https://t.me/joinchat/AAAAAE6xc3RfwfUVWxYKpg
اِسلامِی مَعلُومَات 📚 جُوئِن لِنک ⬆️
اِسلامِی مَعلُومَات 📚 جُوئِن لِنک ⬆️
Forwarded from Ghulam Mustafa Naimi
خانقاہ سراواں : سماع سے سنیما تک
غلام مصطفیٰ نعیمی gmnaimi@gmail.com
(مدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی)
ایک زمانہ تھا کہ ایک دنیا دار مسلمان بھی سرِ عام فلمی گانا گنگنانے تک سے شرماتا تھا, شرم وحیا اسے عوامی مقامات پر گانا گانے سے مانع تھی.لیکن! اکیسویں صدی کے صوفیہ کا کمال دیکھئے کہ اب کھلے عام محفلوں میں فلمی گانوں پر سُر تَال ملائے جارہے ہیں اور یہ اعلان کیا جارہا ہے :
گئے وہ دن کہ گونجتی تھیں صدائیں ھو ھو کی
دیار شیخ میں اب گانے سنائی دیتے ہیں
گذشتہ ماہ 26 جنوری کو جب ملک کا یوم جمہوریہ شان و شوکت کے ساتھ منایا جارہا تھا...ایک طرف مدارس اسلامیہ میں"ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا....
ہو میرے دم سے یوں ہی میرے وطن کی زنیت...
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا..
جیسے ترانے گونج رہے تھے,
تو دوسری جانب شیخِ سراواں کی سرپرستی میں تصوف کے جھنڈا بردار گروہِ فضلا کے طلبہ حب الوطنی کے نام پر ایک فلم کا گانا,گا رہے تھے. جس کے چند شعر درج ذیل ہیں:
▪️"میرا کرما تو, میرا دھرما تو...
▪️ہندو مسلم سِکھ عیسائی ہم وطن ہم نام ہیں
▪️جو کرے ان کو جدا,مذہب نہیں الزام ہے
اس گانے کی صداؤں سے خانقاہ کے بام ودر گونج رہے تھے. طلبہ کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی لَے سے لَے ملا کر اچھا ساتھ نبھایا.
اب اس جھنڈا بردار گروہ سے یہ پوچھنا گستاخی ہوگی کہ:
🔹 ہندو مسلم, سکھ عیسائی ہم وطن تو بے شک ہیں لیکن ہم نام کس طرح ہیں ؟؟
🔹کیا ناصر و نَریش,مجیب ومُکیش اور ذیشان و جے رام ہم نام ہیں ؟
🔹حب الوطنی کے نام پر وطن کو اپنا دھرم اور مذہب قرار دینا کہاں تک درست ہے؟
🔹کیا ملک کو مذہب کا درجہ دینا عند الشرع درست ہے؟
لیکن! ان ساری باتوں سے بھلا ان کو کیا فرق پڑتا ہے یہ تو "صوفی لوگ"ہیں اور شریعت سے ان کا کیا لینا دینا؟ شرع کا پاس ولحاظ تو اہل اسلام کرتے ہیں.. اسی لئے تصوف کے جھنڈا بردار گروہ نے ردائے شرم وحیا اتار کر "فلم دوستی" کا خوب مظاہرہ کیا اور بکمال بے حیائی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کیا کہ کہیں کوئی ان پر "سنیما بیزاری کا الزام" نہ لگا دے...
جب فقیر تک یہ ویڈیو پہنچا تو فقیر نے تصدیق کے لئے خانقاہ کے استاذ مولانا کتاب الدین صاحب کو فون کیا. موصوف نے اولاً تو انکار کیا لیکن بعد میں دو چند شعر پڑھنے کا اقرار کیا اور یہ صوفیانہ نصیحت بھی کی کہ" یہ نہ دیکھا جائے کہ فلمی گانا ہے بلکہ گانے کا مفہوم دیکھا جائے"...
خیر! خانقاہ کی اس "سنیما پروری" سے امید ہے کہ جلد ہی شیخ خانقاہ کی سرپرستی میں فلموں کا پریمیر شو بھی رکھا جانے لگے... جہاں خوب رو,پری وش,مہ لقائیں جناب شیخ سے "اکتساب فیض" کے لئے حاضر ہوں گی اور سماع وسنیما کی "جُگل بَندی" کا الگ ہی نظارہ ہوگا.
اور ہاں!حاملین شریعت معترض نہ ہوں کہ جناب شیخ کا نعرہ ہے:
"محبت سب کے لئے, نفرت کسی سے نہیں"
مزید اپنے شیخ کے دفاع میں کئی وظیفہ یاب مولوی آکر کہیں گے:
خذ ما صفا ودع ما کدر, پر عمل کیا جارہا ہے, اہل شریعت تو ہمیشہ فتوی ہی لگاتے ہیں آخر ثقافت وتوارث بھی کوئی چیز ہے؟
اور اس طرح خانقاہ سراواں و سنیما مل کر وہ "گلہائے تصوف" کھلائیں گے جس کا نقشہ جوش ملیح آبادی نے سالوں پہلے اس طرح کھینچا تھا:
اک دن جو بہر فاتحہ اک بنت مہرو ماہ
پہنچی نظر جھکائے ہوئے سوئے خانقاہ
زہّاد نے اٹھائی جھجھکتے ہوئے نگاہ
ہونٹوں میں دب کے ٹوٹ گئی ضرب لا الہ
پڑھتے ہی فاتحہ جو وہ اک سمت پھر گئی
اک پیر کے تو ہاتھ سے تسبیح گر گئی
القصہ دین(شیخ) کفر کا دیوانہ ہوگیا
کعبہ ذرا سی دیر میں بت خانہ ہوگیا
(یہ رہا سراوی گانے کا لنک👇👇)
https://youtu.be/R550lTjuAuM

YouTube
Jamia Arifia Sarawan Filmi Song Har Karam Apna Karen ge (Karma)
Minhaji.tahir.sarwan.misbahi
دیوبندی دھرم میں
اللہ کی بھی گھر والی ہوتی ہے
باطل فرقوں اور بدمذہبوں کا رد اور ان کے اعتراضات کےمنہ توڑ جوابات حاصل کرنے کے لیے ٹیلی گرام پر اس چینل کو جوائن کرئے ↙️
https://telegram.me/ISLAHEAQAAID

This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جو سُنیت کہ شان ہے
جو قوم کا امام ہَــــے
رضا اسی کا نام ہَــــے ‼
رضا اسی کا نام ہـــے ‼
جو قوم کا امام ہَــــے
رضا اسی کا نام ہَــــے ‼
رضا اسی کا نام ہـــے ‼
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکهوں سلام
شمعِ بزمِ ہِدایت پہ لاکهوں سلام ‼
یہ ایسا اِک سلام ہے
زمانے میں جو عام ہے
کہ جس کا یہ سلام ہے
رضا اسی کا کام نام ہے ‼ 💚 💐
شمعِ بزمِ ہِدایت پہ لاکهوں سلام ‼
یہ ایسا اِک سلام ہے
زمانے میں جو عام ہے
کہ جس کا یہ سلام ہے
رضا اسی کا کام نام ہے ‼ 💚 💐
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسلک اعلی حضرت والا 💚💐
دورِ حاضِر میں مولوی سے سستا کون ؟
مولوی کی عملی زندگی پرایک نظر ‼
مولوی کی تنخواہ کے بارے میں مت پوچھئے جناب !
آج کے زمانے میں اگر کوئی چیز سب سے زیادہ سستی ہے تو وہ ہے مولوی کی ذات اقدس ہے ،
عالم ہو،
حافظ بھی ہو
اور قاری صاحب بھی ہوں،
تھوڑی بہت انگریزی بھی جانتے ہوں
اور تنخواہ کتنی؟
بس حسب لیاقت وہی پانچ ہزار،
مولوی اگر امام ہو تو اس کی ذات اور بھی سستی ..
جو چاہے دوچار صلٰوۃ سنا دے،
الیکشن میں کسی ایک گروپ کا ساتھ دے تو امام نے رشوت لی ہوگی،
نہیں دے تو گھمنڈ آگیا ہے، ہمارے مخالف نے خرید لیا ہوگا،
زنا کے خلاف جمعہ میں بول دیا تو نوجوان ناراض،
رشوت خوری کے خلاف زبان کھولی تو سرکاری افسران چراغ پا،
سود کی حرمت پر لب کشائی کی تو سرمایہ دار نے آستینیں چڑھالی،
فرض نماز کی اہمیت بتلائی تو آٹھویں دن( جمعہ )کے نمازی ناراض،
شراب نوشی کو چھیڑا تو ساقیان میخانہ کی دھمکی ملی،
نماز تھوڑی طویل ہوگئی تو امام صاحب سو جاتے ہیں ،
جلدی پڑھی تو مولانا کو مسجد سے باہر نکلنا ہوگا تبھی ،
سیاست میں حصہ نہیں لیا تو مولوی ناکارہ ہے، انہیں کچھ نہیں آتا ہے ۔۔
اگر حصہ لے لیا تو دیکھو بِک گیا ہوگا، ،
چندہ کرکے بچوں کو پڑھائے تو بھیک مانگتا ہے،
اپنی تجارت کرے تو علم کو ضائع کردیا،
سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں گیا تو دیکھو سرکاری لقمہ خور بن گیا،
مدرسہ میں پانچ ہزار پر کام کرے تو ارے اس کو بیٹی کون دے گا( سچ مچ )۔۔
موٹر سائیکل پر سوار ہو تو ضرور اس نے گھپلہ کیا ہوگا،
پیدل چلے تو پھٹیچر ہے،
غلط باتوں پر ٹوکے تو دقیانوس اور سر خاو ہے؛
نہ ٹوکے تو ساری خرابیوں کے ذمہ دار علماء کرام ہیں،
قیامت کی بات کرے تو ترقی کا دشمن،
دنیا کی بات کرے تو دنیا داری آگئی،
بیچارے مولوی کو تقریر بھی سوچ کر کرنی پڑتی ہے کہ نہ جانے کون سی خرابی ہمارے سامعین میں ہو اور ان کو برا نہ لگ جائے،
افسوسناک بات تو یہ ہے کہ تنخواہ تو دیتے ہیں پانچ ہزار
اور ہر پسماندگی اور کمزوریوں کا ٹھیکرا پھوڑتے ہیں مولوی کے سر،
لاکھوں روپے ماہانہ کمانے والے
ڈاکٹرز،
انجینئرز ،
لیکچرار،
آئی پی ایس افسران نے
اپنی محنت سے اپنے ہی جیسا ایک بھی فرد بنانے کی ذمہ داری آج تک نہیں لی۔۔
لیکن سینکڑوں اور ہزاروں افراد کو کم از کم اپنے جیسا بنادینے والے علماء کرام پر امت کی ساری خرابیوں کا ٹھیکرا پھوڑتے ہیں،
تعجب کی بات تو یہ ہے کہ جن صاحب کی باتوں کا معمولی اثر ان کی بیگم پر ظاہر بھی نہیں ہوتا،
جن کے غصے سے ان کے صاحبزادے بھی نہیں ڈرتے وہ بھی مولویوں اور اماموں پر آنکھ غراتے نظر آئیں گے۔۔۔
اب قارئین ہی بتائیں کہ مولوی سے سستا کون ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
اللہ کے واسطے اس میسج کو آگے ضرور بھیجے
طالبِ دُعا : ( المعروف فھیمی )

🇦🇦🇯 🇦🇦🇯 🇦🇦🇯🇦🇦🇯🇦🇦🇯
_Sar'Zameen Goa Me Noor O Nikhat Se Maamoor_
_Ek Azimush'Shaan Jalsa_
🌺 *JASHNE GHOUSE UL WARA CONFERENCE* 🌺
📆 *Date:-* Aaj _12 February 2018_ *Baroz:-* _Monday_ *Baad Namaz Isha*
📎 Address:- _*Madina Masjid, Vasko, Goa*_
💎💎💎 *ZERE SARPARASTI* 💎💎💎
_Shahzada E Maula Ali, Faizane Ghouse Aazam, Ata E Sarkar Taaj Ul Auliya, Abru E AhleSunnat, Rahbare Tariqat O Shariat_
🔹 *HUZOOR GULZAR E MILLAT* 🔹
🎙 Hazrat Allama Alhaaj Ash'Sha *SAYYED GULZAR AHMED ISMAIL WAASTI* Qadri Ismaili Sahab Qibla Maddazillaul Noorani
_(Sajjada Nasheen Aasatana E Aalia Wo Sarbarahe Aala Al'Jamiat Ul Ismailia, Masauli Shareef, Barabanki, U.P)_
♦♦♦ *NIZAMAT* ♦♦♦
_Shaida E Ghouse Aazam, Shahensha E Sher O Sukhan, Fazil E Adab_
🎙 Hazrat Allama Ashsha Alhaaj *AASIF RAZA SAIFI* Sahab Qibla
_(PartabGarh)_
💐💐 *MAHMAAN E KHUSUSI* 💐💐
*Sana Khawane Mustafa*
_Aale Nabi, Aulade Ali, Shahzada E Hazrat Imam Jafar E Sadiq, Aashiq E Huzoor Taajush'Sharia_
🎤 Hazrat *SAYYED ABDUL WASI RAZVI* Sahab _(Mumbai)_
➖➖ *MUQARRIR E KHUSUSI* ➖➖
_Peere Tariqat, Rahbare Shariyat_
👑 *KHALEEFA E HUZOOR TAAJUSHSHARIYA* 👑
🎙 Hazrat Allama Maulana Alhaaj Ash'Sha *MUFTI SAYYED SHAMS UL HAQ* Sahab Qibla
_(Khateeb O Imam Malbhaat, Madina Masjid, Madh Gaaon, Goa)_
🔶 _Lihaza Kaseer Tadad Me Shirkat Farma Kar Apne Quloob Ko Munawwar Mujalla Farmaen Aur Sawabe Darain Se Malamal Ho_ 🔶
🔴 *MINJANIB* 🔴
_Jamt Ul Muslimeen, Madina Masjid, Vasko, Goa._
📱 *9823222922*
_Is Jalse Ko Live Sunne Ke Liye Is Link Par Click Kare_👇
📡📡🇱🇮🇻🇪 🇴🇳📡📡
http://mixlr.com/maslak-e-aalahazrat-salamat-rahe

Mixlr
فیضان اعلیٰ حضرت لائبریری 📚
اِس گروپ میں آج بتاریح ۱۲ فروری ۲۰۱۸ تک، تحقیق کے ساتھ عُلمَائے حَق اہلسُنت والجَمَاعَت کی لِکهی ہُوئی بے شُمار مَوضُوعات پر ۱۲۳۷۸ کتابیں اَپلُوڈ ہُو چُکی ہیں اور وقتاً فوقتاً سَینکڑوں مُفید کِتابیں تَحقیق کے سَاتھ شیئر کی جاتی ہیں آپ حضرات اِس گروپ میں ضَرور ضرور شامِل ہُوں، اور اَپنے دوسرے سُنِّی بهائِیُوں کو بهی شامِل کرائیں
فیضان اعلیٰ حضرت لائبریری 📚
میں شامِل ہُونے کے لِئے لِنک ⬇️
https://telegram.me/faizanealahazrat

Telegram
فیضان اعلی حضرت📚
اہل سنت وجماعت کی مستند و معتبر کتب سے استفادہ کرنے کے لیے اس مستند ٹیلی گرام گروپ کو جوائن فرمائیں اور اپنے دوست و احباب کو بھی گروپ میں ایڈ فرمائیں .
🌴 JOIN & SHARE 🌹
BOOK LIBRARY 👇
https://t.me/faizanealahazrat
🌴 JOIN & SHARE 🌹
BOOK LIBRARY 👇
https://t.me/faizanealahazrat