This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فلمی اشتہاروں کی دیکھا دیکھی دینی اشتہاروں پر تصویریں لگانا چند ہی سال پہلے شروع ہوا تھا اور اب یہ بدعت مساجد میں بھی در آئی ہے ۔
نعت خوانوں اور خطیبوں کی تصویروں والے اشتہار لوگ مساجد میں آویزاں کرجاتے ہیں اور نمازیوں کی نماز خراب ہوتی ہے ۔
فقہاے کرام رحمھم اللہ نے لکھاہے:
جس کپڑے پر جاندار کی تصویر ہو ، اسے پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ، اور نماز کے علاوہ بھی ایسا کپڑا پہننا ناجائز ہے ۔
اسی طرح نمازی کے پاس جاندار کی تصویر لگی ہونا بھی نماز کو مکروہ تحریمی کردیتا ہے ؛ اب تصویر چاہے نمازی کے آگے ہو ، دائیں ہو ، یا بائیں ۔۔۔۔۔۔ ہر صورت میں مکروہ تحریمی ہے ۔
اللہ پاک اس ماہِ میلاد کے طفیل تصویریں بنوانے والوں کو ہدایت دے اور اس بدعت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے !
✍️لقمان شاہد
14-10-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3281820742098092&id=100008105947430

ایک صاحب تقریر کررہے تھے ، بعض بزرگوں کے ناموں سے پہلے لکھا ہوا لفظِ " الشاہ " ان کی زبان پر آیا تو کہنے لگے:
الشاہ دراصل شاۃ سے نکلا ہے اور عربی میں شاۃ بکری کو کہتے ہیں اب اس لفظ کا معنی ہوا نبی پاک کی بکری ۔
( یعنی جس بزرگ کے نام سے پہلے لفظ الشاہ آئے ، اسے سرکار کی بکری سمجھ لیں ۔ معاذاللہ ثم معاذاللہ ! )
ربیع الاول شریف میں ایسے کئی نکتہ دان پیدا ہوجاتے ہیں جو خواہ مخواہ نکتہ آفرینی کرتےہیں ۔
ان کا مقصد واہ واہ سمیٹنا ہوتا ہے ، لیکن درحقیقت وہ اپنی آخرت خراب کررہے ہوتے ہیں ۔
ربیع الاول شریف میں صرف اور صرف مستند اور محتاط علماے اہل سنت کی تقریریں سنیں ، چلتے پھرتے خطیبوں سے بچ کر رہیں ایسا نہ ہو کہ ثواب کے بجائے الٹا گناہ سمیٹ لیں ۔
✍️لقمان شاہد
14-10-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3282016125411887&id=100008105947430

کسی عالمِ دین ، پیر صاحب ، ثنا خواں یا کسی بھی جاندار کی تصویر یا تصویر والا اشتہار اگر کسی کمرے میں سامنے ، یا دائیں بائیں لگا ہو تو وہاں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے ۔
جیساکہ: امام سرخسی ، علامہ شامی ، سیدی اعلی حضرت ، حضور صدرالشریعہ ، مفتی خلیل احمد برکاتی رحمھم اللہ کی عبارات سے واضح ہوتاہے ۔
اب چاہے پوری تصویر ہو ، یا صرف چہرے کی تصویر ؛ کیوں کہ " چہرہ ہی تصویرِ جاندار میں اصل ہے ۔ " ( فتاوی رضویہ شریف )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3282885095324990&id=100008105947430
جیساکہ: امام سرخسی ، علامہ شامی ، سیدی اعلی حضرت ، حضور صدرالشریعہ ، مفتی خلیل احمد برکاتی رحمھم اللہ کی عبارات سے واضح ہوتاہے ۔
اب چاہے پوری تصویر ہو ، یا صرف چہرے کی تصویر ؛ کیوں کہ " چہرہ ہی تصویرِ جاندار میں اصل ہے ۔ " ( فتاوی رضویہ شریف )
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3282885095324990&id=100008105947430
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ہمارے شہر کے ایک عالم صاحب نے تیسرا نکاح کیا تو ایک صاحب انھیں برابھلا کہنے لگے ۔
میں نے عرض کی:
جناب ! نکاح کی وجہ سے کسی کو برا بھلا کہنا بہت برا کام ہے ، جس چیز کو اللہ پاک نے حلال کیا ہے وہ بری نہیں ہوتی ، اس میں خیر ہی خیر ہوتی ہے ۔
برا کام زنا کرنا ہے ( معاذاللہ ) جسے رب تعالی نے برا قرار دیا ہے ، نکاح کرنا نہیں !
فقہ حنفی کی معتبر کتاب درمختار میں ہے:
" ایک مرد کی چار بیویاں اور ایک ہزار لونڈیاں ہوں ، اور وہ مزید ایک لونڈی خریدنے کا ارادہ کرے تو ایک آدمی ( اس کے اِس فعل کو برا سمجھتے ہوئے ) اُسے ملامت کرے ، تو اُس ملامت کرنے والے پر کفر کا خوف ہے ۔ "
( درمختار ، کتاب النکاح ، فصل فی المحرمات )
کوئی صاحب استطاعت مسلمان اگر دوسرا ، تیسرا نکاح کرتاہے تو ہمیں اس کے لیے دعاے خیر کرنی چاہیے نہ کہ اس کے فعل کو برا سمجھ کر اپنی آخرت خراب کر بیٹھیں ۔
✍️لقمان شاہد
16-10-2021 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3283762058570627&id=100008105947430

ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت اقدس میں عرض کی :
اے اللہ کے رسول ! اگر کوئی شخص آکر میرا مال چِھیننا چاہے تو میں کیا کروں؟
آپ نے فرمایا: اُسے اپنا مال نہ دے !
اُس نے عرض کی: اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو؟
فرمایا: تُو بھی لڑ -
اس نے کہا : اگر وہ مجھے مار دے تو؟
فرمایا: تُو شہید ہوگا -
اُس نے کہا حضور اگر میں اُسے قتل کردوں تو؟
آپ نے فرمایا: وہ جہنم میں جائے گا -
( صحیح مسلم ، کتاب الایمان ، باب الدلیل علیٰ ان من قصداخذ مال غیرہ.........)
اپناحق لینے کے لیے لڑنا بھی ایک جہاد ہے ۔
✍لقمان شاہد
ء 21-10-2021
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3288156604797839&id=100008105947430