متوں اور مصلحتوں کی باعث بہت سی اہم چیزوں کو پوشیدہ رکھا ہے۔ امام رازی علیہ الرحمہ تفسیر کبیر میں فرماتے ہیں کہ :
1… اﷲ تعالیٰ نے اپنی رضا کو عبادت و اطاعت میں پوشیدہ رکھا ہے تاکہ لوگ تمام امور میں اﷲ تعالیٰ کی اطاعت کریں۔
2… اس نے اپنے غصہ کو گناہوں میں مخفی (پوشیدہ) رکھا ہے تاکہ لوگ ہر قسم کے گناہوں سے بچیں۔
3…اپنے اولیاء کو مومنوں میں پوشیدہ رکھا ہے تاکہ لوگ سب ایمان والوں کی تعظیم کریں۔
4… دعا کی قبولیت کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ اﷲ تعالیٰ کے ہر نام مبارکہ کی تعظیم کریں۔
5… اسم اعظم کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ اﷲ تعالیٰ کے ہر نام مبارک کی تعظیم کریں۔
6… صلوٰۃ الوسطیٰ (درمیانی نماز) کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ سب نمازوں کی حفاظت کریں۔
7… موت کے وقت کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ ہر وقت خدا سے ڈرتے رہیں۔
8… توبہ کی قبولیت کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ جس طرح ممکن ہو، توبہ کرتے رہیں۔
9… ایسے ہی شب قدر کو پوشیدہ رکھا تاکہ لوگ رمضان کی تمام راتوں کی تعظیم کریں۔
اﷲ تعالیٰ کا کروڑہا کروڑ احسان ہے کہ رب کریم جل جلالہ نے اپنے حبیبﷺ کے صدقے وطفیل ہمیں شب قدر جیسی نعمت سے نوازا ہے۔ ہمیں اس رات کی قدر کرنی چاہئے اور اپنے رب کے حضور سچی توبہ کرنی چاہئے تاکہ ہمیں بھی مغفرت کا پروانہ نصیب ہو۔
شب قدر کے نوافل
٭ چار رکعت نفل پڑھے۔ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ تکاثر ایک اور اس کے بعد سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھے تو موت کی سختیوں سے آسانی ہوگی اور عذاب قبر سے محفوظ رہے گا (بحوالہ: نزہۃ المجالس، جلد اول، ص 129، فضائل الایام والشہور، ص 441، مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ، فیصل آباد پنجاب)
٭ دو رکعت نفل پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ اخلاص سات مرتبہ پڑھے۔ سلام پھیرنے کے بعد سات مرتبہ ’’استغفر اﷲ‘‘ پڑھے تو اپنی جگہ سے اٹھے گا کہ اس پر اور اس کے والدین پر رحمت خدا برسنی شروع ہوجائے گی۔ (تفسیر یعقوب چرخی، فضائل الایام والشہور، ص 441، مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ، فیصل آباد کراچی)
٭ چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر ایک مرتبہ اور سورۂ اخلاص ستائیس مرتبہ پڑھے تو یہ شخص گناہوں سے ایسا پاک ہوجاتا ہے کہ گویا آج ہی اپنی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے اور اس کو اﷲ تعالیٰ جنت میں ہزار محل عنایت فرمائے گا (بحوالہ: فضائل الایام والشہور، ص441، مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد پنجاب)
٭ دو رکعت نفل پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر ایک مرتبہ اور سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھے تو اﷲ تعالیٰ اس کو شب قدر کا ثواب عطا کرے گا اور اس کے نفل قبول فرمائے گا اور اس کو حضرت ادریس، حضرت شعیب، حضرت دائود، حضرت ایوب اور حضرات نوح علیہم السلام کا ثواب عطاء فرمائے گا اور اس کو جنت میں مشرق سے مغرب تک ایک شہر عنایت فرمائے گا (بحوالہ: فضائل الایام والشہور، ص442، مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ، فیصل آباد، پنجاب)
٭ چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ قدر تین مرتبہ اور سورۂ اخلاص پچاس مرتبہ پڑھے پھر اس نماز بعد سجدہ میں جاکر ایک دفعہ سبحان اﷲ والحمد ﷲ ولا الہ الا اﷲ واﷲ اکبر پڑھے پھر اس کے بعد جو دعا مانگے قبول ہوگی اور اسے اﷲ تعالیٰ بے شمار نعمتیں عطا فرمائے گا اور اس کے سبب اس کے سب گناہ بخش دے گا (بحوالہ: فضائل الایام والشہور، ص 442، مطبوعہ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد پنجاب)
ماہ رمضان المبارک میں بزرگانِ دین کے اعراس
1 رمضان المبارک
حضرت سیدنا امام رضا علیہ الرحمہ
علامہ ہدایت اﷲ رامپوری علیہ الرحمہ
حضرت پیر محمد قاسم مشوری علیہ الرحمہ
سید حسین علی ادیب رائے پوری علیہ الرحمہ
2 رمضان المبارک
حضرت سید ظہور الحسنین شاہ قادری علیہ الرحمہ
حضرت خواجہ عبدالحق جامی علیہ الرحمہ
حضرت اسماعیل چشتی اکبر آبادی علیہ الرحمہ
3 رمضان المبارک
حضرت سیدہ فاطمۃ الزہراء رضی اﷲ عنہا
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اﷲ عنہا
حضرت سید میر عبدالواحد بلگرامی علیہ الرحمہ
حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ
4 رمضان المبارک
حضرت شاہ عبدالہادی صابری علیہ الرحمہ
حضرت شاہ نبی بخش رامپوری علیہ الرحمہ
5 رمضان المبارک
حضرت پیر جمیل شاہ داتار علیہ الرحمہ
حضرت پیر سید مزمل حسین شاہ جیلانی علیہ الرحمہ
6 رمضان المبارک
حضرت سید صبغت اﷲ شاہ اول علیہ الرحمہ
حضرت سید عبدالباری اویسی علیہ الرحمہ
7 رمضان المبارک
حضرت دائود علیہ السلام
حضرت مولانا بدر الدین قادری علیہ الرحمہ
8 رمضان المبارک
حضرت شیخ عماد الدین رفیقی علیہ الرحمہ (کشمیر)
حضرت بیدم شاہ وارثی علیہ الرحمہ
9 رمضان المبارک
حضرت شیخ حبیب عجمی علیہ الرحمہ
حضرت شاہ شرف الدین بوعلی قلندر علیہ الرحمہ
10 رمضان المبارک
ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ عنہا
حضرت سید گل بابا میاں علیہ الرحمہ
11 رمضان المبارک
حضرت مادھو لال حسین علیہ الرحمہ (لاہور)
حضرت پیر سید انور حسین شاہ جماعتی علیہ الرحمہ
مفتی محمد حسین قادری علی

*آج کا کیلنڈر :
بروز : دوشنبہ – پیر – سوموار
27 شعبانُ المعظم 1439
30 بیساکھ 2074 فصلی
14 مئی 2018 عِـیســوِی
دعوے اور حقیقت :
مولاے رُوم رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص بہت ہی حسین و جمیل لڑکی پہ عاشق تھا لڑکی بہت ہی زیادہ رب تعالیٰ کی معرفت رکھنے والی تھی ایک دن راہ چلتے اچانک اس شخص کو وہ لڑکی نظر آئی تو بھاگ کر دیدار کی خاطر اسکے سامنے گیا لڑکی نے کہا آپ میرے حسن کے عاشق ہو لیکن میری چھوٹی بہن مُجھ سے بھی زیادہ حسین ہے تمہارے پیچھے وہ کھڑی ہے بندے نے مُڑ کے پیچھے دیکھا تو کوئی بھی نہ تھا اس لڑکی نے بندے کے مُنھ پہ زور کا تھپڑ مارا - اور کہا مُجھ سے عِشق کا دعویٰ کرتے ہو اور دیکھتے کسی اور کو ہو ۔۔۔۔۔
معرفت کے شہنشاہ رومی سرکار رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں ہم نام کے مسلمانوں کا یہی حال ہے اللّٰه عزوجل سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن ہر وقت شیطان کی پیروی میں لگے رہتے ہیں ہمارا عمل ہمارے دعوے کے خلاف ہے
اللّٰه عزوجل اور اُس کے حبیب صلّی اللّٰه تعالیٰ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ کے عاشق دنیا کی محبت میں کبھی گرفتار نہیں ہوتے !
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جامعہ ام سلمیٰ للبنات دریا آباد اپنی مثال آپ ہے یہاں کی تعلیم و تر بیت قابل ستائش ہے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی پابندی ضروری ہے جامعہ کی معلمات بہت باذوق محنتی ہونے کے ساتھ ساتھ ذی استعداد ہیں ہر زاویہ سے تربیت کی جاتی ہے اور ہر طرح کی سہولت ازروئے شرع دستیاب ہے جن حضرات کا ملاقاتی کارڈ بنا ہُوا ہے انھیں سے ملنے کی اجازت ہوتی ہے ورنہ حقیقی بھائی ہی کیوں نہ ہو قطعی اجازت نہیں _ پردے کا معقول بندو بستہے — تو پهر دیر قطعی نہیں ۱۰ شوال المکرم کو ادارہ میں حاضر ہو کر اپنی بچیوں کے مستقبل کو سنوارنے کی کوشِش کریں اللہ رب العزت آپ کی آخرت کو سنوارے گا مولیٰ تعالی آپ کو نیک کام کرنے کی تو فیق عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
طالبِ دُعَا :
آفتاب عالم گوہرقادری واحدی
خادم : جامِــعَــہ اُمِّ سَــلــــمَـــہ
وگلـشـن مدینہ سـرتاج الـعُـلوم
و ام سلمہ جونیر ہائی اسـکـول
دریاباد بارہ بنکی یُو پی الـہِـند

تحریک فروغ اسلام کی جانب سے
رمضان ہیلپ لائن جاری ..................
روزہ، نماز، زکٰوۃ و دیگر مسائل شرعیہ کے حل کے لئے تحریک فروغ اسلام کی جانب سے ایک ہیلپ لائن جاری کی گئ ہے، جس میں مؤقر مفتیان کرام سوالات کے جوابات عطا فرمائیں گے-
یہ ہیلپ لائن یکم رمضان المبارک سے 30 رمضان المبارک تک جاری رہے گی، إِن شَاءَ الله تَعَالیٰ عَزَّوَجَلَّ جملہ خوش عقیدہ مسلمان اپنے مسائل کے حل کے لئے درج ذیل اوقات میں فون پر رابطہ کر سکتے ہیں :
(1) حضرت مولانا مفتی عبدالقادر
رضوی صاحب قبلہ ( باسنی )
Mobile 📱 +919024254532
Time : 07:30pm To 08:30pm
(2) حضرت مولانا مفتی نفیس رضوی
( دارالعلوم مخدومیہ، ردولی شریف )
Mobile 📱 +918273661346
Time : 10:00 am To 12:00pm
(3) حضرت مولانا مفتی راحت خان قادری
(دارالعلوم فیضان تاج الشریعہ بریلی شریف)
Mobile 📱 +919457919474
Time : 12:00am To 02:00am
(4) حضرت مولانا مفتی
فراغ احمد نعیمی صاحب (رامپور)
Mobile 📱 +919760106521
Time 10am To 11:30 am
(5) حضرت مفتی مدثر حسین ازہری
صاحب (جامعہ حنفیہ سنیہ، مالیگاؤں)
Mobile 📱 +917972979704
Time : 11:00pm To 12:00am
(6) حضرت مولانا مفتی
مقصود عالم فرحت ضیائی صاحب
(فخر ازہر دارالافتاء، ہاسپیٹ، کرناٹک)
Mobile 📱 +918217462391
Time : 02:00pm To 04:00pm
(7) حضرت مولانا معز الدین عثمانی
مرکزی ازہری ( امیٹھی شریف ) سے
کسی بھی وقت وہاٹس ایپ WhatsApp
کے ذریعــے ســوال بهــی کر ســکـتے ہَـیں ‼
Mobile 📱 +918090298011
Time : 24 Ghante کِسی بهی وَقت
☆ منجانب :
تحریک فروغ اسلام رابطہ : ⬇️
+917457861330 +919325028586
Head Office :
House no. 426 A 2nd Floor Zakir Nagar, West Okhla, New Delhi- 110025

بدمذہب عوام کو کیا بتاتے ہیں
اور کیا نہیں بتاتے ہیں یہ پوسٹ
ضرور پڑهیں ! – ✍ عروه فاطمہ
تحریر : تحریر اُردو مِـیں ہَـے ‼
https://m.facebook.com/home.php#!/story.php?story_fbid=2049499732040987&id=100009429394810&refid=7&__tn__=%2As%2AsH-R

★ یٰۤاَیُّـهَـا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ
الصِّـیَامُ کَـمَـا کُـتِبَ عَـلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ
قَـــبۡلِــکُـــمۡ لَـعَـلَّـکُـمۡ تَتَّقُـوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
ترجمہ : کـنزُ الایمَـان شـریف :
◆ اے اِیـمَـــان والُــو ! (ف۳۲۴)
تم پر روزے فرض کئے گئے جیسے
اگلوں پر فرض ہوئے تھے کہ کہـیں
تُــمـہـیں پَرہـیزگاری مِـلِـے (ف۳۲۵)
तर्जमह कन्ज़ुल ईमान शरीफ़ :
◆ ऐ ईमान वालों (324फ) तुमपर रोज़े
फ़र्ज़ किये गए जैसे अगलों पर फ़र्ज़ हुए
थे कि कहीं तुम्हें परहेज़गारी मिले (325फ़)
Tarjamah Kanzul Eemaan :
◆ O People who Believe !
Fasting is made compulsory
for you, like it was ordained
for those before you, so that
you may attain piety !!
[ SOORAH AL-BAQARAH - 2:183 ]

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضانُ المبارک کے مبارک مـہِــینـے مِـیں
المرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا
بریلی شریف کا ضرور خیال رکهـیں ‼
المرکز الدراسات الاسلامیہ جامعۃ الرضا
بریلی شریف کا ضرور خیال رکهـیں ‼
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وابستہ ہُواجو بهیاس رضوی دامن سِـے
ہے دور وہابی سِــے ایمان سَـــلامَــت ہَـے
مَــــــولا سَــــــــلامَــــــــت رکهـــے میرے
حُــــــــــضُـــــــــــــــور تاجُ الشرسعہ کُــو

*رمضان شریف میں یہ کورس مکمل کرنا بیحد آسان*
🌸🌸🌸🌸🌸
☘☘☘☘
*کیا آپ اپنی ازداوجی زندگی کو خوشگوار نہیں کرپاتے؟؟؟*
🌿🌿🌿🌿
*کیا آپکو شادی سے گھبراہٹ ہے*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*1 کیا مشت زنی یا کسی غلط حرکت سے آپکا عضو تناسل ٹیڑھا یا پتلا یا چھوٹا ہو گیا ہے؟؟؟*
*2 کیا صحبت کرتے وقت آپکے عضو تناسل میں خاطر خواہ تناؤ نہیں ہو پاتا؟؟؟؟؟؟*
*3 کیا آپکی منی کافی پتلی ہو گیی ہے*
*4 کیا آپکے اندر ٹائمنگ کمی ہے*
*5 کیا آپ مردانگی قوت سے کمزور ہیں*
*6 کیا آپ اپنی زندگی سے تنگ آ گئے ہیں*
-----_-----------_-------
*اگر ایسا ہے تو گھبرانے کی حاجت نہیں*
*بشرطیکہ آدمی توبہ کرلیا ہو*
*میں نے ایک نایاب نسخہ ترتیب دیا ہے جس سے آپکی تباہ زندگی میں بہار آجاییگا.. امیدوں کی کلیاں کھل اٹھینگی*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*طلا عضو خاص کے نقائص دور کرنے کیلیے*
*اور عضو تناسل کو موٹا فربہ لمبا کرنے کے لیے*
*ھوالشافی*
روغن لونگ 3 گرام، روغن دار چینی 3 گرام، روغن زیتون 5 گرام، روغن مالکنگنی 3 گرام، روغن کلونجی 3 گرام، روغن بادام 5 گرام
روغن خواتین 5 گرام
تمام روغنیات کو اچھی طرح حل کرکے بحفاظت رکھ لیں
*فوائد :*
عضو مخصوص کی نا ہمواری کو دور کرتا ہے عضو مخصوص کو بےحد طاقت پہنچاتا ہے اور اس میں تندی اور سختی پیدا کرتا ہے۔ جلق سے پہنچے ہوے نقصان کی تلافی کرتا ہے۔
*مندرجہ ذیل نسخہ قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے*
*ھوالشافی*
*تالمکھانہ 30 گرام*،
*موصلی سفید 30 گرام، بداری قند 30 گرام،*
*سونٹھ 30 گرام،*
*تخم کونچ 30 گرام*،
گل سنبل 30 گرام، موچرس 30گرام،
گوکھرو 30 گرام،
جائفل 30 گرام،
جلوتری 30 گرام،
زعفران 3 تولہ
سنبل الطیب 30 گرام
سفید موصلی 10 گرام
سیاہ موصلی 10 گرام
کشتہ طلاء 2 گرام
*یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 5 گرام خالی پیٹ صبح و شام پاو کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں*۔
*فوائد*
*قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے۔ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے*
*پرہیز :*
گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں۔-
-----------_------_------_-----_
*نوٹ اگر آپ اسکے علاج معاملے میں📞 فون کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں*
9918080719
7379069319
*واٹسپ اور فون نمبر*
9918080719
_
*اسلامی شفا خانہ*
**مولانا حکیم مصباحی بلرامپوری* *9918080719*
7379069319
🌿🌿🌿🌿🌿
========
*دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج کاواحدمرکز اسلامی شفاخانہ*
---------------------------------
*ہماری خصوصیات*
===
*مردعورت کے خفیہ امراض مثلاً جراثیم کی کمی*
*احتلام ۔ نامردی۔ جوش کی کمی۔شہوت کی طرف بے رغبتی۔ہمبستری کے بعدضعف۔عضوخاص کے نقائص۔سرعت انزال۔منی کاپتلاپن۔بذریعۂ مشت زنی آنے والی تمام خرابیاں۔ڈھلتی عمر کے سبب ایستادگی کی کمی۔شوگر کی وجہ سے قوت مردانگی کی کمی*
--------------------------------
*عورتوں کی لیکوریا۔دھات۔ایام ماہواری کی بے قاعدگی۔رحم کاسوجن یاصفائ۔پیڑوکاسوجن۔بانجھپن۔ہارمون کی کمی۔وقت ہمبستری اندام نہانی میں جلن۔شہوت کی طرف عدم میلان۔اندام نہانی کی کشادگی۔پستان کاشڈول ہونا*
--------------------------------
*موٹاپا۔گیس۔شوگر۔دمہ۔ سائیٹکا۔ ٹانسل۔پیلیا۔ بلڈپریشر۔پتھری۔قبض۔بواسیر۔چرم روگ۔گلٹی۔ایکزیما۔الجھن ۔گھبراھٹ۔کسی کام میں من نہ لگنا۔اداسی۔مایوسی۔چڑچڑاپن۔ڈپریشن۔سرکادرد۔چکر۔بے ھوشی۔۔عام جسمانی کمزوری۔خون کی کمی۔بھوک کی کمی۔صحت نہ بننا۔نس کاکھینچاؤ۔عرق النساء۔جوڑوگٹھیاکادرد ۔*
================
मर्द औरत का गुप्त रोग जैसे घात नामर्दी नाइटफाल सव्पनदोष
कीटाडू की कमी शीधृ पतन बीयृ कि पतलापन लिगं मे किसी पृकार की कमी
बवासीर पथरी शुगर गैस कब्ज मोटापा
ان شاءاللہ تعالیٰ
ان سبھی بیماریوں کا شاندار علاج ہوگا
🌹🌹🌹🌹🌹
ماہر نفسیات و جنسیات
مولانا حکیم مصباحی بلرامپوری
اسلامی شفا خانہ📱 +919918080719