🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمہ صحیح بخاری شریف کی شرح عمدۃ القاری میں ایمان کی 77 شاخوں کو بالتفصیل ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں: ایمان کی شاخوں کو اجمالاً ذکر کرنے کے بعد حضور نبی رحمت شفیع امت ﷺ نے خصوصی طور پر حیا کو ذکر کیا، اس کی وجہ یہ ہے کہ حیا ایمان…
مختلف روایتوں میں آخری دس آیتوں اور شروع کی تین آیتوں کا بھی ذکر ہے. یاد کرنے سے مراد ان کی تلاوت پر مداومت ہے، اس طرح کہ روزانہ ان کی تلاوت کر لیا کرے یا خاص طور پر ہر جمعہ کو. چونکہ سورۂ کہف میں یہ بھی ذکر ہے کہ اللہ تعالی نے اصحاب کہف کو دقیانوس بادشاہ کے ظلم و ستم سے بچا لیا اور وہ بادشاہ ان بزرگوں کو دین حق سے نہ ہٹا سکا، اب اس ذکر میں تاثیر ہے کہ روزانہ یا ہر جمعہ کو ان آیات کا پڑھنے والا ظالموں بے دینوں بد مذہبوں اور بالآخر دجال کے شر سے محفوظ رہے گا. ان شاءاللہ تعالی!

https://www.facebook.com/114021443682673/posts/475603210857826/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/476146610803486/ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ 🔎 #Sacred_Traditions 🔍 Sacred Traditions Official ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یعنی جو مسلمان ننانوے اسمائے الہیہ یاد کرے اور ان کا ورد کیا کرے وہ ان شاء اللہ اول ہی سے جنت میں جائے گا۔ ایک روایت کے مطابق جس نے ان کے ذریعے دعا مانگی تو اللہ تعالی اس کی دعا کو قبول فرمائے گا۔ یاد رہے، علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اسمائے الہیہ ننانوے یا کسی بھی عدد میں منحصر نہیں ہیں۔ حق تعالی کے دو سو ایک نام دلائل الخیرات شریف میں بیان ہوئے ہیں اور مدارج النبوۃ میں شیخ محقق نے رب تعالی کے ایک ہزار نام گنائے۔ حدیث پاک کا مقصود یہ ہے کہ اتنے (یعنی ننانوے) ناموں کے یاد کرنے سے انسان جنتی ہو جاتا ہے۔ (جامع الصغیر، شرح نووی، مرآۃ المناجیح)

https://www.facebook.com/114021443682673/posts/477380047346809/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬