🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1
"دوستوں کے ساتھ مل بیٹھ کر ملنے والی خوشی سے بڑھ کر کوئی خوشی نہیں ہےاور کوئی بھی غم دوستوں کے پچھڑنے کے غم سے بڑھ کر نہیں ہے"

(المجموع شرح المھذب 1/13 دار الفکر بیروت)
1
رسول کریم صلی الله عليه وسلم نے فرمایا

"جو چاہتا ہے کہ وہ ایمان کی مٹھاس کو پائے تو وہ اپنے مسلمان بھائی سے فقط الله کی رضا کے لیے محبت کرے"

[المستدرك على الصحيحين للحاكم، ٤٤/١]
1
اپنوں سے رابطے میں رہا کریں

"اسلاف کی عادت تھی کہ وہ تین دن گزرنے سے پہلے اپنے دوست کے حالت کے بارے میں پوچھ لیتے تھے"

(عمل الیوم و اللیلة لابن سنی ص161 دار مؤسسة علوم القرآن بيروت)
1
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا، قَالَ: قَالَ بَعْضُ الْحُكَمَاءِ: «بُكَاءُ الْخَوْفِ مُرٌّ، وَبُكَاءُ الْمَحْزُونِ حُلْوٌ»

"حکماء کا کہنا ہے کہ خوف کے آنسو تکلیف دیتے ہیں، اور غم کے آنسو مزہ دیتے ہیں"

(الهم والحزن لابن أبي الدنيا:62)
👍1
جو شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے افضل جانے وہ اہل سنت و جماعت سے خارج ہو جاتا ہے

(مکتوبات مجدد الف ثانی)

مکتوب نمبر 22، جلد 1
1
جب آپ کسی جگہ اچھا بولنے، اچھی تقریر کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ہرگز یہ گمان نہ لائیں کہ یہ آپکا کمال ھے !وہ بیان یا تقریر سننے والوں کا مقرر کردہ علمی رزق تھا,
جو الله پاک نے آپ کے ذریعے ان تک پہنچایا.

(محمد ابو العیون || حیاتی فی حکایتی 342)
👍2
جاہل کا حوالہ وہ بھی مع عبارات طلب کرنا سوء ادب ہے

فتاوی رضویہ ج 12 ص 570

یہ "حوالہ "سب نوٹ کرلیں کام آوے گا:

ابنِ حجر
10/1/2022ء
👍1
کتنی عجیب بات ہے نہ مسلمان!
کہ تُو دنیاوی علوم کے حصول کیلئے بیرونِ ممالک کا سفر تو کرے
مگر درست مخارج سے قرآن سیکھنے کیلئے محلے کی مسجد نہ جا سکے۔

✍️ برکاتِ اشرفی
👍1
إعلم إن العلم لا يبعدك عن المعاصي ولا يحملك علي الطاعة لن يبعدك غدا عن نار جهنم.
________
جان لو...!
جو علم آج تمہیں گناہوں سے بچا کر نیکی کرنے پر نہ ابھار سکا تو یہ کل تمہیں جھنم کی آگ سے بھی نہ بچا سکے گا 😥💔.

( ايها الولد للغزالي ص٢٦ )
😢1
️مسلم انسٹیٹیوٹ
إعلم إن العلم لا يبعدك عن المعاصي ولا يحملك علي الطاعة لن يبعدك غدا عن نار جهنم. ________ جان لو...! جو علم آج تمہیں گناہوں سے بچا کر نیکی کرنے پر نہ ابھار سکا تو یہ کل تمہیں جھنم کی آگ سے بھی نہ بچا سکے گا 😥💔. ( ايها الولد للغزالي ص٢٦ )
إعلم إن العلم لا يبعدك عن المعاصي ولا يحملك علي الطاعة لن يبعدك غدا عن نار جهنم.
____
جان لو...!
جو علم آج تمہیں گناہوں سے بچا کر نیکی کرنے پر نہ ابھار سکا تو یہ کل تمہیں جھنم کی آگ سے بھی نہ بچا سکے گا 😥💔.
https://t.me/Muslim_Institute_25_26/2785
( ايها الولد للغزالي ص٢٦ )
😢1
لا تتجاهل شخص يهتم بك دائماً، فإنك يوماً ما ستدرك أنك خسرت الألماس، وأنت مشغول بتجميع الحجارة

کسی ایسے شخص کو کبھی نظر انداز نہ کریں جو آپ کا ہمیشہ خیال رکھتا ہے کیونکہ ایک دن آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے پتھر جمع کرنے میں مصروف ہیرا کھو دیا ہے۔

علی رضا القادری
02/01/2022ء
2