🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
شَــرعِـی مَــــســــــئَـلَــہ : جَـب تک تهوک
یا بلغم مُــــنھ کـــے انـدَر مَــــــوجـُــــــود
ہُـو اُسے نِگل جانے سـے روزه نـہـیں جاتا،
بار بار تهــــوکــتـے رہنا ضروری نہیں
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضانُ المبارک کے مبارک مـہِــینـے مِـیں
المرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا
بریلی شریف کا ضرور خیال رکهـیں
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وابستہ‌ ہُوا‌جو بهی‌اس رضوی دامن‌ سِـے
ہے دور وہابی سِــے ایمان سَـــلامَــت ہَـے
مَــــــولا سَــــــــلامَــــــــت‌ رکهـــے‌ میرے‌
حُــــــــــضُـــــــــــــــور‌ تاج‌ُ الشرسعہ کُــو
تراویح ہر عاقل و بالغ اسلامی بهائی اور
اسلامی بہن کے لئے سنت مؤکده ہَـے
*رمضان شریف میں یہ کورس مکمل کرنا بیحد آسان*
🌸🌸🌸🌸🌸

*کیا آپ اپنی ازداوجی زندگی کو خوشگوار نہیں کرپاتے؟؟؟*
🌿🌿🌿🌿
*کیا آپکو شادی سے گھبراہٹ ہے*

🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*1 کیا مشت زنی یا کسی غلط حرکت سے آپکا عضو تناسل ٹیڑھا یا پتلا یا چھوٹا ہو گیا ہے؟؟؟*
*2 کیا صحبت کرتے وقت آپکے عضو تناسل میں خاطر خواہ تناؤ نہیں ہو پاتا؟؟؟؟؟؟*
*3 کیا آپکی منی کافی پتلی ہو گیی ہے*
*4 کیا آپکے اندر ٹائمنگ کمی ہے*
*5 کیا آپ مردانگی قوت سے کمزور ہیں*
*6 کیا آپ اپنی زندگی سے تنگ آ گئے ہیں*
-----_-----------_-------
*اگر ایسا ہے تو گھبرانے کی حاجت نہیں*
*بشرطیکہ آدمی توبہ کرلیا ہو*
*میں نے ایک نایاب نسخہ ترتیب دیا ہے جس سے آپکی تباہ زندگی میں بہار آجاییگا.. امیدوں کی کلیاں کھل اٹھینگی*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*طلا عضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے*
*اور عضو تناسل کو موٹا فربہ لمبا کرنے کے لیے*

*ھوالشافی*
روغن لونگ 3 گرام، روغن دار چینی 3 گرام، روغن زیتون 5 گرام، روغن مالکنگنی 3 گرام، روغن کلونجی 3 گرام، روغن بادام 5 گرام
روغن خواتین 5 گرام
تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں

*فوائد :*
عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے۔ جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے۔


*مندرجہ ذیل نسخہ قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے*

*ھوالشافی*
*تالمکھانہ 30 گرام*،
*موصلی سفید 30 گرام، بداری قند 30 گرام،*
*سونٹھ 30 گرام،*
*تخم کونچ 30 گرام*،
گل سنبل 30 گرام، موچرس 30گرام،
گوکھرو 30 گرام،
جائفل 30 گرام،
جلوتری 30 گرام،
زعفران 3 تولہ
سنبل الطیب 30 گرام
سفید موصلی 10 گرام
سیاہ موصلی 10 گرام
کشتہ طلاء 2 گرام
*یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 5 گرام خالی پیٹ صبح و شام پاو کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں*۔

*فوائد*
*قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے۔ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے*

*پرہیز :*
گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں۔-
-----------_------_------_-----_
*نوٹ اگر آپ اسکے علاج معاملے میں📞 فون کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں*
9918080719
7379069319

*واٹسپ اور فون نمبر*
9918080719

_
*اسلامی شفا خانہ*
**مولانا حکیم مصباحی بلرامپوری* *9918080719*
7379069319
🌿🌿🌿🌿🌿
========
*دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کاواحدمرکز اسلامی شفاخانہ*
---------------------------------
*ہماری خصوصیات*
===
*مردعورت کے خفیہ امراض مثلاً جراثیم کی کمی*
*احتلام ۔ نامردی۔ جوش کی کمی۔شہوت کی طرف بے رغبتی۔ہمبستری کے بعدضعف۔عضوخاص کے نقائص۔سرعت انزال۔منی کاپتلاپن۔بذریعۂ مشت زنی آنے والی تمام خرابیاں۔ڈھلتی عمر کے سبب ایستادگی کی کمی۔شوگر کی وجہ سے قوت مردانگی کی کمی*
--------------------------------
*عورتوں کی لیکوریا۔دھات۔ایام ماہواری کی بے قاعدگی۔رحم کاسوجن یاصفائ۔پیڑوکاسوجن۔بانجھپن۔ہارمون کی کمی۔وقت ہمبستری اندام نہانی میں جلن۔شہوت کی طرف عدم میلان۔اندام نہانی کی کشادگی۔پستان کاشڈول ہونا*
--------------------------------
*موٹاپا۔گیس۔شوگر۔دمہ۔ سائیٹکا۔ ٹانسل۔پیلیا۔ بلڈپریشر۔پتھری۔قبض۔بواسیر۔چرم روگ۔گلٹی۔ایکزیما۔الجھن ۔گھبراھٹ۔کسی کام میں من نہ لگنا۔اداسی۔مایوسی۔چڑچڑاپن۔ڈپریشن۔سرکادرد۔چکر۔بے ھوشی۔۔عام جسمانی کمزوری۔خون کی کمی۔بھوک کی کمی۔صحت نہ بننا۔نس کاکھینچاؤ۔عرق النساء۔جوڑوگٹھیاکادرد ۔*
================
मर्द औरत का गुप्त रोग जैसे घात नामर्दी नाइटफाल सव्पनदोष
कीटाडू की कमी शीधृ पतन बीयृ कि पतलापन लिगं मे किसी पृकार की कमी

बवासीर पथरी शुगर गैस कब्ज मोटापा
ان شاءاللہ تعالیٰ
ان سبھی بیماریوں کا شاندار علاج ہوگا
🌹🌹🌹🌹🌹
ماہر نفسیات و جنسیات
مولانا حکیم مصباحی بلرامپوری
اسلامی شفا خانہ📱 +919918080719
🌷دُعَـائِـے تراویح مع اُردو تَـرجَــمَــہ🌷
🌹DuaE Taraweeh Mutarjam🌹
نقشہ سحر و افطار — شــہــر سیالکوٹ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـــر پاکستان
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہــــر خانپور
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــــہــــر ممبئ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـہــر نئی دہلی
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر ناگپور
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـر مالیگاؤں
سـنـہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہـــر کشتواڑ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـــہـــر دیواس
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شـہـر اَجَّین MP
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عِـیسوِی
جَـامِــعَـہ مغیثیہ رضویہ احمد نگر اُجَّین
نقشہ سحر و افطار — شـــــہــــر ممبئ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر بہرائچ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــہـر باره بنکی
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
نقشہ سحر و افطار — شــــہــــر بہرائچ
سـنــہ ۱٤٣٩ ہجری : سـنــہ ۲۰۱۸ عیسوی
مالیگاؤں سے پَـہـلی مَـرتَـبَـہ
الفی قرآن مع ترجمہ کنز الایمان
و تفسیر خزائن الـعرفان شـریف
کے منفرد نسخے کی اشاعت

فروغ تعلیمات قرآنی کیلئے معیاری
طباعت و کتابت سے مزین ایڈیشن
نوری مشن کا تاریخ ساز اقدام

مالیگاؤں : اردو کتاب میلے میں نوری مشن اسٹال سے رعایتی شرح میں ہزار سے زیادہ نسخے قرآن پاک مع ترجمہ کنزالایمان و تفسیر خزائن العرفان ؛ عام کیے گئے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کام کو ایسا مقبول فرمایا کہ چند ماہ قبل مالیگاؤں سے نوری مشن نے ترجمہ قرآن کنزالایمان کا خوب صورت ایڈیشن شائع کیا جسے سمتوں میں سراہا گیا۔ الحمدللہ ! ماہِ رمضان کی بہاروں میں قرآن پاک کا منفرد ایڈیشن الفی قرآن مع ترجمہ کنزالایمان کی اشاعت عمل میں لائی گئی۔ الفی قرآن کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ ہر سطر الف سے شروع ہوتی ہے۔ جو فن کتابت کا منفرد انداز ہے۔ طباعت ملٹی کلر اور معیاری کاغذ پر کی گئی ہے ۔ ڈیزائننگ و کتابت و تزئین نشانِ اختر ممبئی نے ماہرین سے کروائی۔ صد سالہ عرس اعلیٰ حضرت کی مناسبت سے نوری مشن نے یہ ایڈیشن شائع کیا۔ اس ضمن میں الحاج محمد عمران دادانی نے کہا کہ الفی قرآن کی اشاعت کو کتابت و طباعت کے ماہرین نے سراہا ہے۔ مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے اشاعتِ الفی کنزالایمان پر نشانِ اختر و نوری مشن کو تہنیت پیش کی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے قرآن مقدس کی اشاعت کا ذوق رکھنے والے الفی کنزالایمان کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ یہ ایڈیشن ملک بھر میں عام کیا جائے گا۔ ہمارا مقصد مسلمانوں میں قرآن پاک سمجھ کر پڑھنے کی فکر پروان چڑھانا ہے۔ تا کہ قرآنی تعلیمات سے قُرب حاصل ہو۔ یہی راہِ نجات و کامیابی ہے۔ اسی غرض سے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ الفی قرآن کی اشاعت پہلی بار مالیگاؤں سے عمل میں آئی۔

مالیگاؤں میں حصول کے لیے
مدینہ کتاب گھر سے  +919325028586

اور ممبئی و بیرون شہر میں
حصول کے لیے +917208198476
پر رابطہ قائم کریں June 2018