کے مندرجہ ذیل اشعار بھی ہمارے دعویٰ کو تقویت پہنچاتے ہیں آپ فرماتے ہیں
🌹اذاتذکرت شجومن اخی ثقہ
🌹فاذکراخاک ابابکربمافعلا
🌹خیرالبریة اتقاھاواعدلھا
🌹الاالنبی واوفاھا بماحملا
🌹والثانی التالی المحمود
مشہدہ
🌹واول الناس منہم صدق
الرسلا
یعنی جب تم اپنے کسی پرہیزگار بھائی کی مصیبت یاد کرو تو چاہیے کہ حضرت ابو بکر کے حالات پیش نظر رکھو وہ بعد
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے تمام مخلوق سے بہتر اور سب سے زیادہ پرہیزگار اور عادل تھے اور سب سے زیادہ اپنے فرائض پورے کرنے والے تھی انہی کے ہمراہ وہ دوسرے شخص تھے جن کا مشہد پسندیدہ تھا اور سب سے پہلے انہوں نے پیغمبر کی تصدیق کی (یعنی اسلام لائے )
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم و رضی اللہ تعالی عنہ
2جمادی الثانی 1443
محمد شرافت علی قادری
ادارہ تحقیقات امام احمد رضا انٹرنیشنل سمندری
https://www.facebook.com/104955781414791/posts/412023994041300/