This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت اقدس میں عرض کی :
اے اللہ کے رسول ! اگر کوئی شخص آکر میرا مال چِھیننا چاہے تو میں کیا کروں؟
آپ نے فرمایا: اُسے اپنا مال نہ دے !
اُس نے عرض کی: اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو؟
فرمایا: تُو بھی لڑ -
اس نے کہا : اگر وہ مجھے مار دے تو؟
فرمایا: تُو شہید ہوگا -
اُس نے کہا حضور اگر میں اُسے قتل کردوں تو؟
آپ نے فرمایا: وہ جہنم میں جائے گا -
( صحیح مسلم ، کتاب الایمان ، باب الدلیل علیٰ ان من قصداخذ مال غیرہ.........)
اپناحق لینے کے لیے لڑنا بھی ایک جہاد ہے ۔
✍لقمان شاہد
ء 21-10-2021
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3288156604797839&id=100008105947430

جلوس میلاد سے اٹھنے والی گرد پربھی قربان ، یہ کتنی راحت افزا ہوتی ہے !
اور راحت افزا کیوں نہ ہو ، یہ ان قدموں سے اٹھتی ہے جو ذکر حبیب کرتے ، یاد حبیب ﷺ میں اٹھ رہے ہوتے ہیں ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3286575444955955&id=100008105947430

تجربے کی بات ہے کہ:
انسان کو انسان بننے کے لیے کسی انسان کی ضرورت پیش آتی ہے ،
" محض " علم انسان بنانے کے لیے کافی نہیں ہوتا ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3288503438096489&id=100008105947430

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)