This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸 (✰منظوراحمد یارعلوی✰)
*❣ایمان کا سب سے بڑادرجہ کونساہے؛❣*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ ایمان کا سب سے بڑا درجہ کونسا ہے اور بیچ کا درجہ کونسا ہے اور سب سے چھوٹا درجہ کونسا ہے تمام مفتیان اکرام توجہ فرمائیں اور با حوالہ جواب عنایت فرمائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے گا
سائل نظام اختری؛
ا________((🍅))_________
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
*من رای منکم منکرافلیغیرہ بیدہ وان لم یستطع فبلسانہ وان لم یستطع فبقلبہ وذاک اضعف الایمان*
اس حدیث کی روشنی میں
منکر بات کوہاتھ روکنا اعلی ایمان ہے اور زبان سے روکنا اوسط درجہ کاایمان ہے اور دل میں براجاننا یہ ادنی درجہ کاایمان ہے
*ھذاماظہر لی والعلم عنداللہ؛*
ا________((🍅))_________
*کتبـــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی منظور احمد یارعلوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی صدر شعبئہ افتاء دارالعلوم گلشن برکاتیہ جوگیشوری ممبئ؛ مورخہ؛۶/۶/۱۴۴۰ھ؛*
*❣الحلقةالعلمیہ گروپ❣*
*رابطہ؛📞9869391389)*
ا________((🍅))_________
*المشتـــہر؛*
*منجانب منتظمین الحـــلقةالعـــلمیہ گروپ؛محمد عقیـــل احمد قـــادری حنفی احمد آباد گجرات انڈیا؛*
ا________((❣))__________
(10)