اگر تمہیں کوئی مصیبت پہنچے تو یہ مت کہو : اگر میں ایسا کرتا تو مجھے فلاں مصیبت نہ پہنچتی - بلکہ یہ کہو : اللہ نے ایسا ہی لکھا تھا اور اس نے جو چاہا وہی کیا کیونکہ اگر کا لفظ شیطانی عمل کی ابتداء کرتا ہے -
🔎 #Sacred_Traditions
بعض لوگ اگر مگر کے چکر میں پڑ جاتے ہیں، اس طرح دراصل مشکل کا احساس مزید بڑھ جاتا ہے اور صدمے میں بھی اضافہ ہوتا ہے. یاد رہے کہ جس مشکل یا مصیبت کا پہنچنا تقدیر میں لکھا ہے وہ پہنچ کر رہے گی، یہ سوچ بنانے سے ایک تو ہمارا تقدیر پر ایمان مضبوط ہوگا اور دوسرا ہمارے دل و دماغ میں یہ بات پختہ ہو جائے گی کہ یہ مشکل میرے ربّ جلیل کی طرف سے ہے اور وہی اس کو دور بھی فرمائے گا. ایک اور حدیث پاک میں ارشاد ہوا: بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اچھی بری تقدیر پر ایمان نہ لے آئے اور اس بات پر یقین نہ کرے کہ اسے جو مصیبت پہنچنے والی ہے وہ اس سے خطا نہ ہو گی (یعنی پہنچ کر رہے گی) اور جو اس سے خطا ہونے (یعنی نہیں پہنچنے) والی ہے وہ اسے نہیں پہنچ سکتی. (جامع الترمذی، جلد 4، صفحہ 57، حدیث 2151)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/457564449328369/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Sacred Traditions Official

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اسکولی بچوں میں آزاد خیالی کیوں؟
از مفتی صادق مصباحی
____ہم نے بقدر ضرورت، اسکول اور کالج نہ کھولے،
یونیورسٹیاں اور جامعات نہ بنائے،
لوگوں کو دین سکھانے کے بجاے ان سے پیسے وصولنے کو دھندا بنا لیا ۔
ہماری ساری توجہ ایسے امور کی طرف رہی جو زیادہ سے زیادہ مباح ہیں،
بلکہ کچھ منع اور خلاف شرع بھی۔
نتیجہ یہ ہوا کہ ہمارے بچے غیروں کی تعلیم گاہوں کی طرف متوجہ ہوئے،
تعلیم کے ساتھ ان کی تہذیب وثقافت سیکھنے پر مجبور ہوئے ۔
وہ سکولوں میں خوشی خوشی " وندے ماترم " پڑھتے ہیں! " دھرتی ماتا کی جے" بولتے ہیں۔
اس لیے کہ انھیں ان کی حقیقت کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں !
ہمارے خطابات ، ضروری دینی عقائد واعمال کی تفہیم کے بجاے، عام طور پر فضائل ومناقب اور کشف وکرامات کے ارد گرد ہی گردش کرتے نظر آتے ہیں!
اب اگر انھیں سمجھایا جائے کہ یہ سب جائز نہیں، یہ مشرکانہ اعمال ہیں، یہ اسلامی عقیدے کے خلاف کام ہیں ۔
تو کیا جس امر کے وہ برسوں سے عادی رہے ہیں، ہماری اتنی سی فہمائش سے وہ ان سب سے فوراََ تائب ہو جائیں گے!؟
کیا ہماری ذمہ داری نہیں بنتی کہ ہم اپنے نونہالوں کے لیے ایسی تعلیم گاہوں کا انتظام کریں، جہاں وہ عصری علوم کے حصول کے ساتھ ساتھ ضروری دینی علوم وعقائد سے بھی واقف ہوں!؟ اور بلکل بے چارہ بن کر دوسروں کے لیے چارہء تر نہ ثابت ہوں!!!
سوچیے! لائحہ عمل تیار کیجیے! آپسی اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنے، اور قوم کے مستقبل کی فکر کیجیے...!
https://www.facebook.com/388280455075812/posts/1036085090295342/

#اکھلیش_اویسی_سے_اتحاد_کیوں_کرے؟
غلام مصطفےٰ نعیمی
روشن مستقبل دہلی
اکھلیش یادو نے اسدالدین اویسی کے ساتھ کسی بھی اتحاد سے صاف منع کردیا ہے۔بعض جذباتی مسلمان بڑے غصے میں ہیں کہ جب اکھلیش یادو آدھا درجن پارٹیوں سے اتحاد کر سکتے ہیں تو اویسی کی پارٹی سے اتحاد کرنے میں کیا برائی ہے؟
پہلی نظر میں دیکھا جائے تو اکھلیش پر غصہ تو آتا ہے مگر سیاسی نظریے سے دیکھا جائے تو اکھلیش کا فیصلہ سیاسی چالاکی اور پختہ سیاسی شعور کا مظاہرہ ہے۔
آپ سوچ رہے ہوں گے یہ کیسا سیاسی شعور ہے جس میں مہان دَل جیسی زیرو پوزیشن والی پارٹی کے لیے جگہ ہے لیکن تین صوبوں میں ممبران اسمبلی رکھنے والی پارٹی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔آئیے اسے سیاسی اعداد و شمار کی روشنی میں سمجھتے ہیں تاکہ آپ اکھلیش کی سیاسی ہوشیاری کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔
یوپی کی سیاسی تصویر:
یوپی میں ٧٥ ضلع ہیں جن میں اسّی پارلیمانی اور 403 اسمبلی سیٹیں ہیں۔یہاں کی سیاست ذات پات اور مذہب کے ارد گرد گھومتی ہے اس لیے پہلے یوپی کا سیاسی نقشہ سمجھ لیں:
🔹 دَلِت: 21.2 فیصد
🔸 مسلم : 20 فیصد
🔹 برہمن : 5.88 فیصد
🔸 راجپوت : 5.28 فیصد
🔹 بنیے : 2.28 فیصد
🔸 یَادَوْ : 6.47 فیصد
🔹 کُرمی : 3.2 فیصد
🔸 جاٹ : 1.7 فیصد
اس فہرست کو غور سے دیکھیں، ایک بار میں سمجھ نہ آئے تو دوبارہ پھر دیکھیں، اگر سمجھ آجائے تو بتائیں کہ ووٹ پرسنٹ کی بنیاد پر صوبے میں کس کی حکومت بننا چاہیے؟
معمولی عقل رکھنے والا بھی یہی جواب دے گا زیادہ ووٹنگ پرسنٹ کی بنیاد پر دَلت حکومت بنائیں گے یا مسلمان! کیوں کہ حکومت سازی کے لیے کم از کم 25 فیصد ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔صوبے میں دَلت اور مسلمانوں کی تعداد ہی بیس فیصد یا اس سے زیادہ ہے باقی سارے طبقات پانچ سے سات فیصد کے درمیان ہی سمٹ جاتے ہیں۔یعنی ان کی حیثیت اتنی نہیں کہ اپنے بوتے حکومت سازی کرسکیں، لیکن مزے دار بات تو یہ ہے تعداد میں کم ہونے کے باوجود ہندو اپر کاسٹ(Hindu upper caste) کے افراد سب سے زیادہ وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔اب تک یوپی میں کل 20 افراد وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچے ہیں جن میں اپر کاسٹ کے 13 افراد ہیں۔یعنی 20 میں سے 13 افراد تو اپر کاسٹ کے ہوگیے باقی بچے سات میں سے 3 یادو، ایک جاٹ، ایک دلت، ایک کائستھ اور ایک لودھی سماج سے منتخب ہوا ہے۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ اس فہرست میں مسلمان کہاں ہیں؟
تو حضور والا!
دل تھام کر سنیں، یوپی کے مسلمان اس فہرست سے مکمل طور پر خارج ہیں، ان کے کھاتے میں صرف زیرو ہے۔سماجی اعتبار سے وزرائے اعلیٰ کی پوری تفصیل اس طرح ہے:
🔹 پنڈت سماج : چھ افراد وزیر اعلیٰ بنے
🔸راجپوت سماج : چار افراد وزیر اعلیٰ بنے
🔹بنیا سماج : تین افراد وزیر اعلیٰ بنے
🔸یادو سماج : تین لوگ وزیر اعلیٰ بنے
🔹دَلِت سماج : ایک فرد منتخب ہوا
🔸جاٹ سماج : ایک فرد منتخب ہوا
یہ فہرست محض افراد کے اعتبار سے ہے، اس میں شامل افراد ایک سے زائد بار بھی وزیر اعلیٰ بنے ہیں۔یادو سماج کے تین افراد رام نریش یادو، ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے مگر تنہا ملائم سنگھ ہی تین مرتبہ وزیر اعلیٰ بنے۔اسی طرح دلت سماج سے بھلے ہی ایک ہی فرد مایاوتی وزیر اعلیٰ بنیں، مگر وہ چار مرتبہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوچکی ہیں۔
مسلمان کہاں ہیں؟
یوپی میں برہمن چھ فیصد سے کم ہیں مگر ان کے چھ افراد وزارت اعلیٰ تک پہنچے۔ راجپوتوں کی تعداد محض پانچ فیصد ہے مگر ان کے بھی چار افراد وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔بنیا سماج بھلے ہی تین فیصد سے کم ہے مگر ان کے بھی تین افراد وزارت اعلیٰ کی کرسی پر فائز ہوچکے ہیں۔یادو سماج جنہیں اہیر بھی کہا جاتا ہے تعداد میں بھلے ہی چھ فیصد ہی ہیں مگر ان کے بھی تین افراد پانچ مرتبہ وزیر اعلیٰ ہوچکے ہیں جب کہ دلت سماج سے بھلے ہی ایک فرد کو موقع ملا مگر دلتوں کی سیاسی سوجھ بوجھ کی تعریف کرنا ہوگی کہ دیر سے ہی سہی لیکن انہوں بھی چار مرتبہ اپنا وزیر اعلیٰ بنانے میں کامیابی حاصل کی۔اور ہاں! سب سے زیادہ تعریف تو جاٹ سماج کی ہونا چاہیے جنہوں نے محض ڈیڑھ فیصد ہونے کے باوجود ایک بار ہی سہی مگر اپنا وزیر اعلیٰ بنانے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔سوال اٹھتا ہے کہ جب چھ فیصد والے یادو اور ایک فیصد والے جاٹ، وزیر اعلیٰ منتخب ہوسکتے ہیں تو آخر بیس فیصد والے مسلمان کہاں چوک رہے ہیں جو آج تک وزیر اعلیٰ تو دور نائب وزیر اعلیٰ تک نہیں بن سکے! جواب صرف اتنا ہے کہ مذکورہ قومیں حکومت سازی میں اس لیے کامیاب ہوئیں کہ انہوں نے سیاسی میدان میں اپنی قیادت کو پروان چڑھایا اور حکومت بنائی مگر مسلمان آزادی سے لیکر آج تک دوسروں کا بوجھ ڈھونے میں لگے ہوئے ہیں۔آزادی سے 1990 تک آنکھ بند کرکے کانگریس کے وفادار بنے رہے۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد غیرت بیدار تو ہوئی مگر غلط وقت اور غلط سمت کی طرف نکل گئی، جس کا بھرپور فائدہ ملائم سنگھ کی سماج وادی اور کانشی رام/مایاتی کی بہوجن سماج پارٹی نے اٹھایا۔مسلمانوں کی حمایت سے

ملائم سنگھ تین مرتبہ، اور ایک مرتبہ ان کا بیٹا اکھلیش یادو وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے جب کہ مایاوتی مسلمانوں کی حمایت کی بدولت چار مرتبہ وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچ چکی ہیں۔مایاوتی تو ایک حد تک یہ کہہ سکتی ہیں کہ مجھے وزیر اعلیٰ بنانے میں تنہا مسلمانوں کا رول نہیں ہے بلکہ دلت سماج کا بھی بڑا رول ہے، کیوں کہ دلت سماج تقریباً 22 فیصد ہے۔لیکن ملائم سنگھ کی یادو برادری محض چھ فیصد ہے جس کے دم پر وہ زیادہ سے زیادہ 15/20 سیٹیں ہی جیت سکتے ہیں۔ان کی سیاست کا سارا دار ومدار 20 فیصد مسلم ووٹوں پر ہے۔مسلمانوں کا یکمشت 14/15 فیصد ووٹ مل جاتا ہے، کچھ یادو اور کچھ او بی سی برادریوں کا ووٹ مل جاتا ہے اس طرح سماج وادی پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔اگر سماج وادی پارٹی سے مسلمان الگ ہوجائیں تو سماج وادی پارٹی ایٹہ سے اٹاوہ تک سمٹ کر رہ جائے گی۔
اویسی سے اتحاد نہیں!
اسدالدین اویسی ایک پڑھے لکھے، دور اندیش اور فکر وشعور رکھنے والے قابل لیڈر ہیں۔ان کی سیاست کا محور صرف مسلمان ہیں۔حالانکہ وہ دلتوں، پچھڑوں اور دیگر طبقات کو بھی نمائندگی دیتے ہیں مگر ان کی اصل طاقت مسلم ووٹوں سے ہی ہے۔یوپی میں قریب چار کروڑ مسلمان ہیں۔جو 140 سیٹوں پر فیصلہ کن پوزیشن رکھتے ہیں، یہی سوچ کر اویسی صاحب نے یوپی میں قدم رکھا ہے۔اگلے سال یوپی میں اسمبلی الیکشن ہے۔جس میں بی جے پی اور سماج وادی کے درمیان راست لڑائی کا امکان ہے۔حالانکہ مایاوتی اور کانگریس بھی تکونا مقابلہ بنانے کی بھرپور کوشش میں جٹی ہیں۔مگر زمینی سطح پر سماج وادی پارٹی ہی سب سے مضبوط نظر آرہی ہے۔بی جے پی کو گھیرنے کے لیے اکھلیش نے قریب نصف درجن سے زائد چھوٹی اور نئی پارٹیوں سے اتحاد کیا ہے جن میں مَہان دَل جیسی پارٹی بھی ہے جسے صوبے میں ڈھنگ سے کوئی جانتا تک نہیں۔اتحادیوں کی بھیڑ جمع کرنے کے باوجود اکھلیش نے اویسی صاحب سے اتحاد کرنے سے صاف منع کردیا ہے۔اس انکار کے پیچھے اپنا ووٹ بینک ختم ہوجانے کا ڈر ہے۔گذشتہ الیکشن نتائج سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ یادو برادری لگاتار اکھلیش کا ساتھ چھوڑ رہی ہے۔سال 2012 کے اسمبلی الیکشن میں انہیں یادوں کا 83 فیصد ووٹ ملا تھا۔2017 کے الیکشن میں یہ ووٹ فیصد گر کر 53 فیصد تک رہ گیا۔2019 کے پارلیمانی الیکشن میں یہ آنکڑا گر کر 29 فیصد تک رہ گیا۔جس کی بنا پر ملائم فیملی کے لوگ بھی یادو اکثریتی سیٹوں پر ہار گئے، جن میں اکھلیش کی بیوی بھی شامل ہیں جو اپنی پشتینی سیٹ قنوج سے ہار گئیں۔ایسے میں اکھلیش کو صرف مسلم ووٹوں کا آسرا ہے۔اب اویسی سے اتحاد کر لیا جائے تو معاملہ سیٹوں کی تقسیم پر پھنسے گا۔سماج وادی پارٹی کا دارومدار مسلم ووٹوں پر ہے تو اویسی بھی مسلم ووٹوں ہی کے سہارے سیاست کرتے ہیں۔اتحاد کی صورت میں اویسی ہندو اکثریتی علاقوں کی سیٹ تو لیں گے نہیں، مسلم علاقوں ہی کی سیٹ مانگیں گے، جیسے رامپور، مرادآباد ،بریلی، امروہہ،سنبھل، مظفر نگر، اعظم گڑھ، کانپور وغیرہ۔ اب اویسی کو ان علاقوں کی سیٹ دینے کا مطلب ہوگا اپنی ہری بھری فصل دوسروں کو سونپنا۔بالفرض اویسی کا اکھلیش سے اتحاد ہوجائے تو مسلم علاقوں سے اویسی کی جیت تقریباً یقینی ہوجائے گی کہ مسلمانوں کے پاس دوسرا آپشن نہیں ہوگا۔اب اگلے الیکشن میں میں اویسی اُنہیں سیٹوں پر اکتفا نہیں کریں گے بلکہ سیٹوں میں اضافہ چاہیں گے، اضافہ شدہ میں سے کچھ اور جیت لیں گے تو اگلے الیکشن میں مزید سیٹیں بڑھائیں گے اس طرح دس پندرہ سال میں اکھلیش میاں مسلم اکثریتی علاقوں سے نکل کر ایٹہ اور اٹاوہ تک سمٹ جائیں گے جہاں وہ ضلع پنچایت اور بلاک پرمکھ ہی بن سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ بننے کا خواب انہیں چھوڑنا پڑے گا۔اس لیے اکھلیش سب سے اتحاد کر سکتے ہیں مگر مسلم پارٹی سے نہیں۔اور یہ سوچ صرف اکھلیش ہی کی نہیں ہے تقریباً ہر سیکولر پارٹی ایسا ہی سوچتی ہے۔اُنہیں لگتا ہے کہ ایک بار مسلم قیادت سیٹ ہوگئی تو وہ کہاں جائیں گے؟اب مسلم قیادت کو روکنے کے لیے ہر سیکولر پارٹی کے پاس ایک اچوک نسخہ ہے جسے آزادی سے اب تک نہایت کامیابی سے استعمال کیا گیا ہے، وہ نسخہ ہے مسلم قیادت کو آر ایس ایس اور بی جے پی کا ایجنٹ کہنا۔سیکولر پارٹی کا فرمان سننے کے بعد مسلم قوم بھی یہی بولی بولنے لگتی ہے نتیجتاً مسلم قیادت کچھ ہی سالوں میں ختم ہوجاتی ہے۔اور مسلمان نسل در نسل سیکولر پارٹیوں کی دری بچھانے میں ذرہ برابر شرمندگی محسوس نہیں کرتے۔دیکھتے ہیں اس الیکشن میں یوپی کے مسلمان بہاری مسلمانوں کی طرح عقل مندی دکھاتے ہیں یا اکھلیش بھیّا پر ہی جوانی قربان کریں گے۔
٢٨ ربیع الثانی ١٤٤٣ھ
4 دسمبر 2021 بروز ہفتہ
https://www.facebook.com/388280455075812/posts/1038586130045238/

*अखिलेश,ओवेसी से गठबंधन क्यूँ करें?*
*By : गुलाम मुस्तफा नईमी*
रौशन मुस्तकबिल दिल्ली
अखिलेश यादव ने असदउद्दीन ओवेसी के साथ राजनितिक गठबंधन से साफ मना कर दिया है। मुसलमानों में इस को लेकर नाराजगी है कि जब सपा सुप्रीमो तथाकथित सेकुलर पार्टियों से गठबंधन करने पर अमादा हैं तो फिर ओवेसी की पार्टी से गठबंधन करने से क्यों कतरा रहे हैं आखिर इसमें बुराई क्या है?
पहली नजर में देखा जाए तो सपा सुप्रीमों पर गुस्सा तो आता है मगर राजनीतिक दृष्टिकोण से देखा जाए तो सपा सुप्रीमों का ये निर्णय राजनीतिक चालाकी और सियासी ख़ुद गरज़ी का जीता जागता उदाहरण है।
आप सोच रहे होंगे ये कैसी चालाकी है जिसमें एक पार्टी 'महान दल' जिसकी जमीनी हैसियत कुछ नहीं। जितनी उसकी उम्र है उससे ज्यादा ओवेसी के पार्टी के पास देश के अलग अलग राज्यों से सासंद व विधायक हैं। इतनी बड़ी पार्टी के लिए अखिलेश यादव के पास कोई स्थान आखिर क्यूँ नहीं है। आइए इसे आंकड़ों के जरिए समझने की कोशिश करते हैं। ताकि सपा सुप्रीमो के सियासी दांव पेंच से आप भी वाकिफ हो सकें।
*उत्तर प्रदेश की राजनीतिक पृष्ठभूमि*
उत्तर प्रदेश में पचहत्तर (75) जिले है जिन में अस्सी (80) संसदीय और चार सौ तीन (403) विधानसभा क्षेत्र हैं। राजनीतिक समझ रखने वाले लोग अच्छे से जानते हैं कि उत्तर प्रदेश की राजनीति जात पात और मजहब के इर्द-गिर्द घूमती है इस लिए पहले यूपी का राजनीतिक गणित समझ लें।
🔹 दलित : 21.2 फीसदी
🔸 मुसलमान : 20 फीसदी
🔹 ब्रम्हाण : 5. 88 फीसदी
🔸राजपूत : 5. 28 फीसदी
🔹 बनिया : 2.28 फीसदी
🔸 यादव : 6.47 फीसदी
🔹 कुर्मी : 3.2 फीसदी
🔸 जाट : 1.7 फीसदी
इस धार्मिक और जातिगत गणित को अच्छे से समझ लीजिए एक बार में समझ न आए तो दुबारा समझ लीजिए, अगर समझ आ गया हो तो खूब सोच समझ कर बताएं वोट पर्सेंट के आधार पर किसकी सरकार बननी चाहिए?
मामूली अक्ल रखने वाला व्यक्ति भी यही कहेगा कि संख्याबल के आधार दलित सरकार बनाएंगे या मुसलमान!
क्यूँकी सरकार बनाने के लिए कम से कम 25 फीसदी वोट पाना जरुरी होता है दलित या मुसलमानों की संख्या ही 20 फीसद या इससे ज्यादा है बाकी समुदाय महज 5 या 7 फीसदी तक ही सिमट जाते हैं यानी उनकी इतनी हैसियत या क्षमता नहीं कि वे अपने दम पर सरकार बना सकें।
*मुसलमानों की राजनीतिक हैसियत*
ब्रह्मण छः फ़ीसद से कम हैं मगर उनके 6 लोग मुख्यमंत्री बन चुके हैं,वहीं राजपूतों की संख्या पांच फीसदी है मगर उनके भी चार लोग मुख्यमंत्री के पद तक पहुंचे, बनिया समाज भले ही संख्या में तीन फीसदी से भी कम है मगर उनके भी तीन लोगों पर मुख्यमंत्री पद का सेहरा बंधा और यादवों की भी संख्या छः फीसदी है मगर उनके भी तीन लोग मुख्यमंत्री के कुर्सी पर आसीन हुए, दलित समाज से भले ही वह एक व्यक्ति रहा लेकिन दलितों की राजनीतिक सूझबूझ के कारण वो उसे चार बार मुख्यमंत्री बनाने में कामयाब रहे। और हां जाटों ने महज डेढ़ फीसद होने के बाद भी अपना मुख्यमंत्री बनाने का कारनामा कर दिखाया।
*अब सवाल ये है कि जब छः फीसद वाले यादव, डेढ़ फीसद वाले जाट मुख्यमंत्री बन सकते हैं तो आखिर बीस फीसदी मुसलमान वाले कहाँ मात खा रहे हैं जो आज तक उत्तर प्रदेश में अपना मुख्यमंत्री बनाने मे असफल रहे? मुख्यमंत्री तो छोडिये उपमुख्यमंत्री भी न बना सके!*
*इसका उत्तर सिर्फ इतना है जिस समुदाय के लोगों ने अपनी लीडरशिप को आगे बढाया उन्होंने ही सरकारें इस बनाईं। लेकिन मुसलमान आजादी से आज तक दूसरों का बोझ ढोने मे लगे हुए हैं। आजादी से 1990 तक आंख बंद कर के कांग्रेस के वफादार बने रहे, बाबरी मस्जिद के शहादत के बाद थोड़ी सद्बुद्धि आई मगर गलत दिशा की ओर निकल गई जिस का भरपूर फायदा मुलायम सिंह यादव, और कांशीराम/मायावती ने उठाया। मुसलमानों के समर्थन से मुलायम सिंह यादव तीन बार और उनका पुत्र अखिलेश यादव एक बार और वहीं मायावती मुसलमानों के समर्थन से चार बार मुख्यमंत्री बनीं।*
मायावती तो एक बार कह सकती हैं कि मैं सिर्फ मुसलमानों के दम पर ही सीएम नहीं बनी हूं बल्कि मुझे मुख्यमंत्री बनाने में मेरे समाज यानी दलितों का बहुत बड़ा रोल रहा है।लेकिन मुलायम सिंह यादव जिस कम्युनिटी से आते हैं उसका उत्तर प्रदेश में सिर्फ 6 फीसद वोट है जिस के दम पर सिर्फ 20 -25 सीटों पर ही जीत हासिल कर सकते हैं वो भी तब जब वो एकतरफा वोट करें। इससे मालूम होता है उनकी राजनीति मुस्लिम वोटों पर आधारित है, मुस्लिम वोटों के बिना उनकी राजनीति कुछ भी नहीं। मुस्लिम आबादी का एक बडा तबका एकतरफा समाजवादी को वोट करता है 14 से 15 प्रतिशत मुस्लिम वोट कुछ यादव और कुछ ओबीसी वर्ग के लोगों का वोट लेकर समाजवादी सत्ता हासिल करने मे कामयाब हो जाती है। अगर समाजवादी से मुसलमान अलग हो जाएं तो यकीन मानिए सपा एटा से इटावा तक सीमित हो जाएगी।
*ओवैसी से गठबंधन क्यूँ नहीं?*

असदउद्दीन ओवेसी एक पढे लिखे, बैरिस्टर और राजनीतिक सूझ-बूझ रखने वाले नेता हैं। उनकी सियासत मुस्लिमों के इर्द-गिर्द घूमती है हालांकि वो दलितों, पिछड़ों की भी बात करते हैं उनको टिकट देते हैं। कई कार्पोरेटर वगैरह भी दलित हैं। मगर उनकी असल ताकत मुस्लिम वोट बैंक ही है।
उत्तर प्रदेश में मुसलमानों की आबादी तकरीबन चार करोड़ हैं। जो 140 विधानसभा सीटों पर हार जीत का फैसला करते हैं। अगले साल उत्तर प्रदेश में विधानसभा चुनाव होने हैं। बीजेपी और समाजवादी के बीच सीधी लड़ाई नजर आती है। बीजेपी को घेरने के लिए सपा ने आधा दर्जन से अधिक पार्टियों से गठबंधन किया है जिसमें महान दल जैसे छोटे दल भी हैं जिसको उत्तर प्रदेश में शायद ही कोई जानता हो जिसकी जमीनी हकीकत शून्य मात्र है। जहां एक तरफ इस तरह की छोटी-बड़ी…नयी-पुरानी पार्टियों का जत्था है वहीं ओवेसी से गठबंधन करने से सपा सुप्रीमों अखिलेश यादव ने साफ मना कर सब को चौंका दिया है। इस इन्कार की वजह अपना वोट बैंक खत्म हो जाने का डर है।
*पिछले चुनाव नतीजों से ये बात साबित हो चुकी है यादवों का एक बडा धडा अखिलेश यादव को छोड़कर भाजपाई हो रहा है या भाजपा की तरफ चला गया है। 2012 के चुनावों में समाजवादी पार्टी को यादवों का तकरीबन 83 फीसदी वोट मिला था जो 2017 में घट कर 53 फीसदी तक रह गया। 2019 के लोकसभा चुनाव में ये आंकडा 29 फीसदी तक ही रह गया जिस के कारण उनके परिवार के लोग भी अपनी सीट न बचा सके, खुद अखिलेश यादव की पत्नी डिम्पल यादव भी अपनी पुश्तैनी क्षेत्र कन्नौज की सीट गवां बैठी। अब अखिलेश को सिर्फ मुस्लिम वोटरों का सहारा है अगर ओवेसी से गठबंधन कर लिया जाए तो फिर मामला सीटों के बंटवारे पर फंसेगा। गठबंधन की सूरत में ओवेसी हिंदू बहुल क्षेत्र की सीट तो लेने से रहे, उन्हें जहां मुस्लिम वोटर अच्छी तादाद में होंगे वही सीट चाहिए होंगी जैसे रामपुर, बरेली, अमरोहा, संभल, मुजफ्फरनगर, आज़मगढ़, कानपुर वगैरह अब ओवेसी को ये सीटें देने का मतलब अपनी हरी भरी फसल ओवेसी को सौंपने जैसा है,जो अखिलेश करेंगे नहीं। क्योंकि गठबंधन के बाद MIM की जीत यकीनी हो जाएगी क्योंकि सपा के ना होने और मुस्लिम पार्टी के अकेले होने की वजह से मुसलमान मजलिस को खुल कर वोट करेंगे।*
*अब ये बात इतनी आसान नहीं है, जितनी दिख रही है 2022 का चुनाव आखिरी चुनाव तो है नही, पांच साल बाद फिर चुनावी बिगुल बजेगा और तब ओवेसी क्या उतनी ही सीटों पर सीमित रहेंगे? क्या वो ज्यादा सीटें नही मांगेंगे? और इसी तरह ओवेसी की मजलिस दस से पंद्रह सालों में मुस्लिम बहुल इलाकों मे काबिज हो जाएगी और समाजवादी पार्टी एटा से इटावा तक सीमित हो कर रह जाएगी जहां वो जिला पंचायत और ब्लाक प्रमुख ही बना सकते हैं। मुख्यमंत्री बनने का ख्वाब उन्हें छोड़ना पडेगा। बस इसीलिए सपा सुप्रीमों सब से गठबंधन कर सकते हैं लेकिन मुस्लिम लीडरशिप से नही।*
*और ये सोच सिर्फ अखिलेश यादव ही की नही है बल्कि हर तथाकथित सेकुलर पार्टियों की यही विचारधारा है। उन्हें लगता है अगर मुस्लिम लीडरशिप कामयाब हुई तो उनकी राजनीति ही खत्म हो जाएगी। अब मुस्लिम लीडरशिप को खत्म करने के लिए लिए इन तथाकथित सेकुलरों के पास एक ही हथकंडा है जो वो आजादी से लेकर अब तक इस्तेमाल कर रहे हैं ' वो मशहूर हथकंडा है मुस्लिम लीडरशिप को संघ और भाजपा का एजेंट बता दो'*
इस बात को इतनी अच्छी तरह से जमीन पर उतारा जाता है कि आम मुसलमानों के दिल व दिमाग में ये बात घर कर जाती है कि मुस्लिम लीडरशिप को समर्थन करने से भाजपा सत्ता पर काबिज हो जाएगी। इसी डर से मुस्लिम समाज कभी भी अपने नेतृत्व की तरफ ध्यान नहीं देता बल्कि तथाकथित सेकुलर पार्टियों की झोली में भर भर कर वोट देता है परिणामस्वरूप मुस्लिम लीडरशिप बनने से पहले ही खत्म हो जाती है। और मुसलमान पीढ़ी दर पीढ़ी तथाकथित सेकुलर पार्टियों की दरी बिछाते हुए नजर आते हैं।
*अब ये देखना दिलचस्प होगा कि उत्तर प्रदेश के 20 फीसदी मुसलमान बिहार के मुस्लिमों की तरह अक्लमंदी से काम लेते हैं या अखिलेश भैय्या पर ही अपनी जवानी कुर्बान करते रहेंगे।।।*
https://www.facebook.com/388280455075812/posts/1039885353248649/

Forwarded from کریم اللہ رضوی استاذ دار العلوم مخدومیہ جوگیشوری ممبئی
*السّلام علیکم و رحمة الله و برکاتہ*
*سوال* حضرت سیدنا عیسٰی علیہ الصلّوة و السلام کی پیداٸش مبارکہ کس مقام اور کس ملک میں ہُوٸی تھی ؟ براۓ کرم شرعی رہنماٸی فرماٸیں -
*ساٸل :* عبدُ المصطفٰی ارشدی خادم مرکزی جامعہ ارشدُ المساجد ، محمّد یار والا شریف ضلع میانوالی پنجاب پاکستان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
*جواب* بیتُ المقدِس سے تقریباً 6 یا 8 یا 9 میل دُور جنگل کی جانب ایک پہاڑی " کوہِ سراۃ " جو بعد میں " بیت اللحم " کے نام سے مشہور ہوا وہیں پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی ، اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ قسطنطینہ کے بادشاہ نے عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش پر ایک محل بنایا جس کا نام " بیت لحم " رکھا اور یہاں ایک بڑا کنیسا بھی ہے اس لئے اب عیسیٰ علیہ السلام کی جائے پیدائش " بیت لحم " سے مشہور ہے ۔ اور ایک روایت یہ بھی ہے کہ آپ کی جائے پیدائش بیت المقدس کی مشرقی جانب کا ایک حجرہ ہے جیسا کہ المسالك و الممالك للاصطخري أو مسالك الممالك میں ہے کہ " و على ناحية جنوب بيت المقدس على ستة أميال منه قرية تعرف ببيت لحم ، وهى مولد عيسى عليه السلام ، و يقال : إن فى كنيسة منها قطعة من النخلة التى أكلت منها مريم و هى مرفوعة عندهم يصونونها " اھ ( المسالک و المملک للصطخری ص 44 : مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ ) اور البداية و النهاية میں ہے کہ " و بنى الملك قسطنطين بيت لحم على محل مولد المسيح " اھ ( البداية و النهاية ج 2 ص 101 : دار الفكر بیروت ) اور الاشارات الى معرفة الزيارات میں ہے کہ " بيت لحم : بلدة بها مولد عيسى عليه السلام و يقال : إن داود وسليمان عليهما السلام قبورهما فيه و بهذه الكنيسة آثار و عمارة عجيبة من الرخام و الفص المذهب و العمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و به موضع النخلة المذكورة فى القرآن العزيز " وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ ۔۔۔۔۔۔ ( سورة مريم آیت 25 ) " اھ ( الاشارات الى معرفة الزيارات ج 1 ص 34 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی موبائل نمبر 7666456313

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
Photo
اسلامی معلومات | دینی معلومات