آج حضرت حبیب عجمی اور شیخ منصور حلاج رحمھمااللہ کے مزارات کی زیارت کے ساتھ صالحہ خاتون ، حضرت زبیدہ ( زوجہ ہارون رشید ) کی قبر پر فاتحہ خوانی کی بھی سعادت ملی ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3311581552455344&id=100008105947430

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ اللہ یہ کس ہستی کا مزارِ پر انوار ہے !!
شہزادۂ رسول ، سیدنا و مولانا عون بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ، جوکہ سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لخت جگر اور امام عالی مقام امام حسین پاک کے بھانجے ہیں ۔
اللہ کریم اِن کے طفیل ہمیں صدق و خلوص کاپیکر بنائے ، ہمارے دینی و دنیوی معاملات درست فرمائے !
ہو گئے قرباں محمد اور عَون
سیِّدہ زَینب کے پیاروں کو سلام
کربلا تیری بہاروں کو سلام
جاں نثاری کے نظاروں کو سلام 😥
✍️لقمان شاہد
17-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3311946232418876&id=100008105947430

نواسۂ رسول ، جگر گوشۂ بتول ، امام عالی مقام ، امام عرش مقام ، سیدنا و مولانا امام حسین پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ و صلی اللہ تعالیٰ علی جدہ وابیہ وامہ واخیہ و علیہ وبنیہ وبارک وسلم کی درگاہِ عالی ، انوارِ الٰہیہ کا منبع ہے ؛ رب تعالی ﷻ اِس کے طفیل ہمارے دل پُرنور کردے !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3312380882375411&id=100008105947430
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3312380882375411&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسند احمد میں صحیح حدیث ہے کہ صحابی رسول سیدنا حذیفہ بن یمان جب عراق تشریف لائے تھے تو کوفے کے ایک جوان نےکہاتھا:
" اے ابو عبداللہ ! اللہ کی قسم ، اگر ہم سیدِ عالم ﷺ کو پالیتے تو آپ ﷺ کو زمین پر نہ چلنے دیتے ، بلکہ اپنے کندھوں پر اُٹھالیتے ۔ "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے زمین کربلا ! واللہ اگر ہم امام عالی مقام کو پالیتے تو ہمارا حال بھی یہ ہوتا کہ امام پاک کے قدمین شریفین ہوتے اور ہمارے سر ۔
الوداع اے سرزمین کربلا الوداع ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
تیرے نصیب کہ تجھ پر شہزادۂ گُلگوں قبا جلوہ فرما ہوگئے ۔
رب تعالیٰ ہمیں بار بار یہاں کی باادب حاضری نصیب فرمائے !
✍️لقمان شاہد
19-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3313184682295031&id=100008105947430
" اے ابو عبداللہ ! اللہ کی قسم ، اگر ہم سیدِ عالم ﷺ کو پالیتے تو آپ ﷺ کو زمین پر نہ چلنے دیتے ، بلکہ اپنے کندھوں پر اُٹھالیتے ۔ "
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے زمین کربلا ! واللہ اگر ہم امام عالی مقام کو پالیتے تو ہمارا حال بھی یہ ہوتا کہ امام پاک کے قدمین شریفین ہوتے اور ہمارے سر ۔
الوداع اے سرزمین کربلا الوداع ۔۔۔۔۔۔۔۔😥
تیرے نصیب کہ تجھ پر شہزادۂ گُلگوں قبا جلوہ فرما ہوگئے ۔
رب تعالیٰ ہمیں بار بار یہاں کی باادب حاضری نصیب فرمائے !
✍️لقمان شاہد
19-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3313184682295031&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سیدنا حُر بن یزید لشکر لے کر امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کا راستہ روکنے آئے تھے ، لیکن خوش قسمتی نے ان کا ساتھ دیا اور یہ امامِ پاک پر فدا ہوگئے ۔ رحمہ اللہ تعالیٰ
ہزاروں میں بَہَتَّر تن تھے تسلیم و رضا والے
حقیقت میں خدا ان کا تھا اور یہ تھے خُدا والے
یہ نعرہ حُر کا تھا جس وقت فوجِ شام سے نکلا
کہ دیکھو یوں نکلتے ہیں جہنم سے خدا والے
حسین ابنِ علی کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی
وہ خود مشکل کشا تھے اور تھے مشکل کشا والے
شفائے درد عصیاں پنجتن کے در سے ملتی ہے
زمانے میں یہی مشہور ہیں دارالشفا والے
✍️لقمان شاہد
19-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3313223428957823&id=100008105947430