Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*میلاد النبی میں بدعت کیا ہے؟؟*
منکرین میلاد بتائیں ہم اہلسنت جب امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم پیدائش مناتے ہیں تو تم اسے بدعت ناجائز کہتے ہو آخر بتاؤ اس میں بدعت کیا ہے؟؟؟؟
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کو بیان کرنا بدعت ہے؟؟؟ اگر ہاں تو کتب احادیث و سیرت میں یہ بدعت موجود ہے؟؟ کیا اسے نکالو گے؟؟؟
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات کو بیان کرنا بدعت ہے؟؟؟؟؟ اگر ہاں تو سینکڑوں احادیث اور درجنوں کتب دلائل النبوۃ اور معجزات النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پر ہیں کیا انہیں ختم کرو گے؟؟؟؟
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، آپ کے اخلاق کریمانہ، آپ کا سفر و حضر بیان کرنا بدعت ہے؟؟؟ اگر ہاں تو صحابہ و تابعین فقہاء و محدثین اسے خوب بیان کرتے ہیں کیا اسے ختم کرو گے؟؟؟
امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد آمد پر خوشی منانا بدعت ہے؟؟؟؟ اگر ہاں تو یہ تو قرآن نے کہا ہے قل بفضل اللہ و برحمتہ الایۃ
واما بنعمۃ ربک فحدث
لقد من اللہ علی المؤمنین إذ بعث فیھم رسولا کیا قرانی آیات قرآن کو ختم کرو گے؟؟؟
*منکرین میلاد بتائیں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں بدعت کیا ہے؟؟؟؟*
*کیا لوگوں کو جمع کرکے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرنا بدعت ہے؟؟؟* اگر ہاں تو آیات میثاق، خود امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے صحابہ کے مجمع میں اپنی سیرت بیان کرنا صحابی رسول سیدنا حسان بن ثابت کا نعت کے ذریعہ یہ کہنا
واجمل منک لم ترقط عینی
واکمل منک لم تلد النساء
خلقت مبراء من کل عیب
کانک قد خلقت کما تشاء
لہذا کیا صحابہ کرام کے اس عظیم کام کو بدعت کہہ کر ختم کرو گے؟؟
در اصل وہابیہ دیابنہ بھی جانتے ہیں کہ نہ تو میلاد بیان کرنا بدعت ہے اور نہ ہی لوگوں کو جمع کرنا بدعت نہ معجزات بیان کرنا بدعت ہے اور نہ ہی دن مخصوص کرنا بدعت لیکن پھر بھی ایسی فضا اس لیے بناتے ہیں تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر جمیل نہ ہو آپ کو یاد نہ کیا جائے جو لوگ ایسا کرتے ہیں وہ ان کے دلوں میں شک پڑ جائے
امام اہلسنت کیا خوب فرماتے ہیں 👇🏻
رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا
پڑے خاک ہو جائیں جل جان والے
مٹ گیے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعداء تیرے
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا
حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولا کی دھوم
مثل فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے
📝 حسن نوری گونڈوی امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی اجین
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1906940302821208&id=100005157704773