جس جگہ سیدِ عالم ﷺ کے صحابی تشریف فرما ہوں وہ جگہ یقیناً بُقعۂ نور ہوا کرتی ہے ۔
آج اللہ کریم نے اس پاک جگہ کی زیارت کروا دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ ، الحمدللہ ، ثم الحمدللہ !!
¹ سیدنا و مولانا سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جنھوں نے محبوب پاک ﷺ کی تلاش میں طویل سفر کیا اور آخر مراد کو پالیا ۔
² سیدنا و مولانا حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالی عنہ جن سے رحمت عالم نے اتنی محبت فرمائی کہ اپنا راز دار بنالیا ۔
آپ سب احباب کے لیے پرخلوص دعائیں !
✍️لقمان شاہد
نزیل: بغداد شریف ( عراق )
14-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3309131552700344&id=100008105947430

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سیدنا امام شافعی رحمہ اللہ کہتے تھے:
امام موسی کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک ( غموں اور دکھوں کے لیے ) تریاق مجرب ہے ۔
( حیاۃ الحیوان الکبری ، ت علامہ دمیری رحمہ اللہ ، ج 1 ، ص 160 ، دار احیاءالتراث العربی بیروت )
آج اس بارگاہِ ناز میں حاضری کاشرف ملا ، اللہ نے چاہا تو امیدیں بر آئیں گی ۔
آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں !
✍️لقمان شاہد
15-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3309587415988091&id=100008105947430

امام الاولیا سیدنا بِشر حافی نوراللہ مرقدہ کے مزار پاک کی زیارت نصیب ہوئی ، اللہ اللہ کیا روحانیت ہے یہاں !
آپ فرمایا کرتے تھے :
" سارے لوگوں کو توبہ کی توفیق مل جاتی ہے مگر اصحابِ رسول پر تنقید کرنے والوں کو نہیں ملتی ، کیوں کہ اللہ ﷻ نے اُن سے توبہ کی توفیق سلب کرلی ہے ۔ "
( المجالسۃ و جواہر العلم ، ج 7 ، ص397 ، ر2816 )
یہاں دعا کی کہ اللہ پاک عمر بھر صحابہ کرام کی ہرقسم کی تنقیص سے محفوظ رکھے ، اور میرا خاتمہ ایمان پر فرمائے ۔
یہ دعا آپ سب کے حق میں بھی قبول ہو !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3309752772638222&id=100008105947430
آپ فرمایا کرتے تھے :
" سارے لوگوں کو توبہ کی توفیق مل جاتی ہے مگر اصحابِ رسول پر تنقید کرنے والوں کو نہیں ملتی ، کیوں کہ اللہ ﷻ نے اُن سے توبہ کی توفیق سلب کرلی ہے ۔ "
( المجالسۃ و جواہر العلم ، ج 7 ، ص397 ، ر2816 )
یہاں دعا کی کہ اللہ پاک عمر بھر صحابہ کرام کی ہرقسم کی تنقیص سے محفوظ رکھے ، اور میرا خاتمہ ایمان پر فرمائے ۔
یہ دعا آپ سب کے حق میں بھی قبول ہو !
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3309752772638222&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الحمد للہ آج کَرخ میں اجلہ اولیاے کرام کے مزارات کی زیارت نصیب ہوئی ، جن میں سیدنا سری سقطی اور جنید بغدادی رحمھمااللہ بھی شامل ہیں ۔
کَرخ ہزاروں اولیاء اللہ کا مسکن ہے ، بلکہ بعض عارفین تو کہتے ہیں یہاں تقریباً ایک لاکھ اولیاءاللہ آرام فرماہیں ۔
لیکن یہاں ایک مزار ایسا بھی ہے جس کی اپنی ہی آن بان ہے ۔
حضرت سعدی مرحوم کہتے ہیں ؎
نَبِینی که دَر کَرخ تُربت بَسی است
به جُز گَورِ مَعروف ، مَعروف نیست
( تو نہیں دیکھتا کہ کرخ میں بڑی قبریں ہیں ، لیکن معروف قبر ایک ہی ہے اور وہ حضرت معروف کرخی کی ہے )
سیدنا معروف کرخی اجلہ اولیاءاللہ کے مشائخ میں سے ہیں ۔
حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے نقل کیا ہے کہ:
حضرت معروف کرخی کی قبر مبارک وہ جگہ ہے جہاں مضطر کی دعا قبول ہوتی ہے ۔
✍️لقمان شاہد
16-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3310244979255668&id=100008105947430

علم و فضل کے بحرِ ناپید کنار ، سیدنا و مولانا امام اعظم ابوحنیفہ اور سیدنا امام ابو یوسف رحمھمااللہ کی درگاہوں پر حاضری نصیب ہوئی ، اللہ اللہ کیا انوار و تجلیات ہیں یہاں !!
رب تعالیٰ ﷻ ان کے علم وفقہ کے طفیل ہمارے علم میں اضافہ فرمائے ۔
( امام ابویوسف رحمہ اللہ کے مزار پاک کی تصویر نہیں بنائی جاسکی ، وہاں موبائل لے جانا منع ہے ۔ )
✍️لقمان شاہد
16-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3310609042552595&id=100008105947430
رب تعالیٰ ﷻ ان کے علم وفقہ کے طفیل ہمارے علم میں اضافہ فرمائے ۔
( امام ابویوسف رحمہ اللہ کے مزار پاک کی تصویر نہیں بنائی جاسکی ، وہاں موبائل لے جانا منع ہے ۔ )
✍️لقمان شاہد
16-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3310609042552595&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضور سیدنا غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے احاطہ مزار میں ( المکتبۃ القادریہ نام کی ) ایک عظیم لائبریری ہے ، جس میں جدید و قدیم کتب اور مخطوطات کا ایک ذخیرہ ہے ۔
آج کا دن وہاں تحقیق و مطالعہ میں صَرف کیا ، اور ساتھ متنبی روڈ پر واقع مختلف کتب خانوں میں جانا ہوا ؛ مطلوبہ کتب تو نہ ملیں لیکن کچھ نئیچیزیں مل گئیں ۔
اب حضور غوث پاک کی مسجد شریف میں بیٹھا ہوں ، اور ایسی کیفیت محسوس کررہا ہوں جو یہیں کے ساتھ خاص ہے ۔😥😥
اس درگاہ شریف میں بیٹھ کر اللہ اللہ کرنے میں بھی وہ لطف ہے جو کسی دوسری جگہ نہیں ۔
" بے شک شیخ رضی اللہ عنہ کا فیض آج بھی اُسی طرح جاری و ساری ہے جیسے حیات ظاہری میں تھا ۔ "
رب تعالی اس بارگاہ سے ایک لمحے کے لیےبھی دور نہ کرے 😥😥
✍️لقمان شاہد
16-11-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3310882449191921&id=100008105947430

😢1