🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
نقشہ سحر و افطار — شــہــر سیالکوٹ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـــر پاکستان
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہــــر خانپور
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــــہــــر ممبئ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـہــر نئی دہلی
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر ناگپور
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـر مالیگاؤں
سـنـہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہـــر کشتواڑ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہـــر دیواس
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـہـر اَجَّین MP
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عِـیسوِی
جَـامِــعَـہ مغیثیہ رضویہ احمد نگر اُجَّین
نقشہ سحر و افطار — شـــــہــــر ممبئ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر بہرائچ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـر باره بنکی
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر بہرائچ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
مالیگاؤں سے پَـہـلی مَـرتَـبَـہ
الفی قرآن مع ترجمہ کنز الایمان
و تفسیر خزائن الـعرفان شـریف
کے منفرد نسخے کی اشاعت

فروغ تعلیمات قرآنی کیلئے معیاری
طباعت و کتابت سے مزین ایڈیشن
نوری مشن کا تاریخ ساز اقدام

مالیگاؤں : اردو کتاب میلے میں نوری مشن اسٹال سے رعایتی شرح میں ہزار سے زیادہ نسخے قرآن پاک مع ترجمہ کنزالایمان و تفسیر خزائن العرفان ؛ عام کیے گئے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کام کو ایسا مقبول فرمایا کہ چند ماہ قبل مالیگاؤں سے نوری مشن نے ترجمہ قرآن کنزالایمان کا خوب صورت ایڈیشن شائع کیا جسے سمتوں میں سراہا گیا۔ الحمدللہ ! ماہِ رمضان کی بہاروں میں قرآن پاک کا منفرد ایڈیشن الفی قرآن مع ترجمہ کنزالایمان کی اشاعت عمل میں لائی گئی۔ الفی قرآن کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر سطر الف سے شروع ہوتی ہے۔ جو فن کتابت کا منفرد انداز ہے۔ طباعت ملٹی کلر اور معیاری کاغذ پر کی گئی ہے ۔ ڈیزائننگ و کتابت و تزئین نشانِ اختر ممبئی نے ماہرین سے کروائی۔ صد سالہ عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے نوری مشن نے یہ ایڈیشن شائع کیا۔ اس ضمن میں الحاج محمد عمران دادانی نے کہا کہ الفی قرآن کی اشاعت کو کتابت و طباعت کے ماہرین نے سراہا ہے۔ مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے اشاعتِ الفی کنزالایمان پر نشانِ اختر و نوری مشن کو تہنیت پیش کی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے قرآن مقدس کی اشاعت کا ذوق رکھنے والے الفی کنزالایمان کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ یہ ایڈیشن ملک بھر میں عام کیا جائے گا۔ ہمارا مقصد مسلمانوں میں قرآن پاک سمجھ کر پڑھنے کی فکر پروان چڑھانا ہے۔ تا کہ قرآنی تعلیمات سے قُرب حاصل ہو۔ یہی راہِ نجات و کامیابی ہے۔ اسی غرض سے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ الفی قرآن کی اشاعت پہلی بار مالیگاؤں سے عمل میں آئی۔

مالیگاؤں میں حصول کے لیے
مدینہ کتاب گھر سے  +919325028586

اور ممبئی و بیرون شہر میں
حصول کے لیے +917208198476
پر رابطہ قائم کریں June 2018
القرآن الکریم الفی — کلام الله = عربی
کنز الایمان فی ترجمة القرآن = = اردو
خزائن العرفان فی تفسیر القرآن = اردو
۱۷ رمضان المبارک = یوم غزوۀ بدر کبریٰ
۱۷ رمضان المبارک = یوم غزوۀ بدر کبریٰ
۱۷ رمضان المبارک = یوم غزوۀ بدر کبریٰ
۱۷ رمضان المبارک = یوم غزوۀ بدر کبریٰ
۱۷ رمضان المبارک = یوم غزوۀ بدر کبریٰ