This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🔎 #Sacred_Traditions
ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ امید اور خوف کے درمیان رہے اور الله تعالی کی رحمت کی وسعت دیکھ کر گناہوں پر بے باک نہ ہو اور نہ ہی الله تعالی کے عذاب کی شدت دیکھ کر اس کی رحمت سے مایوس ہو۔ صوفیہ فرماتے ہیں کہ زندگی میں بندے پر خوف غالب ہونا چاہیے اور موت کے وقت امید۔ امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی الله تعالی عنہ فرماتے ہیں: ’’اگر آسمان سے ندا کی جائے کہ تمام روئے زمین کے آدمی بخش دیئے گئے ہیں سوائے ایک شخص کے۔ تو میں خوف کروں گا کہ وہ شخص میں ہی نہ ہوں۔ اور اگر ندا کی جائے کہ روئے زمین کے تمام آدمی دوزخی ہیں سوائے ایک شخص کے تو میں امید کروں گا کہ وہ ایک شخص بھی میں ہی ہوں۔‘‘ خوف و رَجا کا مرتبہ ایسا مرتبہ ایسا معتدل ہونا چاہیے۔
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/442291327522348/

ہمارے بزرگوں کا معمول تھا کہ قبر کو دیکھتے ہی روتے روتے ان کی ہچکی بندھ جاتی تھی حتی کہ امیرالمؤمنین سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ جب کسی کی قبر پر تشریف لاتے تو قبر کی ہیبت میں اور عذاب قبر کے خوف سے اس قدر آنسو بہاتے کہ آپ کی داڑھی مبارک بھیگ جاتی تھی. اللہ اکبر! جب محفوظین کا یہ خوف ہے تو ہم گنہگاروں کو کتنا خوف ہونا چاہیئے؟ یاد رہے کہ قبر کا دائمی عذاب کفار کے لیے ہے جبکہ گنہگار مؤمن کے لیے قبر کا عارضی عذاب بھی اس کے گناہوں کا کفارہ ہوگا. سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم! مؤمن کے لیے وہ سختی بھی رحمت ہوگی. اللہ کریم رحمٰن رحیم ہم سب کی بے عذاب و عتاب و حساب و کتاب مغفرت فرمائے!
https://www.facebook.com/114021443682673/posts/444353277316153/