🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
مفتی مُـحَـمَّـد عالم گیری صَاحَب قِــبلَــہ
Mobile No. 📱 +919413574654
Ramzan Kareem Ki Aamad Aamad Qareeb Se Qareeb Hai Aise Mein Tamam Musalman Ebadaton Mein Mashgool Ho Jate Hai Kuch Hazraat Aise Bhi Hote Jinhein Chand Masail Namaz Roza Hajj Zkat Wazu Gusul Wagaira Ke Masail Janne Ke Liy Aap International website www.razvinetwork.net
Par Visit Kijie Yaa Aap Hamar Mobile Application Razvi Library
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.jigneshpadhiyar.razvinetworkpro
Ko Install Kijie Yahan Se Arbi Urdu Farsi Hindi English Books pdf Download Karein Lakhon Bayanat Naat Shareef Wagaira Haisil Kijiy
Razvi Network You tub Channel Ke Ilawa Aap Razvi Media Par Live Bayanat Tilawat Naat shareef Sunte Rahein https://www.youtube.com/channel/UCblTkSYSny-BozYHG4rNKdQ
Aur Sawab Hasil Karin
https://www.youtube.com/channel/UC8E7WlzlZI7uKKW_N-VGYLQ
Aap Ise Apne Dost Ahbab Ko Zaroor send Karin. Jazaka ALLAH

Sajjad Husain Razavi
📱 +917878574416
بریکِنگ نیُوز : مَـعَاذَ الـلّٰـهِ ثُـمَّ مَـعَاذَ الـلّٰـه

حضور ﷺ کے جسمِ اقدس کو دوسری جگہ منتقل کرنے اور سبز گنبد کو گرانے کے منصوبـے شروع..... سعودی حکومت نے161 صفحات پرمبنی جناب رسول اللہ ﷺ کے روضۂ مبارک اور جسمِ اطہر کو مُـنتقِل اور گنبدِ خضریٰ کو تبدیل کرنے کا مسودہ منظور کرانے کے لئے سعودی بادشاہ کو پیش کرنے جا رہـے ہیں ۔ ۔ ـ ـ ـ / إِنَّا لِـلّٰـهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اپنی ذِمہ داری سَمجھ کر شیئر ضرور کریں !

HD Video Link :
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2116249958647560&id=100007877296340
قارُون کا لقب "دیوبَند" تها 📖
عالم و مفتی بننے کا سنہری موقع
٦ سالہ عالم و مفتی کورس ⬆️

منجانب : الفرقان اسکالرز اکیڈمی
زیر نگرانی : مفتی اکمل مدنی صاحب
سحرو افطار کا سب‌ سے پہلا کیلنڈر ⬆️
ﺣﺎﻓﻆِ ﻗﺮﺁﻥ، ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻟﻮﮒ

🔴 ہر ایک ساتھی اِسے ضرور پڑھیں

ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻓﻆ ﻗﺮﺁﻥ ﺟﻦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ ﻧﻤﭧ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﻠﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮨﮯ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﯿﺲ ﺭﮐﻌﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ

ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﻣﯿﮧ ﺳﺒﻖ ﮐﮯ ﮐﻮﭨﮯ ﮐﻮ ﺑﯿﺲ ﺭﮐﻌﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺳﺒﻖ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﮐﻌﺘﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﺭﮐﻌﺘﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﻖ ﭘﻮﺭﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ

ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﭙﺎﺭﮮ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮐﮧ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﺸﺎﺑﮩﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮧ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ

ﭼﮭﭩﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﺎ ﻓﮑﺮ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ

ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺩﻥ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ

ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﻏﻢ ﺳﻮﺍﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ

🔗 ﯾﮧ ﻭﮦ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺻﺮﻑ ﺣﺎﻓﻆ ﺑﮭﮕﺖ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﻘﺘﺪﯼ ﺍﻥ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺎﺁﺷﻨﺎ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺐ ﺗﺮﺍﻭﯾﺢ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﺑﮍﮮ ﻣﺰﮮ ﺳﮯ ﺁﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ

ﺣﺎﻓﻆ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ
ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺁﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺧﯿﺮﯾﺖ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻧﺎ ؟

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻓﻆ ﺻﺎﺣﺐ !
ﺁﺝ ﺑﮩﺖ ﺗﯿﺰ ﭘﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ

ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﮐُـــﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺁ ﮐﺮ یہ ﮐـــــﮩـــﺘﺎ ﮨﮯ کـہ
ﺁﺝ ﺗﻮ ﻗﺎﺭﯼ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺒﺎﺳﻂ ﺑﻦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ؟

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﺁﺝ ﭨﺎﺋِﻢ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

مُسلمانوں
حافظِ قرآن كى قدر كيجيے
مسلمانُوں ! عَورتُوں پر حِجاب نہیں بلکہ
پَردَه فرض ہے ! اِس دَور میں حِجاب کو
بهی حجاب کی سَـخت ضرُورت ہَـے
مرد کو حُور ملے گی،
جنّتی عورت کو کیا ملے گا ؟؟؟؟
https://t.me/FaizaneSahabiyat
🕋 اِســلام نِـــے عَــورت پر
سختیاں نہیں باندھی ہیں بلکہ
اس کے درجات بلند کِئے ہیں...
https://t.me/FaizaneSahabiyat
قیامت کے دن عورت سے
سب سے پہلے کیا سوال ہوگا ؟؟
https://t.me/FaizaneSahabiyat
🔥 جہنمی عورت 🔥
.
ایک عورت ایک بلی کے معاملہ میں
جہنم 🔥 کے اندر داخل کی گئی....
https://t.me/FaizaneSahabiyat
"عورت پوری کی پوری عورت ہَــے
[ یعنی چھپانے کی چیز ہے ] جب کوئی
عورت باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو
جھانک جھانک کر دیکھتا ہے ........
https://t.me/FaizaneSahabiyat
*امام جعفر صادق نے جانوروں کے بارے میں ایک حیران کر دینے والی بات بتائی* آپ نے فرمایا "پرندے،کیڑے اور جانور بھی یقینی طور پر طبعی موت مرتے ہیں لیکن ان طبعی موت مرنے والے پرندوں کے مردہ جسم کسی کو نظر نہیں آتے آخر یہ لاشیں کہاں چلی جاتی ہیں ؟

مثلا ہمارے علاقوں میں بےشمار پرندے ،بلیاں ، چوہے اور دوسرے جانور پائے جاتے ہیں یہ جانور بھی اپنی طبعی موت مرتے ہیں.روزانہ ہزاروں پرندے اور دوسرے جانور مرتے ہوں گے *لیکن انکے مردہ جسم ہمیں کہیں نظر نہیں آتے* ..البتہ ان مردہ جانوروں کی لاشیں ہمیں نظر آتی ہیں جو قید میں مر جائیں یا انہیں زہر دے دیا ہو یا شکاری نے یا کسی دوسرے پرندے نے اسے گھائل کیا ہو..آہستہ آہستہ دم نکلتے ہوئے اپنے کسی جانور کو نہیں دیکھا ہوگا یہاں تک کہ کسی چیونٹی کو بھی نہیں..

امام جعفر صادق نے فرمایا " *یہ مردہ اجسام تمھیں اس لئے نظر نہیں آتے کہ چوپایوں،پرندوں اور دوسرے جانوروں کو اپنی موت کا علم اللہ کی طرف سے پہلے ہی ہو جاتا ہے وہ اس مقرر وقت سے پہلے پہلے پہاڑوں کی غاروں ، کھووں ، درختوں کے کھوکھلے تنوں ، زمین کے سوراخوں یا گہرے گڑھوں میں جا کر بیٹھ جاتے ہیں اور وہیں مر جاتے ہیں*

یہ اللہ کا نظام ہے جس کی وجہ سے آج انسان سکون سے سانس لے رہا ہے ورنہ اگر باقی جانوروں ،کیڑوں کو چھوڑ کر صرف پرندوں کو لیا جائے تو ایک اندازے کے مطابق *دنیا میں پرندوں کی تعداد 700 ارب ہے اگر* یہ پرندے سرے عام طبعی موت مرتے تو زمین پر قدم رکھنے تک کی جگہ نہ ملتی ہر طرف انکے مردہ جسم ہوتے جو گندگی اور بےشمار بیماریوں کا سبب بنتے.. *"اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاو گے* " ..
حضرت سیدنا داؤد علیه السلام
‎محمد جمال الدین خان قادری से फोटो
‎محمد جمال الدین خان قادری से फोटो
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسلمانوں رمضان المبارک کا احترام کرُو

رَمـضَـانُ الـمُــبـَارک کا اِحـترام کـرنے کی
بَرکـت سـے ایک مَـجُـوسِی کو مَرنے سے
پـہـلـے اِیمَـان اور مـرنـے کـے بـعـد جـنت
نصیب ہو گیا — سُبحانَ الله
بُدھ کا دِن — مسند احمد 14563
*🌹روزہ رکھکر گل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ــ🌹*

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلہ ذیل میں کہ روزہ رکھکر گل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ــ

*🌹سائل🌹محمد صادر حسین*

*الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب" صورت مستفسرہ میں کلام یہ ھیکہ روزہ کی حالت میں گل منجن کے استعمال کی چند صورتیں ہیں ان لحاظ سے اس کے احکام کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں ــ*

*1⃣ زید اگر اس طرح گل کرتا ہے کہ دانتوں تلے دبا کر رکھے رہے تو اس کے ذرات لعاب کے ساتھ حلق کے نیچے اتر جائیں گے جیسے تمباکو کھانے میں ہوتا ہے اس صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ جائیگا اور قضا و کفارہ دونوں لازم ہوگا ــ*

*2⃣اگر اس کے استعمال کی صورت یہ ہے کہ گل دانتوں پر لگا کر دس پانچ منٹ چھوڑ دیتا ہے بعد میں کلی کر لیتا ہے تو اس دس پانچ منٹ کے وقفہ میں ظن غالب یہی ہے کہ گل کے اجزا لعاب کے ساتھ حلق کے نیچے اتر جائیں گے اور روزہ ٹوٹ جائیگا اس صورت میں زید پر صرف اس روزہ کی قضا واجب ہوگی ــ*

*3⃣اگر اس کا طریقۂ استعمال یہ ہے کہ پہلے دانتوں پر گل مل لیتا ہے پھر فوراً کلی کر لیتا ہے تو روزے کی حالت میں اس طریقۂ استعمال کی بھی سخت ممانعت ہے کیونکہ اس صورت میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ اجزا حلق تک پینچ جاتے ہیں اور زیر حلق اترنے اور روزہ ٹوٹنے کا احتمال ہوتا ہے ــ*

*( فیصلہ فقہی سیمنار بورڈ دہلی )*

*🏷مگر جب زید کو گل استعمال کئے بغیر پاخانہ نہیں ہوتا تو اس عذر کی وجہ سے اس کے لئے حکم میں اس قدر تخفیف ہوگی کہ وہ گل پہلے ہتھیلی وغیرہ پر نکال کر پانی سے بھگو دے پھر اسے احتیاط کے ساتھ دانتوں پر ملے اور جلد ہی کلی کر کے اچھی طرح اپنا منہ صاف کر لے ــ*

*( فتاوٰی مرکز تربیت افتاء جلد اول صفحہ 470 )*

*🌹؛والله تعالی اعـلم ؛🌹*
ـــــــــــــــــــــــــــ
*ازقلم؛ العبدالاثیم خاکسار*
*ابوالصدف محمد صادق رضا*
*مقام؛ سنگھیا ٹھاٹھول (پورنیه)*
*خادم شاہی جامع مسجد پٹنه بہار*
*امام اعظم گروپ ایڈ کیلئے👇*
*+91 7634 812 623*

ــــــــــــــــــــــــــ
*🖥المـرتـب؛اسـیرِ تـاج الـشـریعـه*
*محمد ریاض الدین رضوی ممبئ*
ـــــــــــــــــــــــــ