Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قرآنی کی آخری دس سورتیں 📜
#ضیاء_قرآن 🔍 #ضیاء_طیبہ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
سورۃ الفیل | سورة الفيل
سورۃ القریش | سورة القريش
سورۃ الماعون | سورة الماعون
سورۃ الکوثر | سورة الكوثر
سورۃ الکافرون | سورة الكافرون
سورۃ النصر | سورة النصر
سورۃ الہب | سورة الهب
سورۃ الاخلاص | سورة الاخلاص
سورۃ الفلق | سورة الفلق
سورۃ الناس | سورة الناس

#انصاف_کے_دوہرے_پیمانے
غلام مصطفےٰ نعیمی
مدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی
آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو!
یہ ہمارے نظام انصاف کی وہ تصویر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ انصاف کے ترازو میں سب ایک ہیں۔کسی کا چہرہ نہیں دیکھا جائے گا۔سب کے ساتھ غیر جانب دارانہ اور ایک جیسا سلوک ہوگا۔
کاش! نظام انصاف بھی اس تصویر کی طرح منصفانہ ہوتا تو یہ ملک واقعی جنت نشاں ہوتا، مگر اکثر وبیش تر ملک میں انصاف کے الگ الگ پیمانے نظر آتے ہیں۔ حالیہ کچھ معاملات میں بھی انصاف کے ایسے ایسے رنگ دیکھنے کو ملے ہیں جنہیں دیکھ کر دستور وقانون میں بھروسہ رکھنے والوں کو سخت مایوسی ہوتی ہے۔گذشتہ کچھ واقعات کی روشنی میں انصاف دوہرا کردار دیکھیں:
سین نمبر 1
16 ستمبر 2021 کو ضلع کَچھ (گجرات) کے مُندرا پورٹ پر دو مشکوک کنٹینر پکڑے گئے۔تلاشی کے دوران ان میں تقریباً تین ہزار کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس کی قیمت تقریباً بیس ہزار کروڑ بتائی جارہی ہے۔ بندرگاہوں پر غیر قانونی اشیا کی اسمگلنگ حیرت کی بات نہیں ہے، لیکن اس معاملے نے لوگوں کا دھیان اس لیے کھینچا کہ یہ پورٹ وزیر اعظم مودی کے انتہائی قریبی اور مشہور کاروباری گوتم اڈانی کی ملکیت میں ہے۔ اس پورٹ پر اتنی بڑی مقدار میں ڈرگس کا ملنا انتہائی غیر معمولی بات تھی۔ اگر قانونی ایجنسیاں اس معاملے کی صحیح سے تحقیق کرتیں تو کئی بڑے چہرے بے نقاب ہوسکتے تھے، اتنا بڑا معاملہ اور اتنی بڑی خبر ایسے دبا دی گئی جیسے گلی کوچوں میں ہونے والی بچوں کی نوک جھونک کی خبر دبا دی جاتی ہے۔
سین نمبر 2
21 اکتوبر کو راجستھان کے ضلع جھنجنو میں کشمیر کے سابق اور میگھالیہ کے موجودہ گورنر ستپال ملِک نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کشمیر کے گورنر تھے تو ان کے پاس دو ایسی فائلیں آئیں جو اُنہیں مشکوک اور غیر قانونی محسوس ہوئیں۔ان کا شک اس وقت یقین میں بدل گیا جب ان کے سیکرٹری نے اُنہیں بتایا کہ اگر وہ ان دونوں فائلوں کو منظوری دے دیں تو اس کے عوض انہیں تین سو کروڑ روپے ملیں گے۔ ملک صاحب کے بقول انہوں نے تین سو کروڑ روپے کی رشوت کا لالچ نہیں کیا اور وہ آفر ٹھکراتے ہوئے ان فائلوں کو واپس لوٹا دیا۔دل چسپ بات یہ ہے ان میں سے ایک فائل آر ایس ایس سے وابستہ ایسے لیڈر کی تھی جو کشمیر کی مخلوط حکومت میں بی جے پی کوٹے کا وزیر تھا اور وزیر اعظم کا قریبی مانا جاتا تھا، جب کہ دوسری فائل ملک کے مشہور کاروباری انِل امبانی کی تھی، جن کی وزیر اعظم سے قربت ڈھکی چھپی نہیں ہے۔مزے کی بات یہ ہے ستپال ملک خود بی جے پی لیڈر ہیں اس لیے اپنی ہی پارٹی کے لیڈر اور اپنے ہی وزیر اعظم کے منظور نظر پر کرپشن کے الزام کو ہلکا نہیں سمجھا جاسکتا۔ اپنی ہی حکومت اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف اتنا بڑا بیان دینا کوئی معمولی بات نہیں تھی کہ جسے اپوزیشن کا الزام سمجھ کر ہوا میں اڑا دیا جائے مگر انصاف کے کانوں تک اتنی بڑی خبر ابھی تک شاید نہیں پہنچی۔
ذرا تصور کریں!
اگر اسی خبر کا تعلق کسی اور سے ہوتا تو کیا اب تک قانونی ایجنسیاں اسی طرح انجان رہتیں۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر خود سے ایکشن لینے والا سپریم کورٹ آخر اتنے بڑے معاملے پر کیوں خاموش ہے؟
سین نمبر 3
2 اکتوبر 2021 کو ممبئی سے ایک کروز جہاز (cruise ship) گوا جارہا تھا۔جہاز کے مسافر آرام وسکون کے ساتھ سمندری لہروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے سفر طے کر رہے تھے، اسی درمیان نارکوٹکس کنٹرول بیورو (NCB) نے اس جہاز پر چھاپا مارا۔ اسی جہاز پر فلم ایکٹر شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان بھی سفر کر رہا تھا۔ اس چھاپے میں این سی بی نے قریب نو دس لوگوں کو گرفتار کیا، ان کے ساتھ ساتھ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو بھی گرفتار کرلیا۔حالانکہ گرفتاری کے وقت نہ تو آریان خان کے پاس سے کوئی ڈرگس برآمد ہوا، نہ ہی گرفتاری کے وقت وہ کسی نشے میں تھا مگر محض شک کی بنیاد پر اسے گرفتار بھی کیا گیا اور اس کی گرفتاری کو ہائی لائٹ بھی کیا گیا۔اس کے بعد میڈیا نے اس خبر کو بریکنگ نیوز بنا کر بحث ومباحثہ کا موضوع بنا دیا۔دیکھتے ہی دیکھتے آریان خان کی گرفتاری، اس کی گذشتہ زندگی اور اس کے باپ شاہ رخ خان کو نشانہ بنا کر ایسا ماحول بنایا گیا مانو ملک میں اس سے بڑا موضوع اور مدعا کوئی ہے ہی نہیں!
اس کے بعد سے ہی این سی بی افسران آریان خان کے واٹس ایپ چیٹ، اس کے پچھلے معاملات اور اس کے دوستوں سے لگاتار پوچھ تاچھ کر رہے ہیں۔این سی بی افسران ایسے اشارے دے رہے ہیں کہ آریان کا تعلق کسی انٹرنیشنل اسمگلنگ گروہ سے ہے۔اس درمیان میڈیا بغیر کسی حوالے کے من گھڑت اور فرضی خبریں چلا رہا ہے، این سی بی کے افسر اس طرح میڈیا چینلوں پر انٹرویو دے رہے ہیں جیسے انہوں نے کوئی بڑا معرکہ سر کر لیا ہو۔یاد رہے یہ وہی این سی بی ہے جو بیس ہزار کروڑ روپے کی ڈرگس پر منہ میں دہی جمائے بیٹھی ہے اور بغیر ڈرگس ملے آریان خان کو نشانے پر لیے ہوئے ہے۔

سین نمبر 4
اکتوبر کے دوسرے عشرے ہی میں یوپی کے پرتاپ گڑھ ضلع میں توفیق نامی نوجوان کو پولیس نے ایک کیس کے سلسلے میں حراست میں لیا۔اس دوران پولیس کسٹدی میں ہی اس کی موت ہوگئی۔اہل خانہ کے مطابق توفیق کی موت پولیس کی گولیوں سے ہوئی۔ توفیق ایک غریب خاندان کا چشم وچراغ تھا، کچھ وقت پہلے ہی اس کی شادی ہوئی تھی، ایک بیٹا ہے جو اب یتیم ہوچکا ہے۔توفیق کی نو بیاہتا بیوی، بیوہ بن چکی ہے مگر پورے صوبے میں اس بے گناہ کی موت پر مرگھٹ سا سناٹا ہے۔میڈیا، قانونی ادارے سب ایسے خاموش ہیں جیسا کچھ ہوا ہی نہیں!
یہ کیسا انصاف؟
یہ معاملات گذشتہ ایک ماہ کے درمیان واقع ہوئے ہیں۔ ان میں سے دو کا تعلق حکومت اور اس کے قریبی لوگوں سے جڑے ہیں تو دو تعلق ان لوگوں سے ہے جنہیں مسلمان کہا/مانا جاتا ہے۔اب ان معاملات کا ایک دوسرے سے موازنہ کیجیے اور انصاف کا کھیل سمجھئے:
🔸اڈانی کی مُندرا پورٹ پر جو ڈرگس پکڑی گئی وہ تین ہزار کلو اور تقریباً بیس ہزار کروڑ کی ہے۔ یہ ڈرگس افغنستان سے آرہی تھی، یعنی سیدھے طور پر اس کیس میں انٹرنیشنل اسمگلر جڑے ہیں۔ نشے کی اتنی بڑی کھیپ ملنے کے باوجود این سی بی کا اس کیس میں ٹھنڈا پڑ جانا، میڈیا کا اتنا ہائی پروفائل معاملے پر گونگا بن جانا بغیر کسی دباؤ کے ممکن ہے؟
آخر وہ کون لوگ اور کون سی طاقت ہے جس کے خوف یا اشارے پر اتنی بڑی ڈرگس ملنے کے بعد بھی این سی بی اور میڈیا کا منہ اور تحقیق بند ہے۔
اس کے مقابلے میں آریان خان کا کیس دیکھیں کہ آریان کے پاس سے ڈرگس برآمد ہوا، نہ ہی وہ نشے میں تھا، مگر این سی بی افسران اسے انٹرنیشنل ڈرگ پیڈلر ثابت کرنے کی جی توڑ کوشش کر رہے ہیں۔اڈانی پر خاموشی اور آریان پر ضرورت سے زیادہ تیزی این سی بی کی غیر جانب داری پر سوالیہ نشان کھڑے کرتی ہے۔
این سی بی افسران ڈرگس کیسوں میں کس ذہنیت کے ساتھ کام کرتے ہیں اس کا اندازہ فلم انڈسٹری کے ہی دوسرے واقعے سے لگائیں۔چند ماہ پیش تر این سی بی نے ٹی وی کامیڈین بھارتی سنگھ اور اس کے شوہر ہرش لِمباچیا کو گانجے کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔ دونوں کو این ڈی پی ایس کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں حیرت انگیز طور پر سرکاری وکیل چھٹی پر تھا۔ہونا یہ چاہیے تھا کہ دونوں کو حراست میں رکھا جاتا اور اگلے دن دوبارہ کورٹ میں پیش کیا جاتا مگر ایسا نہیں ہوا، جرم پر جرح ہو نہیں سکتی تھی اس لیے وکیل صفائی کی طرف سے ضمانت کی اپیل کی گئی۔جج صاحب بھی بڑے معاملہ فہم تھے انہوں نے ایک ہی دن میں محض پندرہ ہزار روپے کے مچلکے پر دونوں کو ضمانت دے دی جب کہ شاہ رخ کے بیٹے کو بیس دن گزر جانے کے بعد بھی ضمانت نہیں دی گئی ہے۔اتنے دن گزر جانے اور این سی بی افسران کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی ثبوت کے نام پر ایک پتّا تک نہیں ملا مگر جج صاحبان آریان کو کسی طرح کی رعایت دینے تیار نہیں ہیں۔کیا آریان "خان" ہونے کی سزا بھگت رہا ہے؟
اس درمیان سرکاری وکیل اور جج صاحبان نہایت مستعدی کے ساتھ احکام کی بجا آوری میں مشغول ہیں۔
🔹گورنر ستپال ملک نے کھلے عام امبانی گروپ اور اپنی ہی پارٹی کے ایک لیڈر پر غیر قانونی امور میں ملوث ہونے، کرپشن اور رشوت دینے کا الزام لگایا۔ ایک ذمہ دار شخص نے آن کیمرہ اتنا بڑا بیان دیا مگر ای ڈی(E. D) انکم ٹیکس اور دیگر قانونی ادارے نہ جانے کہاں گم ہوگیے ہیں۔نظام انصاف مکمل خاموش ہے مگر یہی انصاف اعظم خان کی تعمیر کردہ جوہر یونیورسٹی کی زمین چھیننے اور تعلیمی درس گاہوں کو توڑنے کے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ ایک طرف تین سو کروڑ کی رشوت پر مکمل خاموشی ہے تو دوسری طرف اعظم جیسے قدآور لیڈر پر بکری چوری کے الزام میں مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔کہاں تین سو کروڑ اور کہاں معمولی سی بکری! مگر انصاف بکری کے معاملے میں ضرورت سے زیادہ ایکٹو اور تین سو کروڑ کے معاملے پر مون وِرَت سادھے ہوئے ہے۔تین سو کروڑ رشوت کا سرا امبانی اور آر ایس ایس کی طرف جاتا ہے جب کہ بکری کی رسّی "خان" کے گلے میں باندھ دی گئی یے۔ اس لیے قانون کو بکری کی فکر زیادہ ہے اور تین سو کروڑ کی بالکل فکر نہیں۔
🔸 پولیس کسٹڈی میں توفیق نامی نوجوان کی موت پولیس زیادتی کی پہلی کہانی نہیں ہے۔گذشتہ کچھ ماہ میں مسلسل پولیس کے ہاتھوں کئی افراد نے اپنی جان گنوائی ہے۔گذشتہ مہینے گورکھ پور میں منیش گپتا نامی شخص کو پولیس والوں نے پیٹ پیٹ کر مار ڈالا تھا۔وہ تو مرنے والے کی خوش قسمتی کہیے کہ وہ ہندو سماج کا فرد نکلا، جس کی بنا پر تمام سیاسی پارٹیوں اور میڈیا والوں نے پولیس کے خلاف جم کر آواز اٹھائی جس کی بدولت خاطی پولیس افسران کو معطل کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا۔اس کے علاوہ مرنے والی کی بیوی کو سرکاری نوکری اور دس لاکھ کی امدادی رقم بھی دی گئی۔حکومتی امداد سے پہلے ہی سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو بھی متوفی کے اہل خانہ کو بیس لاکھ روپے کی امداد دے چکے تھے۔ توفیق کی موت بھی پولیس کسٹدی میں ہوئی مگر اس کے اہل خانہ کے آنسو پوچھنے کے

لیے کوئی سیاسی لیڈر پہنچا نہ حکومت کا کوئی کارندہ۔نہ ہی ان خاطی پولیس والوں کے خلاف کسی طرح کی کوئی کاروائی ہوئی اور ہونے کی امید بھی نہیں ہے، کیوں کہ آج کل انصاف نام اور مذہب دیکھ کر کیا جارہا ہے۔اس لیے توفیق کی بیوہ کی آہیں بھی شاید انصاف کے کانوں تک پہنچ نہیں پائیں گی، پہنچ بھی گئیں تو جانچ اور حقائق کے نام پر اہل خانہ پر نئی مصیبتوں کا دروازہ کھل سکتا ہے۔کیا کریں نظام انصاف ہے ہی اتنا نازک مزاج کہ اگر اسے ذرا سی ٹھیس پہنچی تو فریادی کی الٹی شامت آسکتی ہے۔
١٦ ربیع الاول ١٤٤٣ھ
23 اکتوبر 2021 بروز ہفتہ
https://www.facebook.com/100003223204679/posts/4420246744759389/
١٦ ربیع الاول ١٤٤٣ھ
23 اکتوبر 2021 بروز ہفتہ
https://www.facebook.com/100003223204679/posts/4420246744759389/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
شمس دین حضور شمس مارہرہ سید شاہ آل احمد اچھے میاں قدس سرہٗ
سوال۱: حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب: ۲۸؍ رمضان المبارک ۱۱۶۰ھ میں۔
سوال۲: آپ رشتے میں سیدشاہ حمزہ رحمۃ اللہ علیہ کے کون ہیں؟
جواب: بڑے صاحبزادے۔
سوال۳: آپ کے کون کون سے القابات مشہور ہیں؟
جواب: شمس الملۃ والدین ، شمس مارہرہ ۔
سوال۴: آپ کی زوجہ کا اسم شریف کیا ہے؟
جواب: فضل فاطمہ بنت سید غلام علی سلہڑوی بلگرامی قدس سرہما۔
سوال۵: آپ کی اولاد کی تعداد کتنی ہے؟
جواب: ایک فرزند حضرت آل نبی سائیں میاں، جو مادر زاد ولی تھے اور بچپن ہی میں انتقال کر گئے، دوسری صاحبزادی، ان کا بھی بچپن میں انتقال ہوگیا۔
سوال۶: حضرت شمس مارہرہ کے مرشد بیعت و اجازت کون ہیں؟
جواب: آپ کے والد ماجد حضرت سید شاہ حمزہ عینی قدس سرہٗ۔
سوال۷: آپ نے اپنا سجادہ نشین کسے نامزد فرمایا؟
جواب: اپنے منجھلے بھائی سید شاہ آل برکات ستھرے میاں کو۔
سوال۸: حضرت کے زمانے میں کون سے تبرکات خانقاہ برکاتیہ میں آئے؟
جواب: حضرت مولائے کائنات کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور سرکار بغداد سید نا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے موئے مبارک آپ ہی کے عہد میں آئے، جن کی اب اعراس میں زیارت کرائی جاتی ہے۔
سوال۹: حضرت مخدوم کالپی قدس سرہٗ کے وہ کون سے نبیرہ ہیں، جنہیں حضور اچھے میاں سے شرف ارادت حاصل ہے؟
جواب: حضرت سید خیرات علی قادری قدس سرہٗ۔
سوال۱۰: سرکار غوث اعظم کی اولاد میں سے وہ کون بزرگ ہیں جن کو حضور شمس مارہرہ نے خلافت عطا فرمائی؟
جواب: حضرت پیر بغدادی رحمۃ اللہ علیہ۔
سوال۱۱: آپ کاوصال کب اور کہاں ہوا؟
جواب: ۱۷؍ ربیع الاول شریف منگل کی صبح ۱۲۳۵ھ میں مارہرہ میں ہوا۔
سوال۱۲: سلوک پر آپ کی مشہور تصنیف کا نام بتائیں؟
جواب: ’’آداب السالکین‘‘ جس کی تین مرتبہ اشاعت جدید ہو چکی ہے۔
سوال۱۳: بغداد شریف کے بزرگ کو شاہ عبد العزیز محدث دہلوی نے کون سا مسئلہ پوچھنے کے لیے آپ کے پاس بھیجا تھا؟
جواب: وحدت الوجود کا۔
سوال۱۴: آپ کے سلسلہ کا اجراخاندان کے علاوہ آپ کے کس خلیفہ سے اور کہاں سے ہوا؟
جواب: آپ کے خلیفہ حضرت شاہ عین الحق عبد المجید بدایونی اور ان کے اخلاف کی خانقاہ قادریہ بدایوںسے ہوا۔
سوال۱۵: وہ کون سا شہر ہے جس کو حضور شمس مارہرہ نے اپنی جاگیر بتایا؟
جواب: بدایوں شریف۔
سوال۱۶: آپ کے مشہور خلفا کے نام بتائیے۔
جواب: (۱)حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں (۲)حضرت سیدشاہ خیرات علی (۳)حضرت عبد المجید عین الحق (۴) حضرت عبد المجید عثمانی بدایونی (۵)حضرت مولانا نظام الدین عباسی (۶)حضرت شاہ نجف علی (۷)حضرت مولوی نصیر الدین عثمانی بدایونی (۸)حضرت قاضی عبد السلام عباسی قدست اسرارہم۔
سوال۱۷: آپ کا سب سے اہم کارنامہ کیا ہے؟
جواب: آپ کے حکم پر آپ کے مریدین علما کی ایک خاص جماعت نے ’’آئین احمدی‘‘ کی تالیف کی۔ اس کی ۳۴؍ جلدیں تھیں، جو بہت سارے علوم و فنون پر مشتمل تھیں، مگر بہت سی جلدیں تلف ہوگئیں اور کچھ اب بھی خانقاہ برکاتیہ میں موجود ہیں۔ کچھ خانقاہ قادریہ بدایوں شریف میں موجود بتائی جاتی ہیں۔ آپ اپنے دور کے مظہر غوث تھے اور آپ نے خانوادہ برکاتیہ کے نام کو اپنے وقت میں خوب خوب روشن کیا۔
بہ شکریہ : البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، انوپ شہر روڈ،علی گڑھ
دعاؤں کا طالب : محمد حسین مُشاہد رضوی
https://www.facebook.com/100003875890529/posts/2163950020410840/

نام و کام و تن و جان و حال و مقال
سب میں اچھے کی صورت پہ لاکھوں سلام
https://www.facebook.com/100003875890529/posts/2163950020410840/
مزار مقدس حضرت شمس مارہرہ سید شاہ آل احمد اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
سب میں اچھے کی صورت پہ لاکھوں سلام
https://www.facebook.com/100003875890529/posts/2163950020410840/
مزار مقدس حضرت شمس مارہرہ سید شاہ آل احمد اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
۔
#ईद_मिलाद_उन_नबी_की_सामाजी_अहमियत
#social_Importence_of_Eid_Milade_Nabi
*गुलाम मुस्तफा नईमी*
रौशन मुस्तकबिल दिल्ली।
पिछले हफ्ते (12-15 अक्टूबर) तक़रीर(भाषण) करने के लिए मालवा क्षेत्र के रतलाम और मंदसौर जाना हुआ। चार दिवसीय यात्रा के दौरान मुझे चार अलग-अलग स्थानों पर तक़रीर(भाषण) करने का अवसर मिला। इस बीच रतलाम और मंदसौर के बीच कई गांवों और शहर के महत्वपूर्ण स्थानों से गुजरा। क्षेत्र मैं हिंदू समाज की बहुलता है। सांस्कृतिक रूप से हिंदुओं को सामाजिक प्रभुत्व हासिल है। इक्का-दुक्का स्थानों पर टोपी और बुर्का भले ही नजर आ जाए वरना कपड़ों से मुसलामान की पहचान करेंगे तो निराशा ही हाथ लगती है। इन इलाकों में भूले से भी उर्दू लिखी नहीं मिलेगी। यहां तक कि मस्जिदों में भी अल्लाह और उसके रसूल के नामों के अलावा सब कुछ हिंदी में मिलेगा। इसलिए शहरों और गांवों मैं मुस्लिम इलाकों की पहचान करना बहुत मुश्किल है। इस स्थिति के दो मुख्य कारण हैं:
1 जनसंख्या मैं बहुत कम होना।
2 भाषा और सांस्कृतिक दृष्टिकोण से कमज़ोर होना।
जमीनी हकीकत का सटीक अंदाजा लगाने से पहले आइए इन क्षेत्रों का सांख्यिकी और भाषाई स्थिति का बारीकी से अध्ययन करें।
*रतलाम की जनसंख्या:*
उज्जैन डिवीजन के महत्वपूर्ण मुस्लिम आबादी वाले रतलाम जिले का कुल क्षेत्रफल 4861 वर्ग किमी है। 2011 की जनगणना के अनुसार, रतलाम जिले की मुस्लिम आबादी एक लाख इक्यावन हजार (151071) से अधिक है जो जिले की कुल जनसंख्या का मात्र 10.38% है जनसंख्या में कमी के साथ, यह बहुत दुर्भाग्यपूर्ण है कि रतलाम जिले की उर्दू आबादी केवल 1.27% है। दूसरे शब्दों में रतलाम के मुसलमानों की बहुसंख्यक आबादी हिन्दुओं के भाषाई और सांस्कृतिक आक्रमण की चपेट में है। 2011 की जनगणना के अनुसार रतलाम जिले की तहसीलवार मुस्लिम आबादी इस प्रकार है:
जावरा
46821 19٪
रतलाम
74623 13٪
आलोट
10469 9٪
ताल
8251 8٪
पिपलोदा
7665 6٪
सैलाना
2284 2٪
बाजना
541 0.61
रावती।
417 0.5٪
*मंदसौर की जनसंख्या*
अब देखिए मंदसौर की रूपरेखा भी देख लीजिए!
मंदसौर जिले का क्षेत्रफल 9791 वर्ग किमी है। 2011 की जनगणना के अनुसार, मंदसौर जिले की मुस्लिम आबादी 125,000 से अधिक (125548) है। जो जिले की कुल जनसंख्या का मात्र 9.37% है रतलाम की तरह मंदसौर में भी मुस्लिम आबादी का उर्दू से अंजान होना बेहद दुर्भाग्यपूर्ण है. सरकारी अभिलेखों के अनुसार, मंदसौर की एक प्रतिशत से भी कम मुस्लिम आबादी उर्दू समझती है। मंदसौर के मुसलमान भी हिन्दुओं की भाषायी और सांस्कृतिक गुलामी के घेरे में हैं। मंदसौर जिले की तहसीलवार मुस्लिम आबादी इस प्रकार है।
मंदसौर
61426 18٪
मल्हाणगढ़
15119 7٪
सीतामऊ।
12413 7٪
गरोठ
8495 6٪
भानपुरा
8454 6٪
शामगढ़
7968 6٪
दलौदा
6992 6٪
सुवासरा
4681 5٪
दोनों जिलों में मुसलमानों की आबादी और भाषाई स्थिति आपके सामने है।
*हिंदुओं के इतनी बड़ी आबादी, भाषाई और सांस्कृतिक प्रभाव के बीच, इतनी छोटी जनसंख्या के लिए अपनी आस्था और इस्लामी सभ्यता से जुड़ाव बनाए रख पाना किसी चुनौती से कम नहीं है।*
इन चुनौतियों के बीच ईद मिलाद उन नबी का आना किसी मुँह मांगे उपहार से कम नहीं है। जैसे ही यह पवित्र महीना आता है, ईद मीलाद के झंडे, गलियों में चमकते हुए बल्ब, सरकार की आमद मरहबा जैसे बैनर पोस्टर हर मुसलमान की छतों पर दिखाई देते हैं।मैं ऐसे कई रास्तों/क्षेत्रों से गुजरा हूं जहां ईद मिलादुन्नबी के महीने से पहले मुसलमानों की पहचान करना बहुत मुश्किल होता है , क्योंकि पोशाक और भाषा के एतबार से हिंदुओं और मुसलमानों के बीच अंतर करना बहुत मुश्किल है। मिली-जुली आबादी में मुस्लिम घरों की पहचान बहुत मुश्किल है। परंतु उन्हीं इलाकों में उस वक़्त मुसलामानियत नजर आने लगती है जब मिलाद उन नबी का चांद नजर आता है। इस पवित्र महीने की वजह से मिलाद उन नबी एवं सीरत उन नबी की सभाओं का आयोजन होना आम बात है। यूं कहिए कि जितनी अधिक मिलादुन्नबी की सभाएं मुस्लिम बहुल क्षेत्रों में होती हैं उसकी तुलना में कई गुना अधिक इन इलाकों में आयोजित की जाती हैं। इस तरह की सभाओं का आयोजन उनकी जरूरत भी है और दीनी मालूमात का मुख्य स्रोत भी। चूंकि हिंदू समुदाय के विभिन्न त्योहार और सांस्कृतिक कार्यक्रम का आयोजन आए दिन होता रहता है। इसलिए हिंदू समारोहों के प्रभाव से खुद को और अपने वंश को बचाने के लिए दीनी धार्मिक सभाओं और सांस्कृतिक सभाओं का आयोजन करना बहुत महत्वपूर्ण है।
*जरा सोचें!*
*यदि इन दीनी सांस्कृतिक उत्सवों को भी उनसे छीन लिया जाए तो हिंदुओं के धार्मिक और सांस्कृतिक वर्चस्व के बीच छोटी सी मुस्लिम संख्या का क्या होगा?*