🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
خطباء اور شعراء کے
نذرانہ کا شرعی حکم



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت مفتی صاحب قبلہ! آج کل جو شعراء و خطباء کے بارے میں پوسٹر گھوم رہا ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ برائے کرم مطلع فرمائیں ۔۔۔۔

السائل ۔۔۔افتخار سدا، گوال پوکھر، اتردیناج پور


الجواب بعون الملک الوھاب


آج کل خطابت اور نعت خوانی نے تجارت کی شکل اختیار کرلی ہے، اگر بحیثیت تجارت اس کا شرعی جائزہ لیا جائے تو شریعت مطہرہ کی روشنی میں اس کی دوصورتیں نکل سکتی ہیں ۔
ایک تو یہ کہ خطباء اور شعراء اپنے اوقات کی تجارت کرسکتے ہیں جوکہ جائز ہے۔اور جب یہ تجارت جائز ہے تو خطباء وشعراء کے اوقات "مبیع" اور نذرانہ اس کا "ثمن" ٹھہرا۔ اور شرعا مجہول ثمن پر تجارت درست نہیں لھذا نذرانہ متعین کرنا ضروری ہوگا ۔ اور جب نذرانہ ان کے اوقات کی قیمت ٹھہرا تو انہیں اس کی کمی یا زیادتی کا شرعا پورا پورا حق حاصل ہے ۔

اس صورت میں جس طرح نذرانہ متعین کرنا ضروری ہوگا جوکہ ثمن ہے اسی طرح اوقات کی تعیین بھی ضروری ہوگی(کیونکہ یہ مبیع ہے اور مبیع کا مجہول ہونا بھی درست نہیں) خواہ گھنٹہ کی شکل میں ہو یا کسی دوسری شکل میں۔
خطباء اور شعراء کے لئے متعین کردہ وقت سے ایک منٹ پہلے لوٹنا درست نہ ہوگا، نیز کمیٹی والوں کو یہ بھی حق حاصل ہوگا کہ وہ ان اوقات میں ان سے تقریر ونعت کے علاوہ بھی جو کام چاہیں لےسکتے ہیں، ان کے لئے نکیر کی کوئی صورت نہیں ہوگی۔

دوسری صورت یہ ہے کہ بجائے اوقات کے نفس خطابت و نعت خوانی کی تجارت ہو، اس صورت میں صرف ان تقریروں کی تجارت درست ہوگی جو خالص اصلاحِ عقائد و اعمال پر مبنی ہوں۔ نعت خوانی کی تجارت درست نہیں ہوگی، کیونکہ تقاریر کی تجارت کو ضرورت کا حاجت کے دامن میں پناہ مل جائے گی مگر نعت خوانی کو نہیں مل سکتی ۔ (اعلی حضرت علیہ الرحمہ نے تونعت خوانی کے نذرانہ پر بڑی وعید شدید کا ذکرفرمایا ہے )

لھذا پہلی صورت میں خطابت و نعت خوانی دونوں کا نذرانہ متعین کرنا درست بلکہ لازم و ضروری ہوگا اور دوسری صورت میں صرف خطابت کا نذرانہ درست ہوگا نعت خوانی کا نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب

فداءالمصطفی قادری مصباحی
نعت خوانی کی اُجرت ⬆️
*یوم ولادت پاک حضور تاج الشریعہ مبارک ھو*،
🍃💐🍃💐🍃💐🍃💐🍃💐🍃
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
*مرشد برحق آقائے نعمت قاضی القضاة في الهند سیدی تاج الشریعہ مدظلہ العالی* کا آج یکم فروری کو *یوم ولادت پاک* کے موقع پر
قصر رضا عیدگاہ روڈ ٹھاکردوارہ ضلع مرادآباد یوپی میں بعد نماز ظہر *جشن ازھری* منعقد ہورہاھے جسکی *● سرپرستی:* میرے دادا جان حضرت مولانا صوفی *الحاج الشاہ محمد اختر رضا صاحب قادری رضوی والد ماجد حضور لیاقت ملت*
*● زیر صدارت* ترجمان مسلک اعلی حضرت پیر طریقت *علامہ الحاج قاری محمد لیاقت رضا نوری صاحب قبلہ خلیفئہ سیدنا حضور مفتئ اعظم ھند*
*● زیر نظامت* پیرزادہ شیر رضا حضرت *مولانا قاری محمد آصف رضا نوری لیاقتی صاحب*
*●زیر حمایت* برادر خورد حضور لیاقت ملت قاری *محمد حامد رضا نوری صاحب*
، *🌹دستور العمل🌹*
*🌷تلاوت قرآن*
*🌷محفل نوری*
*🌷ذکر پاک یاسلام*
*🌷ختم قادریہ شریف*
*🌷شجرہ شریف*
*🌷مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*
فاتحہ خوانی و *سیدی تاج الشریعہ مدظلہ العالی* کی صحتیابی کے لئے وعالم اسلام کے خوش عقیدہ مسلمانوں کے لئے دعا پھر تبرک تقسیم کیا جائے گا ۔

*یاخدا سیدی اختر رضا کو چرخ پر اسلام کے*
*رکھ درخشاں ہرگڑی اپنی رضا کے واسطے*

*🌷سگ بارگاہ اعلی حضرت*
پیر زادہ محمد احمد رضا
نوری لیاقتی(بھائ جان)
قصر رضا عیدگاہ روڈ
ٹھاکردوارہ ضلع مرادآباد یوپی
huzoor aapka shamsi aur qamari "Date of Birth"san-o-hijri ke saathirshaad farmadijiye inshallah allah ne taofeeq di to zikre khuda omustafa ki mehfil ka in'iqaad karaenge.

http://jamiaturraza.com/session/2Jun13/10.mp3
حضور تاجُ الشریعہ دامت برکاتهم العالیَہ
کی تاریخ وِلادت ۱ فروری سن ۱۹٤٣ عیسوی
Date of Birth 01-02-1943 Eesvee
later for muftiyan keram.pdf
146.8 KB
Forwarded from محمد ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی
Forwarded from محمد ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی
سُنِّیوں ! عرس حامدی مُبارک ہو
क़ुरआन पाक तर्जमह कन्ज़ुल ईमान
हिन्दी ગુજરાતી और English में 📖
قرآن پاک ترجمہ کنز الایمان شریف
ہِندِی گُجراتی اور اِنگلِش میں 📖
ક઼ુરઆન પાક તર્જમહ કન્જ઼ુલ ઈમાન
હિન્દી ગુજરાતી ઔર ઇંગ્લિશ મેં 📖
قرآن پاک ترجمہ کنزالایمان شریف
ہِندِی گُجراتی اور اِنگلِش میں 📖
Quran Pak / Quraan Paak Tarjamah
Kanzul iman / Kanzul Eemaan
Hindi Gujarati And English 📖

1 कन्ज़ुल ईमान हिन्दी 124.4MB ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/1996
2 Kanzul Eemaan English 37.6MB⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2000
3 Kanzul Eemaan English 3.5MB⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2005
4 Kanzul Eemaan English 6.7MB⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2005
5 Kanzul Eemaan Arabic Urdu Eng ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/5632
6 કન્જ઼ુલ ઈમાન 30 પારહ 30 ફ઼ાઇલ મેં ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2117
7 Kanzul Eemaan / Noorul 'Irfaan
Jild¹ 62.3MB Jild² 42.2MB ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2045
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
हिन्दी, ગુજરાતી, English, Roman Urdu
में सुन्नी उ़ल्मा की किताबें ह़ास़िल करें ↙️
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
फ़हरिस्त / सर्च अॉपशन / فہرست / #سرچ
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option
1 અનવારુલ ક઼ુરઆન ⬇️ انوار القرآن گُجراتی
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2136
2 ઇરશાદુલ ક઼ુરઆન ⬇️ ارشاد القرآن گُجراتی
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2140
3 ચાલીસ રબ્બના ⬇️ چالیس ربنا گُجراتی
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2148
4 ક઼ુરઆન તજવીદ સે પઢ઼ો / قرآن تجوید سے پڑهو
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2159
5 સૂરતુલ ફ઼ાતિહ઼ા કી ફ઼જ઼઼ીલત ⬇️
سورة الفاتحہ کی فضیلت گُجراتی
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2162
6 ઈ઼દ મીલાદુન્નબી ક઼ુરઆન હ઼દીસ કી રૌશની મેં ⬇️
عید میلاد النبی قرآن و حدیث کی روشنی میں
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2166
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
हिन्दी, ગુજરાતી, English, Roman Urdu
में सुन्नी उ़ल्मा की किताबें ह़ास़िल करें ↙️
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
फ़हरिस्त / सर्च अॉपशन / فہرست / #سرچ
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option
۱ احادیث شفاعت گُجراتی ⬇️
1 અહ઼ાદીસે શફ઼ાઅ઼ત
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2170
۲ چالیس حدیث گُجراتی ⬇️
2 ચાલીસ હ઼દીસ
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2174
۳ چالیس احادیث شفاعت گُجراتی ⬇️
3 चालीस अह़ादीसे शफ़ाअ़त
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2178
٤ چالیس حدیثیں ⬇️
4 चालीस ह़दीसें
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2182
۵ فیضان چہل احادیث ⬇️
5 फ़ैज़़ाने चहल अह़ादीस
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2185
٦ احادیث مبارکہ کے انوار ⬇️
6 अह़ादीसे मुबारकह के अनवार
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2190
۷ اذان کی فضیلت حدیث سے گُجراتی ⬇️
7 અજ઼ાન કી ફ઼જ઼઼ીલત હ઼દીસ સે
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2199
۸ کنز الایمان اہل حدیث کی نظر میں ⬇️
8 कन्ज़ुल ईमान अहले ह़दीस की नज़र में
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2210
۹ حدیث کے دشمن رومن اُردو ⬇️
9 Hadis, Hadees Ke Dushman
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2214
۱۰ تبلیغی جماعت احادیث کی روشنی میں
10 तब्लीग़ी जमाअ़त अह़ादीस की रौश्नी में
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2220
۱۱ پیغام احادیث اِنگلش ⬇️
11 The Message of Hadis
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2223
۱۲ انوار الاحادیث ہِندی ⬇️
12 अनवारुल अह़ादीस
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2226
۱۳ انوار الحدیث گُجراتی ⬇️
13 અનવારુલ હ઼દીસ
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2230
۱٤ انوار الحدیث ہِندی ⬇️
14 अनवारुल ह़दीस
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2234
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
हिन्दी, ગુજરાતી, English, Roman Urdu
में सुन्नी उ़ल्मा की किताबें ह़ास़िल करें ↙️
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
फ़हरिस्त / सर्च अॉपशन / فہرست / #سرچ
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_انگلش
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist

१ कन्ज़ुल ईमान इंग्लिश ⬇️
۱ کنز الایمان شریف اِنگلِش
1. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2005
२ कन्ज़ुल ईमान इंग्लिश
۲ کنز الایمان شریف اِنگلِش
2. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2000
३ कन्ज़ुल ईमान इंग्लिश
۳ کنز الایمان شریف اِنگلِش
3. Kanzul Eemaan English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2505
४ कन्ज़ुल ईमान अ़र्बी उर्दू इंग्लिश
٤ کنز الایمان شریف عربی اُردو اِنگلِش
4 Kanzul Eemaan Arabic Urdu Eng ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/5632
५ कन्ज़ुल ईमान मअ़् नूरुल इ़रफ़ान इंग्लिश
۵ کنز الایمان مع نور العرفان
5. Kanzul Eemaan, Noorul Irfaan
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2045
६ तमहीदे ईमान
٦ تمہید ایمان انگلش
6. Tamhide iman
Tamheede Eemaan ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2510
७ ह़ुस्सामुल ह़रमैन
۷ حسام الحرمین
7. Hussamul Harmain
Hussaamul Harmayn English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2514
८ अल अमनु वल उ़ला
۸ الامن والعلیٰ لناعة المصطفیٰ ﷺ
8. Al Amnu Wal Ulaa English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2517
९ फ़ौज़े मुबीन दर रद ह़रकते ज़मीन
۹ فوز مبین در رد حرکت زمین
9. A Fair Success Refuting
Motion of Earth ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2523
१० बरकातिल इमदाद
۱۰ برکات الامداد لاهل الاستمداد
10. Barkaatul imdaad Li Ahlil Istimdaad ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2529
११ मुनिय्यतुल लबीब
۱۱ منیة اللبیب ان التشریع بید الحبیب ﷺ
11. Deciding Power Regarding
Ruls of Shareeah is Hold By Hazrat Muhammad ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2533
१२ सलजुस़् स़ुदूर
۱۲ ثلج الصدر لایمام القدر
12. Divine Decree And Predestination ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2538
१३ शबे मेअ़राज / शबे मेराज
۱۳ شب معراج سے متعلق اعتراضات کے جوابات
13. Divin Vision ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2541
१४ इस्लाम में मैनेजमेंट साइन्सर
١٤ اسلام میں مینجمنٹ سائنسز
14. Managment Sciences in islam
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2548
१५ ज़कात और ह़दीस की ज़़रूरत ⬇️
۱۵ زکوة اور حدیث کی ضرورت
15. Necessity of Zakat & The Prohibition
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2551
१६ इतयानिल अरवाह़
۱٦ اتیان الارواح لدیارهم بعد الرواح
16. Return of The Souls ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2561
१७ ख़ुत़्बह / ख़ुत़बह / ख़ुत़बा
۱۷ خطبہ
17. The Magnificent Khutbah ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2566
१८ अनवारुल इन्तिबाह
۱۸ انوار الانتباه فی حل نداء یا رسول الله ﷺ
18. The Wlidity of Saving Yaa Rasoolallah
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2572
१९ अज़ाने क़बर
۱۹ ایذان الاجر فی اذان القبر
19. The Permissibility of Reciting
Azan At Thi Grave Sidi
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2575
२० अज़ाने क़ब्र
۲۰ اذان قبر
20. Proclaiming Azan At The Grave
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2578
२१ फ़रमाने रसूल
۲۱ فرمان رسول الله ﷺ
21. Proclaiming Ba Rasoolallah https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2581
२२ शफ़ाअ़त
۲۲ اسماء العربعین فی شفاعة سید المرسلین
22. Forty Ahaadees on intercesaion
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2587
२३ तम्हीदे ईमान
۲۳ تمهید ایمان / تمہید ایمان
23. The Preamble To Faith
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2591
२४ ह़दाइक़े बख़्शिश
٢٤ حدائق بخشش شریف رومن
24. Hadaayiqe Bakhshish Roman
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2597
२५ वक़्ते स़ुबह़
۲۵ در القبح عن درک وقت الصبح
25 Warding off The Foulness in
Understanding The Time
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2602
२६ किताब
۲٦ کتاب
26. The importance of
Muslim Charity ( Sadaarak)
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2611
२७ ह़ुक़ूक़े वालिदैन
۲۷ حقوق والدین
27. Rights of Parents
Huqooqe Waalidain English ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2615
२८ वहाबी, तौहीने क़ुबूर
۲۸ اهلاک الوهابیین علی توهین قبور المسلمین
28. Respect For The Graves of Muslims
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2619
२९
۲۹ مسلمانوں کے لئے اقتصادی گائیڈ لائن
29. Economic Guide Line For Muslims
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2623
३० अल मलफ़ूज़ शरीफ़
۳۰ ملفوظات اعلی حضرت / الملفوظ ⬇️
30. Al Malfooz Shareef ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2628
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_انگلش
#امام_احمد_رضا_خان_فاضل_بریلوی
رَضِـیَ الــلّٰــهُ تَــبَـارَكَ وَ تَــعَــالـٰی عَـــنـــه
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_ہندی
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist

۱ کنز الایمان مع خزائن العرفان ہِندی ⬇️
1 कन्ज़ुल ईमान / ख़ज़ाइनुल इ़रफ़ान
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/1996
۲ اذان قبر ہِندی ⬇️
2 अज़ाने क़ब्र / अज़ाने क़बर
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2354
۳ احکام تصویر ⬇️
3 अह़कामे तस़्वीर
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2357
٤ خضاب کا مسئلہ ⬇️
4 ख़िज़़ाब का मस्अलह
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2360
۵ چالیس احادیث شفاعت ⬇️
5 चालीस अह़ादीसे शफ़ाअ़त
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2363
٦ جهوٹے رسول کا نیا کلمہ ⬇️
6 झूटे रसूल का नया कलिमह
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2366
۷ تعظیمی سجده حرام ہے ⬇️
7 तअ़्ज़ीमी सज्दह् ह़राम है
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2370
۸ تقدیر و تدبیر ⬇️
8 तक़दीर व तदबीर
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2373
۹ تمہید ایمان ہِندی ⬇️
9 तम्हीदे ईमान / तमहीदे ईमान
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2376
۱۰ تمہید ایمان ہِندی ⬇️
10 तम्हीदे ईमान / तमहीदे ईमान
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2379
۱۱ تجارت کا جائز طریقہ ⬇️
11 तिजारत का जाइज़ त़रीक़ह
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2382
۱۲ دعوت چہلم ⬇️
12 दअ़्वते चहल्लुम
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2385
۱۳ دعوت میت ⬇️
13 दअ़्वते मय्यित
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2388
١٤ نجات نامہ ⬇️
14 नजात नामह
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2415
۱۵ ندائے یا رسول الله ﷺ ⬇️
15 निदाए या रसूलल्लाह् ﷺ
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2418
۱٦ فاتحہ کا ثبوت ⬇️
16 फ़ातिह़ा / फ़ातिह़ह् का सुबूत
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2421
۱۷ مزارات پر عورتوں کی حاضری ⬇️
17 मज़ारात पर औ़रतों की ह़ाज़़िरी
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2424
۱۸ مسائل وضو ⬇️
18 मसाइले वुज़़ू
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2427
۱۹ رسول ﷺ کا علم غیب ⬇️
19 रसूल ﷺ का इ़ल्मे ग़ैब
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2430
۲۰ رسالہ تعزیہ داری ⬇️
20 रिसाला ताज़िया दारी
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2433
۲۱ رسالہ تعزیہ داری ⬇️
21 रिसालह् तअ़्ज़ियह् दारी
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2439
۲۲ حقوق والدین ⬇️
22 ह़ुक़ूक़े वालिदैन
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2442
۲۳ دعوت میت ⬇️
23 दअ़्वते मय्यित
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2445
۲٤ مزارات پر عورتوں کی حاضری ⬇️
24 मज़ारात पर औ़रतों की ह़ाज़़िरी
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2448
۲۵ حقوق والدین ⬇️
25 ह़ुक़ूक़े वालिदैन
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2452
۲٦ اعلیٰ حضرت سے سوال جواب ⬇️
26 अअ़्ला ह़ज़़रत से सुवाल जवाब
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2455
۲۷ تمہید ایمان ⬇️
27 तम्हीदुल ईमान / तमहीदुल ईमान
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2458
۲۸ الوظیفة الکریمه / الوظیفۃ الکریمہ ⬇️
28 अल वज़़ीफ़तुल करीमह
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2461
۲۹ والدین زوجین اور اساتذه کے حقوق ⬇️
29 वालिदैन, ज़ौजैन और असातिज़ह के ह़क़ूक़
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2464
۳۰ اولاد کے حقوق ⬇️
30 औलाद के ह़क़ूक़
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2467
۳۱ کرنسی نوٹ کے مسائل ⬇️
31 करन्सी नोट के मसाइल
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2470
۳۲ حدائق بخشش ہِندی ⬇️
32 ह़दाइक़े बख़्शिश / ह़दाइक़े बख़शिश
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2475
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
: ह़ुज़ू़र अअ़्ला ह़ज़़रत, अ़ज़ीमुल बरकत
मुजद्दिदे दीनो मिल्लत, इमामे इ़श्क़ो मुह़ब्बत
इमाम अह़मद रज़ा ख़ान फ़ाज़िले बरेलवी
#تصانیف_حضور_اعلی_حضرت_ہندی
#امام_احمد_رضا_خان_فاضل_بریلوی
رَضِـیَ الــلّٰــهُ تَــبَـارَكَ وَ تَــعَــالـٰی عَـــنـــه
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
हिन्दी, ગુજરાતી, English, Roman Urdu
में सुन्नी उ़ल्मा की किताबें ह़ास़िल करें ↙️
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
फ़हरिस्त / सर्च अॉपशन / فہرست / #سرچ
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist

١ بہار شریعت ہِندی ۱۰ حِصّے ⬇️
1 बहारे शरीअ़त हिन्दी 10 ह़िस़्स़े ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2277
٢ بہار شریعت گُجراتی ۱۰ حِصّے ⬇️
2 બહારે શરીઅ઼ત ગુજરાતી ૧૦ હ઼િસ઼સ઼ે ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2255
٣ بہار شریعت اِنگلِش حِصّہ ۱-۲ / ۱-۲ / ۳-٤ ⬇️
3 Bahare Shariat English
Bahaare Shareeat English
'Hissah : 1-2, 1-2 3-4 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2285
٤ بہار شریعت اِنگلِش حِصّہ ۱، ۲، ٤، ١٦، ١٦ ⬇️
4 Bahare Shariat English
Bahaare Shareeat English
Part : 01, 02, 04, 16, 16 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2301
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
5 क़ानूने शरीअ़त मुकम्मल हिन्दी ⬇️
۵ قانون شریعت ہِندی مکمل ۲ حِصِّے ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2313
٦ قانون شریعت ہِندی حِصَّہ ۱ ⬇️
6 क़ानूने शरीअ़त हिन्दी भाग 1 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2309
٧ قانون شریعت گُجراتی حِصَّہ ۲ ⬇️
7 ક઼ાનૂને શરીઅ઼ત ગુજરાતી ભાગ 2 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2305
٨ قانون شریعت اِنگلِش ⬇️
8 Qanoone Shariat English
Qaanoone Shareeat Eng ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2317
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
٩ نظام شریعت ہِندی ⬇️
9 निज़ामे शरीअ़त हिन्दी ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2322
١٠ انوار شریعت ہِندی زیاده MB ⬇️
10 अनवारे शरीअ़त हिन्दी ज़्यादह् mb ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2327
١١ انوار شریعت ہِندی کم MB ⬇️
11 अनवारे शरीअ़त हिन्दी कम mb ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2332
١٢ برکات شریعت ہِندی حِصَّہ ۲ ⬇️
12 बरकाते शरीअ़त हिन्दी ह़िस़्स़ह् 2 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2335
١٣ شریعت و طریقت گُجراتی ⬇️
13 શરીઅ઼ત વ ત઼રીક઼ત ગુજરાતી ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2339
١٤ عرفان شریعت ہِندی ⬇️
14 इ़रफ़ाने शरीअ़त हिन्दी ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2344
١۵ احکام شریعت ہِندی ⬇️
15 Ahkame Shariat 1-2
Ahkaame Shareeat 1-2 ⬇️
https://t.me/Ahlesunnat_HindiBooks/2349
🌷 📖 📖 📖 📖 📖 🌷
हिन्दी, ગુજરાતી, English, Roman Urdu
में सुन्नी उ़ल्मा की किताबें ह़ास़िल करें ↙️
चैनल लिंक @Ahlesunnat_HindiBooks
फ़हरिस्त / सर्च अॉपशन / فہرست / #سرچ
🔍 #فهرست #فھرست #فہرست #Fahrist
فہرست سرچ آپشن ⬆️ Search Option
उ़ल्मा-ए-ह़क़ अहले सुन्नत वल् जमाअ़त
की लिखी हुई बे शुमार मौज़़ूआ़त पर
इस्लामी किताबें 📚 हिन्दी, गुजराती,
इंग्लिश, और रोमन ज़बानों में टेलीग्राम
के ज़रीअ़े ह़ास़िल करने के लिये इन
चैनल और ग्रूपों को अभी जोइन करें ↙️

हिन्दी, गुजराती, इंग्लिश, और रोमन के लिये
1. फ़ैज़़ाने मस्लके अअ़्ला ह़ज़़रत 📚 ↙️
. @Ahlesunnat_HindiBooks
एडमिन : मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी

स़िर्फ़ हिन्दी और गुजराती किताबों के लिये
2. अल् अश्हर अकेडमी हिन्दी ग्रूप 📚 ↙️
@Al_Ashhar_Academy_Hindi_Books
एडमिन : डॉकटर ज़हूर रज़़वी स़ाह़ब

स़िर्फ़ इंग्लिश और रोमन 📚 के लिये
3. अल् अश्हर अकेडमी इंग्लिश ग्रूप 📚 ↙️
@Al_Ashhar_Academy_English_Books
एडमिन : डॉकटर ज़हूर रज़़वी स़ाह़ब

इस लिंक को आप अपने दूसरे
सुन्नी भाइयों तक ज़़रूर पहुँचायें
Contact Us : @TTSRB
محمدجمال الدین خان قادری से फोटो
Forwarded from Deleted Account
انتقال پرملال
موت العالم موت العالم

امام النحو مفتی بلال صاحب رضوی ہمارے درمیان نہ رہے


یہ خبر دنیائے سنیت کو نہایت ہی افسوس کے ساتھ دی جارہی
کہ جماعت اہلسنت کے زبردست
عالم ومفتی وشیخ الحدیث
خلیفہ حضور مفتی اعظم
شاگرد حضور ملک العلماء
امام النحو
حضور علامہ مفتی بلال احمد رضوی سابق شیخ الحدیث
دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف
وجامعہ قادریہ اشرفیہ ممبئی کا
آج صبح 10 بجکر 30 منٹ پر
ان کے آبائی وطن۔بنگواں ۔۔
ضلع پورنیہ۔بہار۔میں انتقال ہوگیا ھے انا للّٰہ وانآالیہ راجعون

حضور مفتی صاحب قبلہ علوم دینیہ کے زبردست عالم ومفتی
تھے آپ کے لاکھوں شاگردان
آج بڑی بڑی درسگاہوں میں شیخ الحدیث والتفاسیر وافتاء پر فائز ہیں ممبئی میں حضور
معین میاں صاحب قبلہ مدظلہ العالی کے ادارہ جامعہ قادریہ اشرفیہ چھوٹا سوناپور دوٹانکی میں بھی آپ شیخ الحدیث کے عہدے پر مامور تھے
جماعت اہلسنت میں آپ کو
امام النحو کے خطاب سے یاد کیا جاتا تھا
حضور مفتی صاحب کے وصال پر علمی طور پر جماعت اہلسنت کا زبردست نقصان ہوا

رضا اکیڈمی اس موقع پر اظہار غم کرتے ہوئے دعاء مغفرت پیش کرتی ھے
اور تمام سنی مساجد ومدارس سے اپیل کرتی ھے کہ مفتی صاحب علیہ الرحمہ کے لئے آپ حضرات خصوصی مجلسِ تعزیت کے ساتھ ساتھ فاتحہ خوانی کاانعقاد کریں
اور حضرت امام النحو کو شاندار خراج عقیدت پیش کریں

شریکِ غمزدگان

اسیر مفتی اعظم
محمد سعید نوری صاحب
مولانا امان اللّٰہ رضا
دیگر علماء کرام وذمہ داران
*عالم وہ ہوہی نہیں سکتا جو خود اپنی فوٹو کھینچواتا اور ویڈیو بنواتا ہو، بیان حضرت علامہ ضیاء المصطفی صاحب قبلہ حضور مُحدّثِ کبیر ،نِیچے لِنک پر کلک کر کے ضرور سُنیں، اور چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں،*
*( 1 )* 👇
https://youtu.be/f3YCRCIqmTs
👆
*_AALIM WO NAHIN JO KHOOD APNI VIDEO BANWATA HO UPAR LINK PAR CLICK KAR KE SUNEN, BAYAN HAZRAT ALLAMA ZIYAUL MUSTAFA SAHAB QUADRI HUZOOR MUHADDIS E KABEER,_*
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

*_جاندار کی تصویر اور ویڈیو گرافی سخت حرام ہے، حرام ہے، حرام ہے، نِیچے لِنک پر کلک کر کے ضرور سُنیں_*
*( 2 )* 👇
https://youtu.be/MLc5H6ebqpo
👆
_जान्दार की तस्वीर और वीडियो ग्राफ़ी सख़्त नाजाइज़ व ह़राम है ऊपर दिये गये लिंक पर क्लिक कर के सुनें, और रज़वी चैनल लोहरदगा को सब्सक्राइब भी करें_
🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿🍂🌿

*جاندار کی تصویر سخت حرام ہے نیچے لنک پر کلک کریں اور سُنیں*
*( 3 )* 👇
https://youtu.be/_iKka7Sf6Qg
👆
*_JANDAR KI TASWEER SAKHT HARAM HAI UPAR LINK PAR CLICK KAR KE SUNEN, AUR YOU TUBE - RAZVI CHANNEL LOHARDAGA KO SUBSCRIBE BHI KAREN_*
🌲🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌲
*_जान्दार की फ़ोटो ह़राम है इसलिए हमीशा इस ह़राम काम से बचने की कोशिश करना चाहिए_*
*( 4 )* 👇
https://youtu.be/7ygjeB_tTaw
👆
*_ALLAH PAAK HAMEN AUR AAP KO NEK AMAL KARNE KI TAUFEEQUE ATA FARMAYE, AAMEEN SUMMA AAMEEN,_*

🎁🎁🎁🎁🔔🔔🔔🎁🎁🎁🎁
امام النحو کی نماز جنازہ
بقیة السلف حجة الخلف امام النحو حضرت علامہ مفتی بلال احمد نوری قدس سرہ متوفی 10فروری 2018 کی نمازجنازہ کل یعنی11فروری 2018بروزاتوار 12بجے دن انکے آبائ وطن رضانگر بنگواں بائسی پورنیہ بہار میں نبیرہ اعلی حضرت پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ توصیف رضاخان صاحب قبلہ بریلی شریف کی اقتدا میں اداکی جاےگی انشاءاللہ تعالی آپ حضرات زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرمایں
محمد احمد رضا قادری
احمدآباد