https://youtu.be/nhixV1ppCgo
👆 *Kazim Pasha (Gustaq E Aalahazrat) Ka Hyderabad Me Hua Radd*
_Kazim Pasha Ne Aala Hazrat Ke Sher Ko Na Samjhte Hue Mazaq Bana Diya Hai Jis Ka Hyderabad Me Radd Hua Hai_
*_Kazim Pasha Gustaq E Aalahazrat Ka Aalahazrat Se Bugz Zaroor Dekhe_*
Is Video Me Pasha Ki Wo Gustaqi Waali Clip Bhi Hai Aur Us Ka Radd Bhi Maujood
👇 *Gustaqi Ka Jawab* 👇
By _Aale Rasool, Aulad E Ghouse Aazam, Jigar Gosha E Batool, Sher E Kalpi, Aashiq E Aalahazrat_
*Huzoor Gayas E Millat Hazrat Maulana Ash'Sha Sayyed Gayas Uddin Ahmed Qadri Tirmizi Sahab Qibla* _(Kalpi Sharif, U.P)_
👆👆 _Subcribe And Bell 🔔Icon Click Button_ 👆👆

YouTube
Gustakh e Ala Hazrat Kazim Pasha Ka Radd Hyderabad Me || Huzoor Gayas E Millat Syed Gayasuddin Kalpi
Kazim Pasha Ka Charminar, Hyderabad Me Radd
By Syed Gayas E Millat Huzoor Syed GayasUddin Kalpi Shareef
#Kazimpashaqadri
#kazimpashakaradd
#kazimpashaexpose
#sayyedgayasemillatsayedgayasuddinqadritirmizikalpishareef
#Huzoorgayasmiyakalpisharif
#Alahazrataalahazrat…

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام ذیل کے مسئلے میں کہ زید کہتا ہے کہ سرکار اعلحضرت نے اپنی فتوٰی کی کتاب میں عورت کو مزار پہ جانا حرام قرار دیا ہے اور بقر کہتا ہے کہ انوار الحدیث میں صرف جوان عورت کا مزار پہ جانا نجائز لکھا ہے اور بوڑھی عورت کا ممنوع ہے تو ان دونوں میں بظاھر ٹکراؤ نظر آرہا ہے تو مکمل وضاحت کے ساتھ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں کرم نوازش ہوگی .
المستفتی محمــــد حسن رضا رضــــوی مرادآبادی
Mobile No. 📱 +919167921982

سرکار اعلی حضرت نے اپنے کسی فتاوی میں عورت کو مزار پر جانا حرام نہیں لکھا ہے جیسا کہ احکام شریعت ح ۲ ص ۱۵۵ پر ممانعت لکھا اور الملفوظ ص ٢٤٠ ملخصا میں اجازت نہیں لکھا ہے اور فتاوی رضویہ قدیم ۱۲ جلدوں والی میں ج ٤ ص ۱٦٢ / ٢١٦ پر ممانعت لکھا ہے لہذا زید کا یہ کہنا اعلی حضرت عورتوں کو مزار پر جانا حرام ہے غلط ہے اور کوئی ٹکراؤ نہیں ہے
و اللہ اعلم بالصواب
Mobile No. 📱 +917666456313
و اللہ اعلم بالصواب
Mobile No. 📱 +917666456313
🌷 *محدثین کا حضور علیہ السلام سے مدد مانگنا*
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیئے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ❤
اسماء الرجال کے مشہور امام ،امام شمس الدین محمد الذہبی علیہ الرحمہ المتوفی 748ھ اپنی مشہور زمانہ کتاب "تذکرة الحفاظ"میں
"محدث اصبہان امام ابن المُقری اصبہانی "علیہ الرحمہ المتوفی 381ھ کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ
"ابوبکر بن ابی علی سے مروی ہے ابن المقری کہا کرتے تھے میں، (امام) طبرانی اور ابوالشیخ مدینہ منورہ میں تھے (کہ)ہمارا خرچ ختم ہوگیا اور ہم تنگدستی کا شکار ہوگئے ہم نے بغیر سحری کے روزہ رکھا ہوا تھا ---عشاء کے وقت میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر(روضہ انور) پر آیا اور کہا یارسول اللہ! ہم بھوک سے نڈھال ہیں ، یہ دیکھ کر طبرانی کہنے لگے بیٹھ جاؤ ہمیں رزق مل جائے گا یا موت آجائے گی چنانچہ میں اور ابوالشیخ اُٹھ کر باہر آئے تو دروازے پر ایک علوی کو موجود پایا ، ہم نے دروازہ کھولا تو اس کے ساتھ دوغلام، دو ٹوکروں میں بہت سی چیزیں لیے کھڑے تھے (علوی) بولا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس میری شکایت کی ہے ، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا ہے آپ نے مجھے تمہیں کچھ "دینے کا حکم فرمایا ہے"
(تذکرة الحفاظ جلد 3 طبقہ 13 ص 659 مطبوعہ اسلامک پبلشنگ لاہور)
اس کے علاوہ یہ واقعہ کچھ تبدیلی کیساتھ "جذب القلوب اور وفاءالوفا "میں بھی مرقوم ہے
اس واقعہ سے درج ذیل اُمور واضح ہوئے
👈محدثین کرام حضور علیہ السلام سے مدد مانگنے کو جائز سمجھتے تھے تبھی تو انہوں آپ کے روضہ پر جاکر فریاد کی ،نیز اگر غیر اللہ سے مدد مانگنا، فریاد کرنا شرک ہوتا تو یہ عظیم محدثین ایسا فعل ہر گز نہ کرتے اب ہم محدثین کی مانیں یا وہابیین کی ۔
👈میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی قبر مبارک میں نہ صرف حیات ہیں بلکہ اپنے غلاموں کی فریاد بھی سُنتے ہیں اور مشکل کشائی بھی فرماتے ہیں جیسا کہ آپ نے ایک علوی کے ذریعے اِن محدثین کرام کیلئے کھانے پینے کی چیزیں بھیجیں.
امام طبرانی کا یہ کہنا کہ" بیٹھ جاؤ ہمیں رزق مل جائے گا "اس طرف بھی اشارہ کرتا کہ اے میرے دوست ہم جس آقا کی بارگاہ میں فریاد کی ہے وہ ہمیں خالی نہیں بھیجیں گے وہ ہمارے احوال پر ضرور توجہ فرمائیں گے لہذا بیٹھ اور کھانے کا انتظار کرو
👈روضہ رسول پر فریاد کرنے کے فورا ہی بعد علوی صاحب کھانا لیے کھڑے تھے جیسا کہ اِن صاحب کو حضور علیہ السلام نے پہلے ہی خواب میں آکر خبر کر دی تھی کہ میرے فلاں فلاں غلام فلاں فلاں وقت میرے دربار میں حاضر ہونگے لہذا اِن کی مہمان نوازی کیلئے حاضر ہوجانا
👈پتہ چلا کہ اہلسنت و جماعت کا مذہب حق و سچ ہے آج جو عقائد و نظریات اہلسنت و جماعت کے ہیں وہی علماء و محدثین کے تھے الحمدلله ہم صراط مستقیم پر ہیں اور اسلاف کے نقش قدم پر، اللہ تعالیٰ ہمیں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا سچا غلام بنائے --------آمین
✍ اہلسنت وجماعت سرینگر جموں و کشمیر
Mobile No. 📱 +919622504281

محترم برادران اسلام ذرا ہوشیار رہِئے
🌐 alislam.org
یہ ویب سائٹ قادیانیوں کی ہے !
لہٰذا یہاں سے کسی قسم کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے سے گریز کریں، عام طور پر ہم تفاصیل جانے بغیر بس اپنی مطلوبہ کتاب ڈاؤنلوڈ کر لیتے ہیں۔ اور گمراہی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اپنے دوست احباب کو ضرور آگاہ کریں ! جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء ایڈمن كتب إسلامية

*کچھ معروف علماء ،خطباء،اور مشائخ کا رابطه نمبر مع اضافهٔ جدیده*
⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇⬇
تاج الشریعه علامه مفتی شاه اختر رضاخان قادری برکاتی بریلی شریف09820283645
شیخ الاسلام علامه سید شاه مدنی میان اشرفی مصباحی کچهوچهه مقدسه 09936740485
امین ملت پروفیسر سید شاه امین میان قادری برکاتی ماره مطهره 09837051622
امام ملت علامه مفتی سید شاه اصغر امام قادری امجهر شریف 09415696955
محدث کبیر علامه ضیاءالمصطفی قادری امجدی گهوسی 09415544290
علامه سبحان رضا خان سبحانی میان بریلی شریف 09359103539
صدرالعلما علامه احمد مصباحی مبارکپور 09450827522
محقق مسائل جدیده علامه مفتی نظام الدین رضوی مبارک پور 09450119650
غازئ ملت علامه سید هاشمی میان اشرفی کچهوچهه مقدسه09425102469
پروفیسر سیدشاه طلحه رضوی برق داناپور پتنه09934420930
علامه توصیف رضا خان بریلی شریف 09760146031
ادیب شہیر مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر عبدالصبور ارشد رشیدی احمدنگر تاراباڑی پورنیہ
09470203050
09525381348
عالم نبیل فاضل جلیل حضرت مولانا مفتی فضیل احمد یٰسینی عبیدی رشیدی جامعہ قاسم العلوم جبلپور
09098705772
حضرت علامہ مولانا محمد مشتاق احمد رضوی نظامی آل کرناٹک سنی علماء بورڈ جائنٹ سکریٹری بنگلور کرناٹک 09916767092
رئیس القلم علامه یاسین اختر مصباحی دهلی09350902937
مولانا عبد المبین نعمانی مبارکپور 09838189592
ناصح قوم وملت حضرت علامہ مولانا قاضی عبدالسلام صاحب ہریپوری
09162200850
ماهر رضویات علامه عبد الستار همدانی گجرات 09824277786
مفتی عبدالحلیم رضوی امیر دعوت اسلامی هندناگپور 09423404048
مفتی مکرم احمد نقشبندی دهلی 09810786333
پرفیسر سید شاه شمیم الدین منعمی پتنه09431004713
مفتی محمود اختر قادری ممبئ09821278691
مولانا ادریس رضاخان پیلی بهیت شریف 09897568003
حضرت سید شاه مفتی خورشید انور شمسی پتنه 08521670375
مولانا مبارک حسین مصباحی مبارک پور 09450740696
مولانا محمد حسین ابوالحقانی مدهوبنی 09431467575
خطیب بہارومہاراشٹرناشر مسلک عٰلٰحضرت آفت جان وھابیت حضرت علامہ مولانا عبدالقادرتحسینی نواب پورا اکولہ مہاراشٹر
09766124786
09921092429
خطیب انقالاب ازہری تلوار شمشیر اعلی حضرت
حضرت علامہ مولانا مفتی محمد منیب رضـــــاازہری رضوی قادری برکاتی بریلوی
9900840966
مرشددریاباد
00971559433086
خطیب الھند حضرت علامہ مولانا مفتی عارف رضا ازہری فاضل جامع ازہرقاھرا مصر شاہی امام مرکز اھلسنت کچھی جامع مسجد اکولہ مہاراشٹر
08483052335
08087397215
خطیب اہلسنت ناشر مسلک اعلیحضرت علامہ طارق رضا شمسی رضوی بہار
7544061976
امین ملت مولانا شاه امین الهدی قادری گیا 09973434904
مفتی اختر حسین علیمی جمداشاهی 09839422029
مولانا غلام رسول بلیاوی 09431023864
مفکر قوم ملت حضرت مولانا منظور عالم نوری دارالعلوم غوثیہ برکات رضا دھنہرا اجھریل بارسوئی کٹیہار
08002438008
شهزادهٔ تاج الشریعه مولانا عسجد رضاخان قادری بریلی شریف09897007120
مفتی بدرعالم مصباحی مبارکپور 09451549322
مفتی ارشاد احمد مصباحی ساحل سهسرامی 09219773048
مولانا نفیس احمد مصباحی مبارک پور 09450124225
مفتی شهر یار خان پورنیه 09771297257
مفتی آل مصطفی مصباحی گهوسی 09415665303
مولانا مقبول احمد سالک مصباحی. دهلی.08585962791
مولانا سیف الله علیمی کلکته 09433261379
مولانا نعمان اختر مصباحی فائق الجمالی09572469157
خطیب اعظم جھارکھنڈ مفتی انوارالقادری دھنباد 09431730460
مولانا عبد الحنان چترویدی جمشید پور 09835372045
مولانا عارف اقبال مصباحی مدهوبنی 09931431786
علامه نوشادعالم قادری مصباحی فاتح اریسه 07377158606
مولانا مفتی فهیم الدین مصباحی اجمیری هزاریباغ08969328786
مفتی شمس ا الدین ساحل مصباحی مظفرپور 9973977823 مفتی شرف الدین رضوی بلرام پوری جموں کشمیر 9858906440
حضور مفتی شبیر احمد شاداب مصباحی 7869230382
سید فضل الرحمن چشتی دهلی 09699286374
مولانا توقیر رضاخان بریلی شریف 09897538638
ذیشان احمد مصباحی دهلی 09598618757
شمشیرے اختر رضا خان حضرت علامہ مولانا محمد آفاق رضا ازہری کرناٹک9108198092
خطیب اہلسنت مولانا عبدالجبار علیمی نظامی
9721052767
مفتی امجد رضا امجد پتنه 09835423434
حضرت مولانا ڈاکٹر محمد غیاث الدین سالم البرکاتی بستوی
07860240750
آفت جان وہابیت ناشرمسلک اعلی حضرت خلیفہ تاج الشریعہ علامہ مولانافخرالدین بھیونڈی مہاراشٹر
09923088511
🌴🌴
مفتئ دریاآبادبشارت اللہ خان گلشن مدینہ سر تاج العلو م دریاباد
8604747767
🌱🌱
ان رابطے نمبرات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا یں تاکہ ہرکوئی اپنے علمی و مذہبی پیاس بجھا سکے اور اپنے مختلف مسائل کے حل لیے ان عظیم شخصیات کی بار گاہ کی جانب رجوع کرسکے

*"ﺗﺼــــــــــﺎﻭﯾــــــــــﺮ"*
*ﮐﺴﯽ ﺟﺎﻧﺪﺍﺭ ﭼﯿﺰ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺍﺳﮑﻮ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﯿﭽﻨﺎ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﯿﮟ.*
*ﺣﺪﯾــــــــــﺚ 1:*
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺟﺤﯿﻔﮧ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﻪ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ.
_(ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﺝ2 ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﺒﯿﻮﻉ، ﺍﻟﺤﺪﯾﺚ:2086)_
*ﺣﺪﯾــــــــــﺚ 2:*
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻃﻠﺤﮧ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﻪ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ (ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ) ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﯾﺎ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﮨﻮﮞ.
(ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻠﺒﺎﺱ، ﺝ4 ﺍﻟﺤﺪیث:5949)
*ﺣﺪﯾــــــــــﺚ 3:* ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﻪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺬﺍﺏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ.
_(ﺻﺤﯿﺢ ﺑﺨﺎﺭﯼ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻠﺒﺎﺱ، ﺝ4 ﺍﻟﺤﺪیث:595)_
*ﺣﺪﯾــــــــــﺚ 4:*
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﻪ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺳﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺘﻨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﺮ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﯾﮏ ﺟﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﮰ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﻣﯿﮟ ﻋﺬﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﯽ۔
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﻪ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﮱ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﮨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﺧﺖ ﯾﺎ ﺍﻥ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻨﺎﺅ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ ﻧﮩﯿﮟ.
_(ﻣﺸﮑﻮۃﺍﻟﻤﺼﺎﺑﯿﺢ، ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻠﺒﺎﺱ، ﺝ2 ﺍﻟﺤﺪیث:4498)_
*ﻣﺴــــــــــﺎﺋﻞ ﻭ ﻓﻮﺍﺋــــــــــﺪ:*
ﺟﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﮦ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﯾﺎ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﺳﮯ ﻓﻮﭨﻮ (ﯾﺎ ﻭﮈﯾﻮ) ﻟﯿﮟ، ﯾﺎ ﭘﺘﮭﺮ، ﯾﺎ ﻟﮑﮍﯼ ﭘﺮ ﮐﮭﻮﺩ ﮐﺮ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ، ﺑﮩﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺮﺍﻡ ﻭ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﮨﮯ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ، ﯾﺎ ﻋﺰﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﻭ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﮯ. ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻮﮐﮭﭩﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻣﮑﺎﻧﻮﮞ (ﯾﺎ ﺩﮐﺎﻧﻮﮞ ﻭﻏﯿﺮﮦ) ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯽ ﻣﺎﻻﺋﯿﮟ ﭼﮍﮬﺎﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮﺑﺘﯽ ﺳﻠﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺣﺮﺍﻡ ﺍﻭﺭ ﺳﺨﺖ ﮔﻨﺎﮪ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺑﺖ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﺜﻞ ﻣﺸﺮﮐﺎﻧﮧ ﻋﻤﻞ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﮯ.
ﻭﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﻋﻠﻢ ﻭﺭﺳﻮﻟﻪ ﺍﻋﻠﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﻴﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ.
*ﮐﺘــــــــــﺎﺏ:*
_(ﺟﮩﻨﻢ ﮐﮯ ﺧﻄﺮﺍﺕ، ﻣﺆﻟﻒ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻼﻣﮧ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﺼﻄﻔﯽ ﺍﻋﻈﻤﯽ ﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻠﻴﻪ)_
ﻟﮭﺬﺍ ﻋﺰﯾﺰ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﻨﻮ ﺁﭖ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ اور واٹس ایپ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﻓﺎﺋﻞ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﮐﮯ ﺳﭽﯽ ﭘﮑﯽ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ (ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ/ﮐﯿﻤﺮﮮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﮯ) ﺗﺼﻮﯾﺮ ﯾﺎ ﻭﮈﯾﻮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻧﺪﺍﺭ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﭘﻠﻮﮈ ﮐﺮﯾﮟ ﻧﮧ ﺷﺌﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﭨﯿﮓ.
ﺛﻮﺍﺏ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﯾﮧ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯾﺠﮱ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ. ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﻪ ﺧﻴﺮﺍ
✍ *(ﮐﻠﯿــــــــــﻢ ﺭضا)*
ناشر رضوی نیٹورک انٹر نیشنل اسلامک ویبسائٹ
https://www.youtube.com/channel/UC8E7WlzlZI7uKKW_N-VGYLQ

*Deokhani Fatwe Se ismail Dehlvi Howa kafir*
➖➖➖➖➖➖➖➖
https://www.facebook.com/Fikr.E.Raza.Page/
➖➖➖➖➖➖➖➖
Wahabi Deokhani sexiyati Mazhab Ka Bani ismail Dehlvi Razeel Qatil Apne Hi Ghar walon Ke Fatwe Se Kafir Hogaya Wo Jo Puri Ummat Ko Tqwiyatu iman Likh Kar Kar Kafir Mushrik Bana Dala Tha Aaj Usi Taqwiyatul iman Ke Sabab Apne Hi Ghar Ke Molvi Ki Zad Mein Akar Kafir Sabit Hogaya Taqwiyatul iman Ke Taluk Se ismail Dehlvi Raszeel Qateel Kehta Hai
“ Main Ne Ye kitab Likhi Hai Aur Main Janta Hun Ke ismein Baaz Jaga Zara Teez Alfaz Bhi Aagaye Hain Aur Baaz Jaga Tashaddud Bhi Hogaya Hai Maslan Un Umoor Ko Jo Shirk e Khafi Tha Shirk e Jali Likh Diya Gaya Hai”
📕Hikayat E Auliya (Azwaje Salasa)
📝 Page 98
Aap dekh Rahe Hain kis Tarah is ne iqrar Kar liya Hai Ke ismail Dehlvi Qateel Razeeel Ne shirke Khafi Tha Usko Shirk Jali Likha Hai Aur Ye Khud Usi ne iqrar Kiya Hai
Isi ismail Qateel Ko Manne Wale Deokhani Molvi Mehmod ul Hasan Gangotari Likhta Hai
“kisi Muslim Ko Bila Wajeh Shrai Mushrik Kehna Sakht Gunah Hai Balke Kufr Hai “
📕Fatwa Mehmodiya
🗞Vol 2 page
📋 468
Ismail Dehlvi Ne Saari Ummate Mohamadiya Ko Bila Wajeh Sharai Mushrik Kaha Aur Usi Ke Ghar ke Molvi Ke Fatwe Ki Zad Mein Aakar Kafir Hogaya
➖➖➖➖➖➖➖➖
http://www.youtube.com/c/raddewahabiyat24
➖➖➖➖➖➖➖➖
https://alsiratblog.wordpress.com/
➖➖➖➖➖➖➖➖
www.alansarlibrary.blogspot.com
➖➖➖➖➖➖➖➖
t.me/fikr_e_raza
➖➖➖➖➖➖➖➖
https://t.me/Fikre_Raza_Audio_Channel
➖➖➖➖➖➖➖➖
https://t.me/fikre_Raza_Video_Channel
➖➖➖➖➖➖➖➖
t.me/fikrerazadarulifta
➖➖➖➖➖➖➖➖
t.me/fikre_Raza_softs_techs
➖➖➖➖➖➖➖➖
t.me/fikreraza_ruhani_shifa_khana

Facebook
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.