⚡️ ہیپی نیو ائیر کہنا ⚡️
(سئل) ہیپی نیو ایئر، یا نیا سال مبارک ہو کہنا کیسا ہے؟
(فأجاب) غیر مسلموں کو یہ کہنا: ”تجھے نیا سال مبارک ہو (یعنی تیرے لیے نیا سال برکت والا ہو) ممنوع ہے. صرف پرہیز نہ کریں بلکہ برا بھی جانیں. اور ارتدادی دنیا کی مخلوقات (یعنی وہابی دیوبندیوں) سے ایسا ہی کہنا بالاتفاق حرام ہے.
نئے سال کی مبارک باد سے اگر دعا ہی مقصود ہے تو ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے میں ان سے مشابہت ہے مسلمانوں سے اس قسم کے الفاظ کہنے سے اجتناب کرے بلکہ نئے ہم معنیٰ الفاظ استعمال کریں جن میں نصرانیت کی مخالفت ہو تو بہتر (جیسے مسلمانوں سے کہنا: تجھے نیا سال مبارک ہو کہ اس سال بھی تو اپنے ایمان پر قائم رہا، آپ کو اعمال صالحہ کرنے کے لیے مہلت دی گئی، مبارک ہو) یا آئندہ سال مبارک رہے یا فقط مبارک ہو؛ یا اسی طرح کے دیگر جملے کہیں ورنہ خاموشی بہترین راہ ہے.
⚡⚡⚡⚡⚡⚡
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/708

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
۲۷ جمادی الاول ۳۴۴۱ء ہفتہ
مطابق ۱ جنوری ۲۲۰۲ء سنیچر
27-05-1443 Saneechar
01-01-2022 Saturday
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 اِسلامی معلومات عامہ 🌹 ↶
https://t.me/islaamic_Knowledge
اب ہمارے اِس چینل میں اسلامی پوسٹ (تحریر) کے ساتھ ساتھ روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخِ ولادت وَ تاریخِ وفات اور دینی باتیں تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے فوٹو کی شکل میں اپلوڈ کی جائیںگی! - اِن شآء اللہ تعالیٰ ﷻ - آپ انہیں اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور اِسٹیٹس پر بھی لگائیں!
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
islamic Knowledge ᶠᵒʳ ᵀᵉˡᵉᵍʳᵃᵐ
https://t.me/islaamic_Knowledge
Ab Hamãre is Channel Men islamic Post Ke Saath Saath Rozãna islamic Taareekh Aur Buzurgane Deen Wa Ulmaa E Rabbãniyyeen Ki Tãreekhe Wilãdat Wa Tãreekhe Wafaat Aur Deeni Baaten, Taareekh Aur Maheene Ki Munaasibat Se Photo Ki Shakl Men upload Ki Jaayengi. Aap inhen Apne Social Media Par Share Karen Aur Status Par Bhi Lagayen.

❤1