🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
یعنی دل بادشاہ ہے اور جسم اس کی رِعایا۔ جیسے بادشاہ کے درست ہو جانے سے تمام ملک ٹھیک ہو جاتا ہے، ایسے ہی دل سنبھل جانے سے تمام جسم ٹھیک ہو جاتا ہے۔ دل ارادہ کرتا ہے جسم اس پر عمل کی کوشش کرتا ہے۔ اسی لیے صوفیاے کرام دل کی اصلاح پر بہت زور دیتے ہیں۔ یاد رہے کہ دل کی اصلاح نہایت دشوار ہے کیوں کہ اس کی خرابی خطرات اور وسوسوں پر مشتمل ہے جن کا پیدا ہونا بندے کے اختیار میں نہیں۔ اس لیے اس کی اصلاح میں پوری ہوشیاری، بیداری اور بہت زیادہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
(منہاج العابدین، مرآۃ المناجیح)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/461854435566037/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
(منہاج العابدین، مرآۃ المناجیح)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/461854435566037/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
یعنی دل بادشاہ ہے اور جسم اس کی رِعایا۔ جیسے بادشاہ کے درست ہو جانے سے تمام ملک ٹھیک ہو جاتا ہے، ایسے ہی دل سنبھل جانے سے تمام جسم ٹھیک ہو جاتا ہے۔ دل ارادہ کرتا ہے جسم اس پر عمل کی کوشش کرتا ہے۔ اسی لیے صوفیاے کرام دل کی اصلاح پر بہت زور دیتے ہیں۔ یاد رہے…
واقعی ہمارا رب بڑا غفور و رحیم ہے اور یہ اس کا فضل و کرم اور اپنے بندوں پر عظیم رحمت ہے کہ گناہ کے بعد توبہ کرنے پر معاف فرما دیتا ہے اور موت کے وقت تک توبہ کرنے کی مہلت عطا فرماتا ہے۔ اس لیے ہمیں توبہ میں سستی نہیں کرنی چاہئے بلکہ فوراً ہی اپنے تمام گناہوں سے توبہ کر لینی چاہئے۔ ایک اور روایت میں ارشاد فرمایا، ”اللہ تعالی نے توبہ کے لیے مغرب میں ایک دروازہ بنایا ہے جس کی چوڑائی ستر سال کی راہ ہے وہ اس وقت تک بند نہ ہوگا جب تک کہ سورج مغرب سے طلوع نہ ہو۔“
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/463751062043041/
(جامع الترمذی، جلد ۵، صفحہ ۵۴۵، حدیث ۳۵۳۵)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/463751062043041/
(جامع الترمذی، جلد ۵، صفحہ ۵۴۵، حدیث ۳۵۳۵)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔎 #Sacred_Traditions 🔍
Sacred Traditions Official
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬