🔎 #Sacred_Traditions
اس فرمان عالی کی بہت سی شروحات ہیں۔ خلاصہ یہ ہے کہ قوی و ضعیف سے مراد کسی مؤمن کا ایمان، اعتقاد، مال، بدن اور نفس کے اعتبار سے قوی و ضعیف ہونا ہے۔ بہرحال، مؤمن قوی ہو یا کمزور کوئی مسلمان صفات خیر سے خالی نہیں ہوتا اور ایمان صفات خیر میں سب سے افضل ہے لہٰذا دونوں میں بھلائی ہے۔ لیکن اللہ عزوجل نے اپنی جنت میں ان دونوں کے مراتب میں فرق رکھا ہے اور ان کو ایک دوسرے پر درجوں میں بلندی عطا فرمائی ہے۔
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/450113296740151/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Sacred Traditions Official

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🔎 #Sacred_Traditions
اچھے اخلاق میں مخلوق کے ساتھ اچھا برتاؤ اور خالق کی اطاعت سب شامل ہے۔ اور، جیسے ہمیں گندی خوراک ہضم نہیں ہوتی، فورًا قے ہو جاتی ہے، یوں ہی صالحین کو گناہ ہضم نہیں ہوتا، فورًا انہیں روحانی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ عام لوگوں کا یہ حال نہیں، بعض تو گناہ پر خوش ہو کر اعلان کرتے ہیں والعیاذ باللہ! ایک اور جگہ ارشاد فرمایا کہ اپنے دل سے فتویٰ لیا کرو جسے تمہارا دل نیکی کہے وہ نیکی ہے جسے تمہارا دل گناہ کہے وہ گناہ ہے۔ یعنی وہ دل جس پر رسول اللہ ﷺ کی نظر عنایت ہے، ہر دل کا یہ حال نہیں۔ (اربعین للنووی، مرقات المفاتیح، مرآۃ المناجیح)
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/451970379887776/